براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
پی ٹی آئی کا 22 مارچ کو جلسے کی اجازت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع
پاکستان تحریک انصاف نے 22 مارچ کو مینار پاکستان جلسے کی اجازت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔
پی ٹی آئی رہنما اکمل خان باری نے درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی، درخواست میں چیف سیکرٹری پنجاب، ڈپٹی کمشنر لاہور سمیت دیگر کو فریق…
26 نومبر احتجاج کیسز: بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 26 نومبر احتجاج کیسز میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔
اے ٹی سی راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ کی رخصت کے باعث 26 نومبر احتجاج سے متعلق 31 کیسز میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی…
فیصل جاوید کا نام پی سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت 17 مارچ تک ملتوی
پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے رہنما فیصل جاوید کا پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکالنے کی درخواست کی سماعت 17 مارچ تک ملتوی کر دی۔
پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس وقار احمد اور جسٹس ثابت اللہ خان پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے فیصل جاوید کی درخواست پر…
گوادر ایئر پورٹ سے متعلق غیر ملکی میڈیا کا پراپیگنڈا بے نقاب
گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے متعلق غیرملکی میڈیا کا پراپیگنڈا بے نقاب ہو گیا۔
مغرب کے معروف میڈیا کی جانب سے گوادر ایئرپورٹ کے خلاف پراپیگنڈا شروع کیا گیا اور مغربی میڈیا نے سی پیک کے خلاف بھی غلط بیانیہ اختیار کیا تاہم گوادر کے خلاف ہونے…
لاہور ہائیکورٹ : ایف آئی آر سے فیصلے تک ریکارڈ ون لنک پر دستیاب ، پراجیکٹ مکمل
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایف آئی آر سے لیکر مقدمہ کے فیصلے تک مکمل ریکارڈ ون لنک پر ہوگا ،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کے حکم پر پراجیکٹ مکمل کرلیاگیاجس کا نفاذ جلد ہوگا۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم…
انصاف کی فراہمی میں خواتین ججز کا کردار قابل ستائش ہے: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ انصاف کی فراہمی میں خواتین ججز کا کردار قابل ستائش ہے۔
خواتین ججز کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں عدلیہ میں خواتین کی بڑھتی…
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج، صدر مملکت آصف علی زرداری خطاب کریں گے
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج سہ پہر 3 بجے ہوگا جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری خطاب کریں گے۔
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اجلاس کی صدارت کریں گے، مشترکہ اجلاس کی تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا…
شہر کراچی کو نظر لگ گئی، پانی، گیس، بجلی ناپید ہو چکی: گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ شہر کراچی کو نظر لگ گئی ہے، پانی، گیس اوربجلی ناپید ہو چکی ہے۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر بل آرہے ہیں اور بجلی، گیس نہیں آرہی تو کیا آواز نہ اٹھائیں؟ اگر…
پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج طلب، 8 بل منظور ہوں گے
پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج صبح 11:00 بجے ہو گا، اجلاس میں کمیٹیوں کے تجویز کردہ 8 بل منظور کروائے جائیں گے۔
اسمبلی کا اجلاس تلاوت قرآن پاک، نعت اور قومی ترانہ سے شروع ہو گا، محکمہ جنگلات، جنگلی حیات اور ماہی پروری پوچھے گئے سوالات کے…
پی ٹی آئی میں نامعقول مشوروں کی وجہ سے غلط فیصلے ہو رہے ہیں: شیر افضل مروت
سابق رہنما پی ٹی آئی شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں نامعقول مشوروں کی وجہ سےغلط فیصلےہو رہے ہیں۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیرافضل مروت کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کا مسئلہ یہ ہےکہ وہ ایک فیصلےپرٹکتی نہیں، عمران…