براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
بولیویا میں 2 مسافر بسیں آپس ٹکرا گئیں، 37 افراد ہلاک
بولیویا میں 2 مسافر بسوں کے ٹکرانے کے خوفناک حادثے میں 37 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ درجنوں زخمی ہوئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق بولیویا میں 2 مسافر بسوں کے درمیان خوفناک تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 37 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 39 افراد زخمی ہیں۔…
یو اے ای نے تعلیم کے شعبے میں 16 ہزار سے زائد افراد کو گولڈن ویزے جاری کردیے
متحدہ عرب امارات نے تعلیم کے شعبے میں 16,456 افراد کو گولڈن ویزے جاری کردیے۔
تفصیلات کے مطابق حکومت امارات نے تعلیم کے شعبے میں نمایاں کارکردگی دکھانے والوں کو گولڈن ویزے جاری کیے ہیں۔
گولڈن ویزا 10 سال کا رہائشی پرمٹ ہے جو نمایاں…
اسرائیل نے غزہ جنگ بندی میں توسیع کی امریکی تجویز مان لی
اسرائیل نے غزہ جنگ بندی ڈیل میں عارضی توسیع کی امریکی تجویز منظورکرلی۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دفتر کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ رمضان اوراپریل کےوسط میں یہودی تہوار کے دوران جنگ بندی میں توسیع کی منظوری دی گئی ہے۔…
یوکرینی صدر کی برطانوی وزیراعظم سے ملاقات، 2 ارب ڈالر سے زائد کا قرض معاہدہ طے
یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی نے آج برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر سے ملاقات کی جس دوران دونوں ممالک میں 2.8 ارب ڈالر کا قرض معاہدہ طے پاگیا۔
یوکرینی صدر ر ولادی میر زیلنسکی گزشتہ روز امریکی صدر ٹرمپ سے ہونے والی تلخی کے بعد آج…
کردعسکریت پسند تنظیم پی کےکے نے ترکیہ سے جنگ بندی کا اعلان کردیا
ترکیہ کی کرد عسکریت پسند تنظیم کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) نے اپنے اسیر رہنما عبداللہ اوجلان کی اپیل پر عمل کرتے ہوئے ترکیہ سے جنگ بندی کا اعلان کردیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق کالعدم تنظیم کے حامی کرد میڈیا میں جاری بیان میں کہا گیا…
غزہ میں جنگ بندی معاہدے کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا
غزہ میں 19 جنوری سے جاری جنگ بندی معاہدے کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا۔
پہلے مرحلے میں حماس اور اسرائیل کے درمیان 25 یرغمالی اور سیکڑوں فلسطینی قیدیوں کا تبادلہ ہوا۔
حماس نے اسرائیلی تجاویز کے ساتھ پہلے مرحلے میں توسیع مسترد کردی ہے جب کہ…
ٹرمپ سے کشیدگی: برطانیہ، جرمنی، کینیڈا سمیت یورپی ممالک کا یوکرینی صدر سے اظہار یکجہتی
برطانیہ، جرمنی،اٹلی اور کینیڈا سمیت یورپی ممالک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کشیدگی پر یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے اظہار یکجہتی کیا۔
گزشتہ روز وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب صدر کا یوکرینی صدر زیلنسکی سے ملاقات کے…
جاپان میں شرح پیدائش 125 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
جاپان میں حکومت کی جانب سے شرح پیدائش میں اضافے کے لیے اٹھائے جانے والے تمام تر اقدامات بے سود ثابت ہو رہے ہیں اور تمام تر کوششوں کے باوجود شرح پیدائش 125 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کی وزارت…
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاک امارات تجارتی تعلقات کا فروغ
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دوطرفہ تجارتی تعلقات کو فروغ مل رہا ہے۔
ایس آئی ایف سی ملک کی معاشی صورتحال کی بہتری کے لیے کوشاں ہے، ایس آئی ایف سی کی کوششوں سے مختلف ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے…
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں تیزی ریکارڈ کی گئی، 300 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 13 ہزار 591…