براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
استقامت کا اسلحہ ہماری ریڈ لائن ہے: سامی ابو زہری
فلسطین کی تحریک حماس نے استقامت کے اسلحے کو ریڈ لائن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سلسلے میں کسی بھی قسم کے مذاکرات نہیں کئے جائیں گے۔
فلسطین کی تحریک حماس نے غزہ میں فائر بندی کے دوسرے مرحلے کو استقامت کو غیر مسلح کئے جانے سے مشروط قرار…
کرم ابو سالم کراسنگ کو بند کرنے سے غزہ میں انسانی المیہ مزید بڑھ جائے گا: غزہ انفارمیشن آفس
غزہ پٹی میں فلسطینی حکومت کے انفارمیشن آفس نے کرم ابو سالم کراسنگ کی مسلسل بندش اور علاقے میں انسانی امداد کی کمی کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
غزہ پٹی میں فلسطینی حکومت کے انفارمیشن آفس نے منگل کے روز خبردار کیا کہ صیہونی حکومت کی طرف سے…
حماس کے رضاکار جنگ سے پہلے کے مقابلے میں کم نہیں ہوئے: صہیونی ذرائع ابلاغ
ایک صہیونی میڈیا آؤٹ لیٹ نے خبر دی ہے کہ تحریک حماس نے نئے رضاکاروں کو بھرتی کرلیا ہے اور جنگ سے پہلے کے مقابلے میں ان کی تعداد کم نہیں ہوئی ہے
صیہونی ٹی وی چینل 13 نے اطلاع دی ہے کہ تحریک حماس صیہونی حکومت کے ساتھ دوبارہ جنگ کے لیے…
غاصب اسرائیلی فوج شام میں جارحانہ کارروائيوں اور لوٹ مار میں مصروف
غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج ، شام کی بحرانی صورت حال سے ناجائز و غلط فائدہ اٹھاتے ہوئے اس ملک میں لوٹ مار اور جارحانہ و غاصبانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
باخبر ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے گزشتہ دو ہفتوں…
غزہ کی گزرگاہوں کا مسلسل بند رکھا جانا عالمی قوانین کی خلاف ورزی اور جنگی جرم ہے: تحریک حماس
فلسطین کی تحریک حماس نے تاکید کی ہے کہ غزہ کی گزرگاہیں مسلسل بند رہنے اور انسان دوستانہ امداد روکے جانے کا جاری سلسلہ ، غیر انسانی اقدام اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں…
صیہونی فوج شام کے جنوب مغربی علاقوں میں داخل
صیہونی فوج شامی صوبے قنیطرہ کے نئے علاقوں میں داخل ہو گئی ہے۔
صیہونی فوجیوں کا ایک گروپ اپنے بھاری جنگی ساز و سامان کے ساتھ صوبہ قنیطرہ کے قصبے مسحرہ میں داخل ہوگیا ہے۔ صہیونی فوج کی اس پیش قدمی کے باعث، جو ہیلی کاپٹروں اور ڈرونز کے ساتھ…
تحریک انصار اللہ کی عرب ممالک سے فلسطین کی حمایت کی اپیل
یمن کی تحریک انصار اللہ نے اس بات یمن کی تحریک انصار اللہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ صیہونی جارحیت بلا استثنی پوری ملت اسلامیہ کو نشانہ بنا رہی ہے، عرب ممالک سے فلسطین کی حمایت کی اپیل کی ہے۔پر زور دیتے ہوئے کہ صیہونی جارحیت بلا استثنی…
دارالعلوم حقانیہ دھماکا: نادرا میں خودکش حملہ آور کا ریکارڈ نہ ملا، تفتیش کا دائرہ وسیع کرنے کا…
دارالعلوم حقانیہ نوشہرہ میں ہونے والے خودکش دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں۔
پولیس کے مطابق نادرا میں خودکش حملہ آور سے متعلق کوئی ریکارڈ نہیں مل سکا تاہم تفتیشی ٹیم ہر زاویے سے تحقیقات کر رہی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ تفتیش کا دائرہ کار…
مریم نواز کی کاوشوں سے برسوں پرانے مراکز صحت کی حالت بدل گئی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کاوشوں سے برسوں پرانے مراکز صحت کی حالت اور عوام کی تقدیر بدل گئی۔
پنجاب کے دوردراز کے 750 مراکز صحت یورپی ممالک کے کلینک کامنظر پیش کرنے لگے، سٹیٹ آف آرٹ مریم نواز ہیلتھ کلینک کا انتظام بھی ینگ ڈاکٹرز کے…
وزیراعلیٰ پنجاب کے فروغ سیاحت کے لئے اہم فیصلے، 170 سیاحتی مقامات،ٹریلز کی تعمیر و بحالی کی منظوری
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے فروغ سیاحت کے لئے اہم فیصلے کرتے ہوئے پنجاب میں 170 سیاحتی مقامات اور ٹریلز کی تعمیر و مرمت اور بحالی کی اصولی منظوری دے دی۔
رپورٹ کے مطابق ترجمان حکومت پنجاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیر…