براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
بینک اکاؤنٹ میں کتنی رقم موجود ہونے پر زکوٰۃ کٹوتی ہوگی، اعلان کر دیا گیا
وزارت تخفیف غربت نے زکوٰۃ کے نصاب کا اعلان کر دیا۔
وزارت تخفیف غربت نے زکوٰۃ کے نصاب کے حوالے سے بینکوں کو مراسلہ جاری کر دیا، جس کے مطابق بینکوں میں ایک لاکھ 79 ہزار 689 روپے یا اُس سے زائد رقم پر زکوٰۃ کٹوتی ہوگی۔
مراسلہ کے مطابق…
ہانگ کانگ، یو اے ای اور ڈینش کمپنیاں بندرگاہوں پر سرمایہ کاری کریں گی: وزیر بحری امور
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے کہا کہ ہانگ کانگ، متحدہ عرب امارات اور ڈنمارک کی کمپنیاں بندرگاہوں پر اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گی۔
وفاقی وزیر بحری امور قیصر شیخ نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ بندرگاہوں پر ہونے والے قبضوں کے ذمے…
پاکستانی پہاڑی سلسلوں تلے قدرتی ہائیڈروجن گیس کا خزانہ
جرمنی کے ماہر ارضیات، ڈاکٹر فرینک زوان(Frank Zwaan)کی زیرقیادت ماہرین کی ٹیم کا تحقیق وتجربات سے ڈرامائی انکشاف ہوا ہے، جس کے تحت عالمی پہاڑی سلسلوں کے نیچے جن میں پاکستان کے ہمالیہ، ہندو کش اور قراقرم نمایاں ہیں، قدرتی ہائیڈروجن گیس کے…
ٹیکس مقدموں کے حل کیلیے کمیٹی کی سفارشات منظر عام پر
ملک بھر کی عدالتوں میں ٹیکس مقدموں کے حل کیلیے بنائی گئی کمیٹی کی سفارشات منظر عام پر آگئیں.
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت 7 نومبر 2024 کے اجلاس میں انکشاف ہوا کہ اعلیٰ عدالتوں میں ایک لاکھ 8 ہزار 366 ایسے مقدمے زیر التوا ہیں جن…
کسٹمز میں فیس لیس اسسٹمنٹ سسٹم سے قومی آمدنی میں اضافہ
پاکستان کسٹمز میں متعارف کروایا گیا فیس لیس اسسمنٹ سسٹم آمدنی کے حجم میں اضافے کا باعث بن گیا ہے۔
چیف کلکٹر جمیل ناصر نے بتایا کہ اپریزمنٹ ساؤتھ فیس لیس اسسمنٹ سسٹم کنسائمنٹس کی کلئیرنس کا دورانیہ کم ہوگیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ…
ملک میں خوردنی تیل کی قیمت میں اضافے کا اسکینڈل سامنے آگیا
ملک میں ٹرانسپورٹ مافیا کےگٹھ جوڑ سے خوردنی تیل کی قیمت میں اضافے کا اسکینڈل سامنے آگیا ہے اور مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے دفتر پر چھاپہ مار کر دفتر کا تمام ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔
مسابقتی کمیشن حکام کے مطابق…
رمضان المبارک میں بینکوں کے اوقات کار جاری
اسٹیٹ بینک نے رمضان المبارک میں بینکوں کے اوقات کار جاری کردیے۔
مرکزی بینک کے مطابق رمضان المبارک میں پیر تا جمعرات بینک صبح 9 سے 3 بجےتک کھلے رہیں گے جب کہ جمعہ کے دن بینکوں کے اوقات 9 سے 12:30 تک ہوں گے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق رمضان…
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام پر جائزہ مذاکرات آج شروع ہوں گے
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام پر جائزہ مذاکرات آج شروع ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد آج پاکستان پہنچےگا، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات 2 ہفتے تک جاری رہیں گے، آئی ایم ایف وفد کی قیادت ناتھن…
آپ کو اس سال کتنی زکوٰۃ دینا ہوگی؟ خود کیلکولیٹ کریں
وفاقی وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ نے سال 2025 کے لیے زکوٰۃ کا نصاب جاری کر دیا۔
وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ کی جانب سے بینکوں کو مراسلہ بھیجا گیا ہے جس کے مطابق یکم رمضان کو اگر آپ کے اکاؤنٹ میں ایک لاکھ 79 ہزار 689 روپے یا اس سے…
مسلسل پانچویں روز کمی، پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل پانچویں روز کمی ہوئی ہے۔
ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 500 روپےکمی ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپےکمی کے بعد 3 لاکھ روپے ہوگئی…