براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
ڈونلڈ ٹرمپ نے جوہری معاہدے پر مذاکرات کیلئے ایرانی قیادت کو خط لکھ دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کے حوالے سے مذاکرات کرنا چاہتے ہیں اور اس کے لیے انہوں نے ایرانی قیادت کو خط لکھا ہے۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق انہوں خط میں ایرانی قیادت سے کہا ہے کہ انہیں امید ہے…
سعودیہ امریکی کمپنیوں میں 1 ٹریلین کی سرمایہ کاری کیلئے راضی، ٹرمپ کا اگلے ماہ دورے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ اگلے ایک، ڈیڑھ ماہ میں ایک ٹریلین کی بزنس ڈیل کے لیے سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا سعودی عرب سےکہا کہ امریکی کمپنیوں میں ایک ٹریلین…
ایف بی آر نے کلکٹر آف کسٹمز کو ریگولیٹری اتھارٹی قرار دے دیا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے آئرن اور اسٹیل اسکریپ کی درآمد پر متعدد پابندیاں عائد کرتے ہوئے مصنوعات کے سیمپل لینے کا نیا نظام متعارف کروا دیا اور کلکٹر آف کسٹمز کو ریگولیٹری اتھارٹی قرار دے دیا ہے۔
ایف بی آر سے جاری…
آئی ایم ایف سے قرض کی اگلی قسط کیلئے تیکنیکی سطح پر مذاکرات مکمل
پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کے لیے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے ہیں جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی…
ٹیکسٹائل سیکٹر میں بہتری کے لیے حکومت کو تجاویز پیش
ٹیکسٹائل سیکٹر نے حکومت کو براہ راست ایل این جی درآمد کرنے سمیت اس شعبے میں اصلاحات کے لیے کئی سفارشات پیش کردیں۔
رپورٹ کے مطابق آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے حکومت کو پیش کی گئی سفارشات میں ایل این جی براہ راست درآمد کرنے،…
پاکستان کا آئی ایم ایف کا کاربن لیوی لگانے کا مطالبہ ماننے سے انکار
پاکستان نے آئی ایم ایف کا پٹرولیم مصنوعات، کوئلے اور کارز پر کاربن لیوی لگانے کا مطالبہ ماننے سے انکار کر دیا۔
حکومتی ذرائع نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے تجویز دی ہے کہ موجودہ پٹرولیم لیوی کو تین سال کے دورانیے میں 60 روپے فی لٹر سے بڑھا…
بلوچستان: محکمہ خوراک کے گوداموں میں گندم کی 8 لاکھ بوریاں خراب ہونے کا خدشہ
بلوچستان میں محکمہ خوراک کے گوداموں میں گندم کی 8 لاکھ بوریاں پڑے پڑے خراب ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔
محکمہ خوراک بلوچستان نے 2 سال قبل گندم کی 10 لاکھ بوریاں زمینداروں سے خرید کر سٹاک کیں تا کہ گندم کی کمی کی صورت میں فلور ملز مالکان کو…
کراچی والوں کیلئے خوشخبری! بجلی مزید سستی ہونے کا امکان
کراچی کے صارفین کے لیے جنوری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مزید 4 روپے 84 پیسے سستی ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق کے الیکٹرک نے جنوری 2025 کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع…
سوئی سدرن گیس اور جے جے وی ایل کے مابین معاہدہ، سٹاک ایکسچینج کو خط ارسال
سوئی سدرن گیس کمپنی اور جام شورو جوائنٹ وینچر لمیٹڈ کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔
ذرائع کے مطابق توانائی کے شعبے میں نئی پیشرفت سامنے آئی ہے، سوئی سدرن گیس کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری دے دی گئی، پاکستان سٹاک ایکسچینج کو خط لکھ دیا۔…
ایک ارب ڈالر قسط کا معاملہ: پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل
ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا۔
ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوا، اقتصادی جائزہ کیلئے پالیسی سطح مذاکرات کا دوسرا…