براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
بنگلادیش کے کرنسی نوٹوں سے بانی شیخ مجیب کی تصویر ہٹا دی گئی
بنگلا دیش کے کرنسی نوٹوں سے ملک کے بانی اور سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے والد شیخ مجیب الرحمان کی تصویر ہٹا دی گئی اور نئے ڈیزائن والے نوٹ جاری کر دیے گئے۔
بنگلا دیشی بینک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نئے نوٹوں پر انسانی تصویر کے بجائے قدرتی…
سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، ایک لاکھ 20 ہزار پوائنٹس کی حد بحال
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ 20 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر لی۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 800 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک…
پیسے خرچ کرکے بٹ کوائن نہیں خرید رہے، جو کوائن ضبط کیے ان کو استعمال کرینگے: بلال بن ثاقب
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے کرپٹو و بلاک چین بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ ہم کوئی پیسے خرچ کرکے بٹ کوائن نہیں خرید رہے اور پاکستان میں جو بٹ کوائن ضبط کیےگئے ہیں ان کو ہم استعمال کریں گے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بلال بن…
تنخوا ہ داروں کو ریلیف کیلئے بچت اسکیموں اور بینک ڈپازٹ پر ٹیکس میں 2 فیصد اضافے پر غور
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )کی رضامندی سے تنخواہ دار اور دیگر شعبوں کو ریلیف فراہم کرنے کی کوشش میں، ایف بی آر کمرشل بینکوں اور بچت اسکیموں میں رکھے گئے ڈپازٹس پر حاصل ہونے والی سود کی آمدنی پر ٹیکس کی شرح میں 2فیصد اضافے پر غور کر…
آئندہ بجٹ پر پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات کے ایک اور دورکا امکان، دفاعی بجٹ اور سبسڈی پربات…
پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان آئندہ مالی سال 26۔2025 کے بجٹ کے اہداف طے کرنے کیلئے مذاکرات جاری ہیں۔
حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف 30 مئی کے مذاکرات میں حتمی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے تھے، پاکستان…
ایران کی برّی فوج امن مشن میں شامل ہونے کے لیے تیار
ایران کی برّی افواج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل کیومرث حیدری نے کہا ہے کہ ملک کی فوج اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت امن کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایران کی برّی فوج بین الاقوامی ضابطوں کے مطابق امن مشن میں شامل ہونے کے لیے تیار…
صیہونی طاقت کی زبان سمجھتے ہیں، غزہ کی آزادی کے لئے طاقت کا استعمال واحد آپشن ہے، یمنی رہنما
یمن کے اعلی سرکاری عہدیدار نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف واحد مؤثر طریقہ فوجی طاقت کا استعمال ہے کیونکہ صیہونی حکومت طاقت کے سوا کوئی زبان نہیں سمجھتی۔ تفصیلات کے مطابق نائب وزیر اطلاعات نصرالدین عامر نے کہا کہ غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت…
یمن سے میزائلوں کی بارش، تل ابیب کے بن گوریان ائیرپورٹ پر بھگدڑ، پروازیں معطل
اسرائیل پر یمنی فوج کے حملے کے نتیجے میں تل ابیب کے بن گوریان ائیرپورٹ پر پروازوں کا سلسلہ دوبارہ منقطع ہوگیا ہے۔ عبرانی و عربی ذرائع ابلاغ کے مطابق یمن کی جانب سے صہیونی علاقوں پر میزائل حملوں کی نئی لہر کے بعد بن گوریان ایئرپورٹ کو بند…
بلوچستان میں دہشتگردی کے نیٹ ورکس کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے، فیلڈ مارشل
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردی کے نیٹ ورکس کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے۔کویٹہ میں جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ بھارتی پراکسی وار اب چھپی نہیں بلکہ کھلی جارحیت میں تبدیل ہو چکی ہے، دشمن کی…
پاکستان اور افغانستان کا باہمی اعتماد کے فروغ کیلئے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا افغان ہم منصب امیر خان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دونوں جانب سے سفارتی تعلقات کو سفیروں کی سطح تک بڑھانے کے فیصلوں کا خیر مقدم کیا گیا۔دو روز قبل وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے افغانستان میں اپنے سفارتخانے…