براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

ایف بی آر کے 807 ارب روپے 25 آڈٹ پیراز میں پھنسے ہیں، حکام کا انکشاف

آڈٹ حکام نے انکشاف کیا ہے کہ ایف بی آر کے 807 ارب روپے 25 آڈٹ پیراز میں پھنسے ہیں۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق نان ریشنلائزیشن آف سیلز ٹیکس کی مد میں 312 ارب روپے کا فراڈ پکڑا گیا، شارٹ ریشنلائزیشن آف انکم ٹیکس کی مد میں 104 ارب پھنسے ہوئے…

ٹی بلز نیلامی، حکومت نے 537 ارب روپے حاصل کئے

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ٹی بلز نیلامی کے ذریعے حکومت نے 537 ارب روپے حاصل کیے۔ سٹیٹ بینک آف پکاستان کے مطابق مختلف مدت کے ٹی بلز کی نیلامی کا ہدف 700 ارب روپے تھا، تین ماہ مدت کے ٹی بلز کی کٹ آف ایلڈ 11.82 برقرار رہی۔ ٹی بلز…

سالانہ وصولی کے ہدف میں کمی، ایف بی آر کی ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز

سالانہ ٹیکس وصولی کے ہدف میں کمی کے پیش نظر ایف بی آر نے آئی ایم ایف کو بعض شعبوں میں ٹیکس کی شرح کم کرنے کی تجویز دی ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کو تمباکو، رئیل اسٹیٹ اور مشروبات کے شعبوں کے لیے اگلے 3 ماہ…

نیٹ میٹرنگ کی بجلی کم نرخوں پر خریدنے کی تجویز، منصوبہ آئی ایم ایف سے شیئر

حکومت نے آئی ایم ایف کے دورہ کرنے والے مشن کے ساتھ ایک منصوبہ شیئر کیا ہے جس کے تحت نیٹ میٹرنگ کے ٹیرف کو معقول بنایا جائے گا تاکہ گھروں کی چھتوں پر نصب شمسی توانائی کے نظام سے پیدا ہونے والی اضافی بجلی کو کم نرخوں پر خریدا جا سکے۔…

نیپرا نے ملک بھر میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کردی، نوٹیفکیشن جاری

نیپرا نے ملک بھر کے لیے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمتوں میں کمی کردی۔ کراچی کے سوا باقی ملک کے لیے بجلی 2 روپے 12 پیسے فی یونٹ سستی کی گئی ہے جبکہ کراچی کے لیے بجلی کی قیمت میں3 روپے فی یونٹ کی کمی کردی گئی ہے۔ نیپرا نے ماہانہ…

ٹیکس وصولی کا شارٹ فال پورا کرنے کیلئے منی بجٹ نہیں لایا جائیگا، حکومت نے آئی ایم ایف کو آگاہ…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام کی اگلی قسط کے لیے مذاکرات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق قرض پروگرام کی اگلی قسط کے لیے مذاکرات میں آئی ایم ایف، ایف بی آر اور بی آئی ایس پی حکام شریک ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ ایف بی…

ہمیں ڈر نہيں لگتا، ٹرمپ کی دھمکی پر حماس کا رد عمل، بغیر سمجھوتے کے ایک بھی اسرائیلی قید نہیں ہو گا…

حماس کے رہنماؤں نے صیہونی جنگی قیدیوں کی فوری رہائی کے حوالے سے امریکی صدرکی دھمکی کے بے اہمیت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی اسرائیلی جنگی قیدی بغیرسمجھوتے کے آزاد نہیں ہوگا۔ حماس کے رہنما سامی ابو زہری نے شہاب نیوز ایجنسی سے ایک…

جنوبی لبنان پر اسرائیلی ڈرون کا لبنانی شہریوں کی گاڑیوں پر حملہ

مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ایک اسرائیلی ڈرون نے جنوبی لبنان کے علاقے راس النقورہ میں شہریوں کی دو گاڑیوں پر حملہ کیاہے۔ جنوبی لبنان میں المیادین کے نامہ نگار کے مطابق ایک اسرائیلی ڈرون نے راس النقورہ کے علاقے میں دو شہری گاڑیوں کو…

ہر گھر کو سستی اور متبادل توانائی کی فراہمی مشن ہے: مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ ہر گھر کو سستی اور متبادل توانائی کی فراہمی مشن ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سولر پینلز کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تین لاکھ سولر سسٹم کی خریداری شروع کر چکے ہیں، سندھ کے غریب…

وزیراعلیٰ مریم نواز کی میو ہسپتال آمد، بدانتظامی پر ایم ایس عہدے سے برطرف

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایم ایس میو ہسپتال کو بدانتظامی پر عہدے سے ہٹا دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے میو ہسپتال لاہور کا دورہ کیا اور ہسپتال کے ایمرجنسی بلاک،ٹی بی اینڈ چیسٹ، آئی سی یو کارڈیالوجی اور دیگر وارڈز کا جائزہ بھی…