براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
اقوام متحدہ کا غزہ میں بجلی کی فراہمی بحال کرنے کا مطالبہ
اقوام متحدہ نے غزہ میں بجلی کی فراہمی بحال کرنے کا مطالبہ کردیا۔
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں ایندھن اور انسانی امداد سمیت کچھ بھی داخل نہیں ہونے دے رہا۔
اس کے علاوہ نیدرلینڈز کے وزیر خارجہ نے بھی اسرائیل کی جانب سے غزہ…
روس یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے سعودی عرب میں یوکرین امریکا مذاکرات آج ہونگے
روس یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے سعودی عرب میں یوکرین امریکا مذاکرات آج ہو ں گے ۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو اوریوکرینی صدر زیلنسکی کی ملاقاتیں ہوئیں۔
مارکو روبیو کہا کہ یوکرین جنگ بندی پر آج ہونے والے…
سعودی عرب کے پورٹ سٹی جدہ میں پرانے شہر البلاد کو خصوصی اہمیت حاصل
سعودی عرب کے پورٹ سٹی جدہ میں پرانے شہر البلاد کو خصوصی اہمیت حاصل ہے۔
البلاد سعودی عرب کی اہم بندرگاہ جدہ کا وہ علاقہ ہے جو ماضی میں گیٹ وے ٹو عرب کے طور پر مشہور تھا، 150سال سے زائد پرانا البلاد ایک تاریخی ورثے کے طور پر محفوظ کیا گیا…
یوکرینی صدر نے تلخ کلامی پر ٹرمپ سے معافی مانگ لی، امریکی صدر کے مندوب کا دعویٰ
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی مندوب اسٹیو وٹکوف نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے اوول آفس میں تلخ کلامی پر ٹرمپ سے معافی مانگ لی۔
امریکی صدر کے خصوصی مندوب اسٹیو وٹکوف نے کہا ہے کہ یوکرین کے صدرزیلنسکی نے ڈونلڈ…
بحیرہ شمال میں آئل ٹینکر اور مال بردار بحری جہاز کے تصادم میں 32 افراد زخمی
بحیرہ شمال (نارتھ سی) میں ایک آئل ٹینکر اور مال بردار بحری جہاز کے درمیان تصادم کے بعد ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق حادثے کے نتیجے میں دونوں جہازوں میں آگ بھڑک اٹھی اور تصادم میں 32 افراد زخمی ہوئے…
’ہم اسرائیل کے ایجنٹ نہیں‘ حماس سے مذاکرات کرنیوالے امریکی نمائندے کا بیان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مذاکرات کار ایڈم بوہلر نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے حکام کے ساتھ براہ راست مذاکرات کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ امریکی مفادات کے تحت کام کر رہی ہے، نہ کہ اسرائیلی پالیسی کے تحت۔
اسرائیلی حکام کی…
ایران کا دباؤ اور دھمکیوں کے نتیجے میں مذاکرات سے انکار
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ کسی دباؤ اور دھمکی کے نتیجے میں امریکا سے مذاکرات نہیں کریں گے۔
عرب میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کو لکھے گئے خط اور بات چیت کی دعوت سے متعلق خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے…
ٹرمپ، وینس اور مسک جلد گرفتار ہوں گے، پیشگوئی کرنے والے ٹک ٹاکر کو سوشل میڈیا صارفین نے پاگل قرار…
بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے ٹک ٹاک انفلوئنسر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، نائب صدر ڈی جے وینس اور محمکے DOGE کے سربراہ ایلون مسک کی گرفتاری کی پیشگوئی کر کے سوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔
ٹک ٹاک انفلوئنسر ڈریگن مین نے اس سے…
آئی ایم ایف نے بجلی سستی کرنے کی حکومتی تجویز مان لی
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بجلی سستی کرنے کی حکومتی تجویز مان لی۔
یاد رہے کہ 7 ارب ڈالر کے ایکسٹنڈڈ فنڈ فیسلیٹی قرض پروگرام کے تحت 1 ارب ڈالر سے زائد کی دوسری قسط کے حصول کیلئے آئی ایم ایف وفد کیساتھ معاشی ٹیم کے اہم مذاکرات…