براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

عرب ممالک کو تقسیم کرنے کیلئے اسرائیل کے خفیہ منصوبے کا انکشاف

ولید جنبلاط نے کہا ہے کہ اسرائیل عرب ممالک کو تقسیم کرنا چاہتا ہے۔ لبنان کی پروگریسو سوشلسٹ پارٹی کے سابق سربراہ ولید جنبلاط نے جنوبی شام کے حصے بخرے کرنے کیلئے صیہونی حکومت کے سازشی منصوبوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ جنہوں نے پاشا…

سعودی حکام زیلنسکی سے عبرت حاصل کریں؛ یمنی عوامی تحریک انصار اللہ کے رہنما

یمنی عوامی تحریک انصار اللہ کے رہنما نے کہا ہے کہ سعودی حکام وائٹ ہاؤس میں زیلنسکی کے ساتھ ہونے والے توہین آمیز سلوک سے عبرت حاصل کریں۔ مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یمنی عوامی تحریک انصار اللہ کے ایک رہنما نے سعودی حکام کو…

فلسطینی دستاویزی فلم کو آسکر ایوارڈ ملنے پر صہیونی وزیر برہم

فلسطینی دستاویزی فلم "No Other Land" کو آسکر ایوارڈ ملنے کے بعد صیہونی وزیر نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمارے بارے میں حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ہے۔ صیہونی حکومت کے نام نہاد وزیر ثقافت میکی زوھار نے دعویٰ کیا کہ آسکر ایوارڈ یافتہ فلم "…

علامہ ناصری کا پاکستان میں اتحاد اور دینی خدمت کی ضرورت پر تأکید

اسلام آباد – عراق کے سفیر حامد عباس لفتہ کی جانب سے منعقدہ خصوصی ضیافت میں معروف علمائے کرام کی شرکت ہوئی، جس میں نمائندہ آیت اللہ العظمٰی شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) و سربراہ شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان شیخ ہادی حسین ناصری بھی شریک تھے۔…

پنجاب: فری سولر پینل سکیم کا آغاز،وزیراعلیٰ کی انسٹالیشن جلد مکمل کرنیکی ہدایت

پنجاب میں مفت سولر پینل سکیم کا آغاز ہو گیا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سولر پینل انسٹالیشن پراسیس جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چیف منسٹرپنجاب فری سولر پینل سکیم کا باضابطہ افتتاح کیا، مریم نواز کی…

ایران کے نائب صدر جواد ظریف عہدے سے مستعفی

ایران کے نائب صدر جواد ظریف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق نائب صدر جواد ظریف کا استعفیٰ صدر مسعود پزشکیان کو موصول ہوگیا تاہم ان کے استعفے سے متعلق اب تک کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ نائب صدر کے عہدے سے…

ہم جنگ نہیں بلکہ امن چاہتے ہیں مگر اس کیلئے حفاظتی ضمانتیں ضروری ہیں: یوکرینی صدر

یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ ہم جنگ نہیں بلکہ امن چاہتے ہیں مگر اس کیلئے حفاظتی ضمانتیں ضروری ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں یوکرینی صدر نے کہا کہ جو کچھ ان دنوں ہوا اس کے نتیجے میں ہمیں اپنے لیے یورپ کی واضح حمایت نظر…

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ملک اویس خالد کا بڑا فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ملک اویس خالد نے عدالتی اختیار سے متعلق قانونی قانونی نقطہ واضح کردیا۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس ملک اویس خالد نے 8 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا، عدالت نے درخواستگزار صائمہ الطاف کی ٹرائل کورٹ کا فیصلہ…

لاہور بورڈ کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز کل سے ہوگا

لاہور بورڈ کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز کل سے ہوگا۔ لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے تحت پہلے روز دونوں شفٹوں میں مجموعی طور پر 5 مضامین کے امتحانات ہوں گے۔ مارننگ شفٹ میں عربی، جغرافیہ مضامین کا امتحان ہوگا جبکہ دوسری شفٹ میں…

پاکستان میں گزشتہ ماہ دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ ریکارڈ

رواں سال ماہ فروری میں ملک میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ دستاویز کے مطابق سال 2025 کے پہلے دو مہینوں میں عسکریت پسندوں نے ملک بھر میں 153 حملے کیے، گزشتہ ماہ فروری میں ملک بھر میں دہشتگردی کے 79 واقعات ہوئے، دہشتگرد…