براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
امریکا کی پاکستان میں مداخلت بہت گہری اورپرانی ہے: شمشاد احمد
سابق فارن سیکرٹری شمشاد احمد نے کہا ہے کہ امریکا کی پاکستان میں مداخلت بہت گہری اورپرانی ہے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شمشاد احمد کا کہنا تھاکہ نائن الیون کےبعد جنرل مشرف امریکا کی آنکھ کا تارا بن گئے۔
انہوں نے کہا کہ…
خیبرپختونخواحکومت کی کارکردگی پر مقامی رہنما اور کارکنان ناخوش، اعلامیہ جاری کردیا
خیبرپختونخواحکومت کی کارکردگی پر اپنے ہی پارٹی کے رہنماوں اورکارکنوں نے تنقید کے نشتر چلا دیئے۔
پشاور میں ترقیاتی کام نہ ہونے کےخلاف پی ٹی آئی کے ضلعی تنظیم چند دن قبل ہونے والے اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔
اجلاس کے…
شرقپور: نہر میں نہاتے ہوئے دو نوجوان ڈوب گئے
پنجاب کے ضلع شیخوپورہ کے علاقے شرقپور میں دو نوجوان نہاتے ہوئے نہر میں ڈوب گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق دونوں نوجوان اپر چناب کینال میں نہا رہے تھے کہ گہرے پانی میں جانے سے ڈوب گئے۔
دوسری جانب اہلکاروں نے نوجوانوں کی نعشیں ڈھونڈنے کے…
چودھری سالک حسین کا اوورسیز پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک ہونے پر نوٹس
وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی چودھری سالک حسین نے اوورسیز پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک ہونے کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔
پاکستان بزنس فورم فرانس نے اوور سیز پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک ہونے کا معاملہ وفاقی وزیر چودھری سالک حسین کے سامنے…
بنوں میں دہشت گردی کے واقعے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج
بنوں میں دہشت گردی کے واقعے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کر لیا گیا۔
مقدمے میں دہشتگردی کی دفعات شامل کی گئیں ہیں، مقدمہ کےمتن میں لکھا گیا ہے کہ 14 برقعہ پوش دہشت گردوں نے بھاری اسلحہ کے ساتھ حملہ کیا، دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے سکیورٹی…
وفاقی وزیر اویس لغاری کا 6 سال میں گردشی قرضے ختم کرنے کا دعویٰ
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے 6 سال میں گردشی قرضے ختم کرنے کا دعویٰ کردیا۔
نجی ٹی وی کے پروگرا م میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر توانائی اویس لغاری نے دعویٰ کیا کہ اس وقت گردشی قرض 2400 ارب ہیں جس میں سے 1200 ارب کا قرض ختم کرنے کے لیے…
سپریم کورٹ نے 9 اور 10 مئی کے رواں اور آئندہ ہفتے مقرر تمام مقدمات ڈی لسٹ کردیے
سپریم کورٹ میں 9 مئی واقعات کے ملزمان کی ضمانت منسوخی کی پنجاب حکومت کی اپیلوں پر رواں ہفتے ہونے والی سماعت ملتوی کردی گئی۔
رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے 9 اور 10 مئی کے رواں اور آئندہ ہفتے مقرر تمام مقدمات ڈی لسٹ کر دیے۔
وکیل…
سپریم کورٹ: سپرٹیکس کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے سپر ٹیکس کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے سپر ٹیکس کے نفاذ سے متعلق کیس کی سماعت کی۔
آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین…
آکسفورڈ یونیورسٹی کی بحث میں پی ٹی آئی نمائندے کو شکست اور مجھے فتح ہوئی: احسن اقبال
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہےکہ آکسفورڈ یونیورسٹی کی بحث میں پی ٹی آئی کے نمائندے کو شکست ہوئی، مجھے 145 ووٹوں کے مقابلے میں 184 ووٹوں سے فتح ملی۔
نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ چند ماہ قبل ہونے والی…
نئی متوقع امریکی سفری پابندیوں میں پاکستان کا نام شامل نہ ہونے کی امید
نئی متوقع امریکی سفری پابندیوں کی فہرست میں پاکستان کے شامل نہ ہونے کا امکان ہے ۔
اس سلسلے میں حتمی اعلان 13مارچ کو متوقع ہے جس میں12ممالک ممکنہ طور پر سفری پابندی کی زد میں رہیں گے جب کہ اس سلسلے میں امریکا میں پاکستانی سفارتی عملہ اور…