براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
بھارتی نژاد تاجر کا کینیڈا میں بذریعہ ویب سائٹس پاکستان مخالف مواد پھیلانے کا انکشاف
بھارتی نژادکینیڈین تاجر انکت سریواستو گروپ کے کینیڈا میں خفیہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
کینیڈین میڈیا کے مطابق سریواستوگروپ پر جعلی ویب سائٹس چلا نے کا الزام ہے جو نیوز آؤٹ لیٹس کی طرح نظر آتی ہیں۔
رپورٹس میں بتایا…
اسرائیلی فوج کی شام میں غیر قانونی پیش قدمی جاری، 13 کلومیٹر کا علاقہ قبضہ کرلیا
اسرائیلی افواج نے شام میں غیر قانونی پیش قدمی کرتے ہوئے سرحد سے 13 کلومیٹر اندر تک غیر اعلانیہ قبضہ کرلیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کی شامی علاقوں میں غیر قانونی پیش قدمی کا سلسلہ جاری ہے اور اسرائیلی فوج مسحرہ پرقبضے کے بعد…
روس کی یوکرین میں یورپی امن دستوں کی ممکنہ تعیناتی کی مخالفت
روس نے یوکرین میں یورپی امن دستوں کی ممکنہ تعیناتی کی مخالفت کردی۔
اقوام متحدہ کے ویانا دفتر میں روس کے نئے مستقل مندوب میخائل الیانوف نے کہا کہ 2 وجوہات کے سبب یورپی امن دستے قبول نہیں کیے جاسکتے۔
انہوں نے کہا کہ اول یہ کہ یورپی…
امریکا کی جانب سے کینیڈا اور میکسیکو پر 25 فیصد ٹیرف آج سے نافذ ہوگا
امریکا کی جانب سے کینیڈا اور میکسیکو پر 25 فیصد ٹیرف آج سے نافذ ہوگا اور چین سے اشیاء کی امریکا درآمد پر بھی اضافی چارجز آج سے نافذ کیے جائیں گے۔
اس اقدام سے امریکی اسٹاک مارکیٹ میں غیرمعمولی گراوٹ دیکھی گئی ہے۔
صدر ٹرمپ کے اقدام…
‘اگر کوئی ڈیل نہیں کرنا چاہتا تو وہ زیادہ دیر نہیں رہے گا’، ٹرمپ کی یوکرینی صدر کو دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی کو دھمکی دیتے ہوئے اشارہ دیا ہے کہ اگر انہوں نے روس کے ساتھ جنگ بندی کا معاہدہ نہ کیا تو وہ یہاں زیادہ دیر تک نہیں رہیں گے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے پیر…
‘یرغمالیوں کو رہا نہ کیا تو ناقابل تصور نتائج بھگتنا ہوں گے’: نیتن یاہو نے حماس کو…
اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کو خبردار کیا ہے کہ اگر غزہ میں موجود ہمارے یرغمالیوں کو رہا نہ کیا تو اسے ناقابل تصور نتائج بھگتنا ہوں گے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزیر اعظم نیتن یاہو نے پیر کو…
ڈبل نمونیا میں مبتلا پوپ فرانسس کو سانس لینے میں مشکلات، طبیعت مزید خراب ہوگئی
ڈبل نمونیا میں مبتلا کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی طبیعت مزید ناساز ہوگئی۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پوپ فرانسس کو سانس لینےمیں مشکلات کا سامنا ہے، ان کی طبیعت مزید خراب ہے۔
ویٹی کن کی جانب سے جاری بیان میں کہا…
جرمنی میں ڈرائیور نےگاڑی راہ گیروں پر چڑھادی، 2 افراد ہلاک
جرمنی کے شہر منہائم میں ڈرائیور نےگاڑی راہ گیروں پر چڑھادی جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہوگئے۔
مقامی میڈیا کے مطابق پولیس نےگاڑی کے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے جس سے تفتیش جاری ہے۔
مقامی میڈیا کے مطابق گرفتار افراد جرمن…
اسرائیلی کھجوروں کا بائیکاٹ زور پکڑ گیا، برآمد کنندگان کھجوروں کی پیکنگ سے اسرائیل کا نام ہٹانے…
دنیا بھر میں اسرائیلی کھجوروں کے بائیکاٹ نے اسرائیلی برآمد کنندگان کو پریشان کردیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق رمضان المبارک کے دوران کئی عرب اور اسلامی ممالک میں اسرائیلی کھجوریں برسوں سے دسترخوان کا حصہ بنتی رہی ہیں تاہم اکتوبر 2023 میں…
اسرائیلی شہر حیفا میں چاقو حملے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک، 4 زخمی
اسرائیلی شہر حیفا میں چاقو برادر شخص کے حملے میں ایک شخص ہلاک اور 4 افراد زخمی ہوگئے جبکہ حملہ آور کو بھی ہلاک کردیا گیا۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق یہ جنوری میں غزہ جنگ بندی کے بعد اسرائیلی علاقے میں پہلا مہلک حملہ تھا۔
یہ…