براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

حکومت کے ایک سال مکمل ہونے پر مہنگائی میں کمی کی خبر خوش آئند ہے: وزیر اعظم

وزيراعظم شہباز شریف نے حکومت کے ایک سال مکمل ہونے پر مہنگائی میں کمی کی خبر کو خوش آئند قرار دے دیا۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے افراط زر میں مسلسل کمی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا حکومت کے ایک سال مکمل ہونے پر مہنگائی میں کمی کی…

سعودیہ، سنگاپور سمیت 10 ملکوں سے مزید 93 پاکستانی بے دخل

سعودی عرب، ملائیشیا، سنگاپور، مراکش سمیت 10 ملکوں سے 48 گھنٹے میں مزید 93 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا جن میں 6 بلیک لسٹ بھی شامل ہیں۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے 4 بلیک لسٹ اور ویزا ختم ہونے پر 1، کنٹریکٹ کی خلاف ورزی پر 24…

ہنزہ، اسکردو، مری اور گلیات میں شدید برفباری، متعدد رابطہ سڑکیں بند

ماہ مقدس کے آغاز کے ساتھ ہی ہنزہ ،اسکردو، دیامر،لوئر دیر، ایبٹ آباد ،مری اور گلیات میں شدید برفباری ہوئی جس سے متعدد رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں۔ سوات کے میدانی علاقوں میں بارش جبکہ بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ سوات کے…

کراچی: ناظم آباد میں آن لائن فوڈ ڈیلیوری کمپنی کے گودام میں لگی آگ 8 گھنٹے بعد بجھا دی گئی

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں آن لائن فوڈ ڈیلیوری کمپنی کے گودام میں آگ لگ گئی۔ پیر کی رات ناظم آباد عیدگاہ گراؤنڈ کے قریب عمارت کی بیسمنٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، عمارت کے بیسمنٹ میں آن لائن فوڈ ڈیلیوری کرنے والی کمپنی کا آفس قائم…

پمز اسپتال کے ڈاکٹروں کا اڈیالہ جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ،کچھ دوائیاں بھی تجویز کیں

پمز اسپتال کے ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا طبی معائنہ کیا۔ جیل ذرائع کے مطابق پیر کو پمز اسپتال کے چار ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم نے اڈیالہ جیل میں سابق وزیر اعظم عمران خان کا تقریباً آدھے گھنٹے تک طبی…

کراچی: محکمہ ایکسائز نےکسٹم افسران کے زیر استعمال غیرقانونی نمبر پلیٹس والی کئی گاڑیاں ضبط کرلیں

کراچی میں غیر قانونی نمبر پلیٹس اور ٹیکس نادہندگان کے خلاف مہم میں محکمہ ایکسائز نے کسٹم افسران کے زیر استعمال کئی گاڑیاں ضبط کرلیں۔ محکمہ ایکسائز کے عملے نے سی ویو پر سرکاری نمبر پلیٹس والی کئی گاڑیاں روکیں تو معلوم ہوا کہ فینسی نمبر…

پاکستان کیجانب سے اسرائیل کی غزہ میں امدادی سامان کی ترسیل روکنےکی شدید مذمت

پاکستان نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں امدادی سامان کی ترسیل روکنے کی شدید مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ رمضان المبارک میں انسانی امداد کی بندش اسرائیل کی منظم مہم کا حصہ ہے، امداد کی بندش عالمی قوانین کی خلاف ورزی…

امریکا نے یوکرین کو فوجی امداد عارضی طور پر روک دی

امریکی صدر ٹرمپ اور یوکرینی صدر زیلنسکی کے درمیان جھڑپ کے بعد واشنگٹن نے کیف کیلئے فوجی امداد غیر معینہ مدت کے لیے روک دی۔ وائٹ ہاؤس کے ایک اہلکار نے خبر رساں ادارے کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے فوجی امداد کی معطلی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک بار پھر یوکرینی صدر پر شدید تنقید

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک بار پھر یوکرینی صدر پر شدید تنقید کر ڈالی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہم نے یورپ سے زیادہ یوکرین کو نوازا، زیلنسکی کو تعریف کرنی چاہئے تھی امریکا نے اس کا ساتھ دیا، زیلنسکی امن نہیں چاہتے، یوکرینی صدر…

میانمار میں 500 سے زائد پاکستانیوں کے قید ہونے کا انکشاف

میانمار میں 500 سے زائد پاکستانیوں کو جبری قید میں رکھے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ میانمار میں جبری قید میں درجنوں پاکستانی خواتین بھی شامل ہیں، بیگار کیمپوں میں پاکستانیوں پر تشدد بھی کیا جانے لگا اور ان سے زبردستی غیر قانونی مالی جرائم بھی…