براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
1000 ارب روپے کا وفاقی ترقیاتی بجٹ منظور، معاشی ترقی کا ہدف 4.2 فیصد مقرر
سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی نے آئندہ مالی سال2025-26 کیلیے1000ارب روپے مالیت کے وفاقی ترقیاتی بجٹ، معاشی ترقی کا ہدف4.2 فیصد مقرر کرنے اور دیگر اہم معاشی اہداف کی منظوری دیدی ہے۔اب رواں ہفتے ہی وزیر اعظم کی زیر صدارت ہونیوالے قومی…
صیہونی آبادکار مسجد الاقصیٰ کے احاطے میں داخل ،مسجد کی حرمت پامال
بڑی تعداد میں صیہونی آبادکار مسجد الاقصیٰ کے احاطے میں داخل ہو گئے اور اشتعال انگیز اقدامات انجام دے کر مسجد کی حرمت کو پامال کیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صیہونی آبادکار اپنے کچھ تلمودی مناسک انجام دینے کے بہانے قبلہ اول میں درآئے اور…
غیرملکی سرمایہ کار اسرائیل سے نکل جائیں، یمن کا انتباہ
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے کہا ہے کہ صنعا آنے والے دنوں میں قابضین کے خلاف مزید سخت فیصلے لے سکتا ہے جس سے مقبوضہ علاقوں میں سرمایہ کاری کرنے والی کمپنیوں کو سخت خطرات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
یمن کی سرکاری خبر رساں…
مانتا ہوں ن لیگ کا ساتھ دینے پر ہمیں ووٹ نہیں پڑا‘ ندیم چن
پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ میں تسلیم کرتا ہوں لوگوں نے ہمیں مسلم لیگ (ن)کا ساتھ دینے کی وجہ سے سمبڑیال الیکشن میں ووٹ نہیں دیا‘لوگوں نے ہمیں ووٹ نہیں دیا لیکن (ن) لیگ کو بھی ووٹ نہیں دیا‘اگر ہماری سرکاری…
ڈیجیٹل فنانس اور کرپٹو ایکو سسٹم کی نگرانی کیلئے تکنیکی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
وفاقی وزیر خزانہ اورنگزیب کی زیر صدارت کرپٹو کونسل کے اعلیٰ سطح اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ڈیجیٹل فنانس اور کرپٹو ایکو سسٹم کی نگرانی کیلئے سٹیٹ بینک، ایس ای سی پی، قانون ڈویژن اور آئی ٹی و ٹیلی کام ڈویژن کے نمائندوں پر مشتمل ایک تکنیکی…
نیویارک، سفارتی مشن کے وفد کی امریکی مندوب سے ملاقات
سفارتی مشن کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پارلیمانی وفد نے اقوام متحدہ میں امریکا کی قائم مقام مستقل مندوب ڈورتھی شیا سے ملاقات کی۔اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مہذب دنیا کے لیے بھارت کا یہ جارحانہ رویہ کافی ہے کہ وہ پانی…
زلزلے کے باعث ملیر جیل کے بیرکس کی دیواروں میں دراڑ، 200 قیدی فرار
زلزلے کے باعث ملیر جیل کی دیواروں میں دراڑ، 200 قیدی فرار، رات گئے ملیر جیل سے متعدد قیدی فرار ہو گئے۔ قیدیوں کی گرفتاری کے لیے پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری نے علاقے میں سرچ آپریشن کیا۔ اس دوران جیل کے باہر شدید فائرنگ کی آوازیں بھی سنی…
مالی بحران کے باوجود 4100 ارب روپے کا ترقیاتی پلان تیار، تعلیم، صحت اور پانی کے منصوبے نظرانداز
حکومت نے ملک کو درپیش مالی بحران کے باوجوداگلے مالی سال کیلیے 4 ہزار100 ارب کا ترقیاتی پلان تیار کیا ہے جس کی منظوری آج (پیر) وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال کی زیرصدارت ہونے والے اینول پلان کوارڈینیشن کمیٹی (APCC) کے اجلاس میں دی جائے…
ڈیجیٹل انفرااسٹرکچر کی ترقی، پالیسی سازوں کو اقدامات کرنیکی ضرورت
2 ہفتے قبل پاکستان نے اپنے ڈیجیٹل انقلاب کی طرف ایک نیا سنگ میل عبور کیا۔ کئی سالوں کی محنت کے بعد ملک کے سب سے بڑے موبائل نیٹ ورک آپریٹر (MNO) نے اپنے موبائل ٹاورز کی ملکیت ایک خصوصی ٹاور کمپنی کو منتقل کرنے کے لیے تمام ضابطے کی رکاوٹیں…
اپسوس کا سروے پاکستان کی بہتر ہوتی معیشت کا واضح ثبوت ہے، محمد اورنگزیب
وفاقی وزیر خزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے آئی پی ایس او ایس (اپسوس)کے دوسری سہ ماہی 2025 کے صارف اعتماد سروے کے نتائج کا خیرمقدم کرتے ہوئےان نتائج کو پاکستان میں بہتر ہوتی ہوئی معاشی صورتحال اور عوامی رجحانات کا واضح ثبوت قرار دیا…