براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
فلسطینی مزاحمتی فورسز کی صیہونی فوجیوں اور آباد کاروں کے خلاف متعدد کارروائیاں
مغربی کنارے میں فلسطینی مزاحمتی فورسز نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صیہونی فوجیوں اور آباد کاروں کے خلاف متعدد کارروائیاں انجام دی ہیں۔
فلسطین کے انفارمیشن آفس "معطی " نے اعلان کیا ہے کہ مزاحمتی فورسز نے سلفیت میں "بروخین" بستی کے…
اسرائیل شام میں قبائلی جنگ شروع کروانے کے لئے کوشاں ہے
غاصب اسرائیل دروزیان قبیلے کو اشتعال دلا کر شام میں کشیدگی بڑھانے کی کوشش کر رہی ہے۔
صیہونی وزیراعظم اور وزیر جنگ کی جانب سے شام کے حکمراں گروپ کے خلاف جنوبی شام میں رہنے والے دروزیان قبیلے کی حمایت کے اعلان کے بعد جنوبی شام میں کشیدگی…
حماس نے مشرق وسطی کے امور سے متعلق امریکی ایلچی کا منصوبہ مسترد کر دیا
حماس کے ترجمان حازم قاسم نے کہا ہے کہ غزہ پٹی میں باقی ماندہ صہیونی قیدیوں کو جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے میں مذاکرات کے ذریعے ہی رہا کیا جائے گا۔
حماس کے ترجمان نے غزہ پٹی میں عارضی جنگ بندی کے لیے مشرق وسطیٰ کے امور سے متعلق امریکی…
اسرائیل: غزہ میں عارضی جنگ بندی کے لیے اسٹیو ویٹکاف منصوبے کی منظوری
غاصب صیہونی حکومت نے ماہ رمضان المبارک میں اسرائیل اور مشرق وسطیٰ کے امور کے لیے ٹرمپ کے خصوصی ایلچی اسٹیو ویٹکاف کے جنگ بندی منصوبے کی منظوری دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
صیہونی وزیراعظم کے دفتر نے اتوار کی صبح بتایا کہ نیتن یاہو کے زیر صدارت…
سعودی وزارت صحت نے عمرہ زائرین کیلئے ہدایات جاری کر دیں
سعودی وزارت صحت کی جانب سے عمرہ زائرین کے لیے ہدایات جاری کی گئی ہیں۔
سعودی وزارت صحت نے ’صحت مند زندگی‘ کے عنوان سے مہم کا آغاز کردیا۔
وزارت صحت کے مطابق عمرہ زائرین حفاظتی ٹیکے لگوا کر آئیں تاکہ وبائی امراض سے محفوظ رہیں، عمرہ کے…
جنگ بندی معاہدے کے پہلے مرحلے کا اختتام، اسرائیل نے غزہ کیلئے امداد کا داخلہ روک دیا
جنگ بندی کے پہلے مرحلے کے اختتام کے بعد اسرائیل نے غزہ میں کھانے پینے سمیت ہر قسم کے سامان کا داخلہ روک دیا۔
اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو کے آفس سے جاری بیان میں کہا گیا کہ جنگ بندی کے پہلے مرحلے کے اختتام اور حماس کی جانب سے…
ایم کیو ایم اور پی ایس پی کا ملنا غیرمعمولی فیصلہ تھا، تلخیاں وقت کیساتھ کم ہوں گی: خالد مقبول
ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ مصطفیٰ کمال کو وزیر بنائے جانے کے بارے میں پیشگی اطلاع نہیں دی گئی، جب طیارے میں تھا تو مصطفیٰ کمال کو حلف برداری کے لیے فون آیا۔
جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے خالد…
وزیراعلیٰ مریم نواز کا مہنگائی کے سدباب کیلئے مؤثر کریک ڈاؤن کا حکم
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبہ بھر میں مہنگائی کے سدباب کے لئے مؤثر اور جامع کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے،…
کھٹمنڈو زلزلے سے لرز اٹھا، 6.1 شدت کا جھٹکا محسوس کیا گیا
کھٹمنڈو: نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو اور گرد و نواح میں 6.1 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔ نیشنل ارتھ کوئیک مانیٹرنگ اینڈ ریسرچ سینٹر کے مطابق زلزلے کا مرکز سندھپالچوک ضلع کے علاقے بھیراب کنڈا میں تھا، جو ہمالیائی پہاڑی سلسلے کے قریب واقع ہے۔…
ٹرمپ-زیلنسکی ملاقات تنازع پر نیٹو سربراہ کا بڑا ردعمل آگیا
برسلز/واشنگٹن: نیٹو کے سربراہ مارک روٹے نے یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی کو مشورہ دیا ہے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اپنے تعلقات بحال کریں۔
یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب وائٹ ہاؤس میں زیلنسکی اور ٹرمپ کی ملاقات کشیدہ صورتحال اختیار کر…