براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
وزیراعظم سے کاروباری شخصیات کی ملاقات، حکومتی پالیسیوں پر اظہار اعتماد
وزیراعظم شہباز شریف سے کاروباری شخصیات کے وفد نے ملاقات کی، کاروباری برادری نے حکومتی پالیسیوں پر اظہار اعتماد کیا، کاروباری برادری نے سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول پر خراج تحسین پیش کیا۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف…
عوام کا سولر پر انحصار، بجلی کی فروخت میں مسلسل کمی
عوام کے سولر پر انحصار کے باعث بجلی کی فروخت میں مسلسل کمی ہونے لگی،نیشل گرڈ سے صارفین نے بجلی کی خریداری کم کر دی۔
دستاویز کے مطابق جنوری میں ریفرنس سے 3.5 فیصد کم بجلی پیدا کی گئی، سالانہ بنیادوں پر جنوری میں بجلی کی پیداوار میں 2 فیصد…
آئی ایم ایف نے 1250 ارب کی بینکوں سے ادھار لینے کی حکومتی حکمت عملی پر اعتراض اٹھادیا
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومت کی 1250 ارب روپے کی بینکوں سے ادھار لینے کی حکمت عملی پر اعتراض اٹھایا ہے۔
رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کے اعتراض کا مقصد بجلی کے شعبے میں سرکلر ڈیٹ کے بڑے مسئلے کو حل کرنا ہے۔
آئی ایم ایف نے…
آئی ایم ایف سے پہلے مرحلے کے مذاکرات مکمل، پاکستانی حکام نے اہداف کے بارے میں عملدرآمدرپورٹ دی
پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان پہلے مرحلے کے مذاکرات مکمل ہوگئے۔
پہلے مرحلے کے مذاکرات میں پاکستانی حکام نے قرض پروگرام کے تحت طے کردہ اہداف کے بارے میں عملدرآمدرپورٹ دی۔ وزارت خزانہ، ایف بی آر اور توانائی نے…
13 اشیائے ضروریہ مہنگی اور 20 سستی ہوئیں، ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری
ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.09 فیصد کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔
ادارہ شماریات کی جانب سے ہفتہ واربنیادوں پر مہنگائی کے اعدادوشمارجاری کردیے گئے۔
ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی کی سالانہ شرح0.87 فیصد کی سطح پرآگئی۔…
آئی ایم ایف کو آئندہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے سمیت دیگر شعبوں پر ٹیکس کم کرنے کی تجویز
سالانہ ٹیکس وصولی کے ہدف میں کمی کے پیش نظر ایف بی آر نے آئی ایم ایف کو بعض شعبوں میں ٹیکس کی شرح کم کرنے کی تجویز دی ہے
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کو تمباکو، رئیل اسٹیٹ اور مشروبات کے شعبوں کے لیے اگلے 3 ماہ…
اسرائیل کے حملوں کا استقبال کرنے والے الجولانی شامی عوام پر برسا رہے ہیں گولیاں، شام کے حالات ہوئے…
شام میں عوام اور تحریر الشام دہشت گردوں کے درمیان لڑائی کے نتیجے میں کم از کم بیالیس افراد ہلاک ہوگئے۔
رپورٹ کے مطابق، بشار اسد کی حکومت کے زوال کے بعد سے تحریر الشام کے دہشت گردوں نے شام میں عوامی حقوق کی پامالی کے خلاف بلند ہونے والی…
ابو عبیدہ کا دہشت گرد اسرائیل کو انتباہ، ایک غلطی سے سارے قیدیوں کی زندگی کو خطرہ
القسام بریگیڈ کے ترجمان نے ہر ممکنہ صورتحال کے لئے آمادگی کا اعلان کرتے ہوئے انتباہ کیا ہے کہ صہیونی حکومت کوئی غلطی کرے تو قیدیوں کی جان کو خطرہ لاحق ہوگا۔
مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، فلسطین کی تحریک حماس کی عسکری شاخ القسام بریگیڈ کے…
صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی، غزہ کی فضا میں ڈرون اور جنگی طیاروں کی پروازیں
صیہونی حکومت، غزہ کی فضا میں ڈرون اور جنگي طیاروں کی پروازوں کے ذریعے جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھے ہے۔
غاصب صیہونی حکومت غزہ میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کر رہی ہے اور رپورٹوں کے مطابق صیہونی فوج کی چھوٹی جنگي کشتیوں سے جنوبی غزہ…
غرب اردن میں صہیونی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کے رہائشی مکانات نذر آتش
مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات سلسلہ بدستور جاری ہے۔
پریس ذرائع نے غرب اردن کے جنین علاقے پر پینتالیس روزہ جارحیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے رپورٹ دی ہے کہ جنین میں صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے رہائشی…