براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن کا چینی کی فروخت بند کرنے کا اعلان
شہر میں چینی کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے اور کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن نے کل جمعہ سے چینی کی فروخت بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن نے بیان میں کہا کہ ہم 163 روپے کلو چینی خرید کر 164 روپے کلو فروخت نہیں کر سکتے ہیں،…
رمضان آتے ہی ایل پی جی مافیا بے قابو، مقررہ نرخ کے بجائے من مانی قیمت کی وصولی
رمضان المبارک کے شروع ہوتے ہی کھانے پینے کی اشیا کے ساتھ ساتھ ایل پی جی کی قیمتیں آسمانوں کو چھونے لگیں، مقررہ قیمتوں کی جگہ من مانی قیمتیں وصول کی جارہی ہیں۔
عوام کو لوٹنے کے لیے دیگر مافیا کی طرح ایل پی جی مافیا بھی میدان میں آگیا،…
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک لاکھ 14 ہزار پوائنٹس کی حد بھی بحال
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک لاکھ 14 ہزار پوائنٹس کی حد بھی بحال ہوگئی۔
کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے، 900 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں…
معاشی ترقی کیلئے جدید تحقیق کو عملی میدان میں لانا ہوگا: وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ ہمیں ملکی پیداوار کو بڑھانا ہوگا۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں ایف پی سی سی آئی کی لانچ پیڈ سافٹ لانچنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقامی پیداوار بڑھنے سے معیشت مستحکم اور ہمارا…
ٹرمپ کے بیان کا براہ راست فائدہ کاروباری طبقے کو ہوگا: گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ ٹرمپ کے بیان کا براہ راست فائدہ کاروباری طبقے کو ہوگا۔
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی میں ایف پی سی سی آئی کی لانچ پیڈ سافٹ لانچنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرا تعلق کاروباری خاندان سے…
نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان 10 مارچ کو کیا جائے گا
سٹیٹ بینک آف پاکستان نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان 10 مارچ کو کرے گا۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 10 مارچ کو منعقد ہوگا، کورانفلیشن میں کمی غیراطمینان بخش ہونے کے باعث پالیسی ریٹ نصف سے ایک فیصد کم ہونے کا امکان…
ملکی قرضوں کا مجموعی حجم 72 ہزار ارب روپے سے متجاوز، ہر شہری ساڑھے3 لاکھ کا مقروض
پاکستان کے قرضوں کا مجموعی حجم 72 ہزار ارب روپے سے متجاوز، ہر پاکستانی ساڑھے تین لاکھ روپے سے زائد کا مقروض ہوگیا۔
سٹیٹ بینک کے تازہ اعدادوشمار کے مطابق ایک سال میں ملکی قرضوں کا مجموعی حجم 64 ہزار 842 ارب روپے سے بڑھ کر 72 ہزار 123 ارب…
حکومت ٹیکسوں، توانائی اور مالیات سے متعلق اہم مسائل حل کرے گی: وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے اپٹما کے وفد نے ملاقات کی، وزیر خزانہ نے ٹیکسٹائل شعبے کی ترقی اور طویل مدتی پائیداری کیلئے حمایت کی یقین دہانی کرائی۔
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا کہ حکومت ٹیکسوں، توانائی اور…
زرمبادلہ کے ذخائر میں 2 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز کا اضافہ
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ہفتہ وار بنیادوں پر 27 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔
سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق 28 فروری کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں ملک میں کل زرمبادلہ کے ذخائر 15.87 ارب…
روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 5 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 82 پیسے پر بند ہوا۔
یاد رہے…