براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

گزشتہ سال کے مقابلے مالی سال کے 8 ماہ میں تجارتی خسارے میں 6.33 فیصد اضافہ

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ (جولائی تا فروری) کے دوران پاکستان کا تجارتی خسارہ 15 ارب78 کروڑ ڈالررہا۔ گزشتہ سال کے مقابلے میں تجارتی خسارہ میں 6.33 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جب کہ گزشتہ برس اس عرصے میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 14 ارب…

حکومت نے ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں چوری روکنے کیلئے ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کی تیاری کرلی

حکومت نے ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں چوری روکنے کے لیے ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام سے اس شعبے میں غیر رجسٹر افراد کے کاروبار کرنے اور ٹیکس چوری پر مقدمات اور سزائیں دی جا سکیں گی۔ رپورٹ کے…

پشاور ہائیکورٹ نے صنعتی صارفین کیلئےگیس ٹیرف میں اضافےکا نوٹیفکیشن معطل کردیا

پشاور ہائی کورٹ نے صنعتی صارفین کے لیےگیس ٹیرف میں اضافے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں صنعتی صارفین کے لیے گیس ٹیرف میں اضافے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ سماعت جسٹس وقار احمد اور جسٹس ثابت اللہ پر مشتمل دو روکنی بینچ…

ملک میں فروری میں مہنگائی کی شرح کم ہوکر 1.52 فیصد پر آگئی

ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید کم ہوگئی۔ وفاقی ادار شماریات نے بتایا ہے کہ فروری میں مہنگائی کی شرح مزید کم ہوکر ایک اعشاریہ پانچ دو فیصد پر آگئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق جنوری 2025 میں مہنگائی کی شرح 2.41 فیصد تھی۔ جنوری کےمقابلے…

پیٹرولیم ڈیلرز نے حکومت سے مذاکرات کے بعد کل ہڑتال کی کال واپس لے لی

وفاقی حکومت سے مذاکرات کے بعد پیٹرولیم ڈیلرز نے کل کی ہڑتال کی کال واپس لے لی۔ وزیر پiٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک سے پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے رہنماؤں کے مذاکرات ہوئے جس میں چیئرمین اوگرا اور وزارت پیٹرولیم کے حکام بھی شریک ہوئے۔ ذرائع…

عرب ممالک غزہ والوں کو بھوک سے مارنے کی صیہونی پالیسی کے خلاف عملی اقدام کریں: حماس

حماس کے ترجمان حازم قاسم نے عرب ممالک سے اپیل کی ہے کہ غزہ والوں کو بھوکا رکھنے کی صیہونی پالیسی کے مقابلے کے لیے عملی اقدام انجام دیں۔ حازم قاسم نے کہا کہ صیہونی حکومت نے غذائی قلت کو ہتھیار بنا لیا ہے اور اس کی بنیاد پر غزہ کے عوام کو…

جنگ بندی معاہدے کی اسرائیل نے کتنی بار خلاف ورزی کی ؟

فلسطینی ذرائع نے صیہونی حکومت نے جنگ بندی کے پہلے مرحلے پر عمل در آمد کے آغاز سے اب تک کم سے کم ایک ہزار بار غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔ فلسطینی نیوز وب سائٹ الرسالہ کے مطابق غزہ میں جنگ بندی تین مرحلوں پر مشتمل ہے…

اسرائيلی قیدیوں کی جان خطرے میں

حماس کے ایک سینیئر رہنما نے نیتن یاہو کی جانب سے جنگ بندی کے سلسلے میں لیت و لعل کے بعد کہا ہے کہ زخمی ہونے کی وجہ سے بہت سے اسرائيلی قیدیوں کی جان خطرے میں ہے۔ العربی الجدید نے نام کا ذکر کئے بغیر حماس کے اس سینیئر رکن کے حوالے سے لکھا…

غزہ انسانی المیہ سے دوچار

غزہ میں فلسطین کے انفارمیشن دفتر کے سربراہ نے غزہ کی بحرانی صورت حال کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ غزہ میں فلسطین کے انفارمیشن دفتر کے سربراہ اسماعیل الثوابتہ نے کہا ہے کہ غاصب صیہونیوں نے غزہ میں جنگ بندی کے پہلے مرحلے کو امدادی قافلوں اور…

صہیونی قیدی صرف معاہدے سے ہی آزاد ہوں گے؛ حماس کے ترجمان

تحریک حماس نے صہیونی وزیراعظم کی دھمکی کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی یرغمالی صرف مذاکرات اور قیدیوں کے تبادلے کے ذریعے ہی رہا کیے جائیں گے۔ حماس کے ترجمان حازم قاسم نے غزہ پٹی میں عارضی جنگ بندی کے لیے مشرق وسطی کے امور میں…