براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

پی ٹی آئی پیٹرن انچیف کا کیس غلطی سے مقرر ہونے کے بعد کاز لسٹ سے خارج

اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی پیٹرن انچیف سے ملاقاتیں نہ کروانے پر توہینِ عدالت کا کیس غلطی سے مقرر ہونے کے باعث آج کی کاز لسٹ سے نکال دیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کی آفیشل ویب سائٹ کے مطابق کیس غلطی سے مقرر ہو گیا تھا۔ یاد رہے…

کراچی ایئرپورٹ کے رن وے کی دوبارہ تعمیر کا کام 33 فیصد مکمل

کراچی ایئرپورٹ کے رن وے کی دوبارہ تعمیر کا کام 33 فیصد مکمل ہوگیا۔ پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کے حکام کے مطابق درآمد شدہ ایئر فیلڈ لائٹنگ آلات کی پہلی کھیپ ایئرپورٹ پر پہنچا دی گئی۔ حکام نے کہا کہ ان آلات سے متعلق انجینئرز…

یہاں ہسپتال کے بیڈ تابوت بن جاتے ہیں

غزہ میں ہسپتال اب پناہ گاہ نہیں رہا۔ چھتیں گرتی ہیں، بچے نام رکھنے سے پہلے ہی اپنے خالق حقیقی سے جا ملتے ہیں اور دنیا بس دیکھتی رہ جاتی ہے۔اندھیری رات میں کسی بچے کی مدھم آواز ملبے سے آتی ہے بس ایک کمزور رونے والی آواز جو دنیا کو پکارتی…

غزہ پٹی: 3 غاصب صیہونی فوجی ہلاک، 2 زخمی

گفعاتی بریگیڈ کے 3 فوجی غزہ کے شمالی علاقے میں ہلاک ہوگئے اور 2 زخمی ہوئے یدیعوت آحارنوت اخبار کے مطابق، یہ فوجی ایک بارودی سرنگ کے دھماکے میں ہلاک ہوئے ہیں۔ اسرائیلی وزیر فائنانس بزالل اسموتریچ نے اس خبر کے بعد کہا کہ بہت ہی دردناک صبح کا…

ایرانی وزیر خارجہ نے بھارت سے مجھے فون کر کے کچھ باتیں کیں، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ 6 مئی کو پاکستان کا آپریشن روم 24 گھنٹوں کے لیے چل رہا تھا، جب مجھے کال آئی کہ بھارت نے حملہ کیا ہے تو میں دفتر آگیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان…

یو این سیکریٹری جنرل پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کیلئے کام کریں، بلاول

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سیکریٹری جنرل یو این انٹونیو گوٹریس سندھ طاس معاہدے کی بحالی کے لیے فعال کردار ادا کریں۔پاکستانی وفد نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات کی جس میں بھارتی اشتعال انگیزی پر بات چیت کی گئی۔بلاول بھٹو نے…

ترقیاتی بجٹ تقریباً 4 ہزار ارب روپے رکھےجانے کا امکان

آئندہ مالی سال کیلئے قومی ترقیاتی بجٹ تقریباً 4 ہزار ارب روپے رکھےجانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پی ایس ڈی پی کی مد میں ایک ہزار ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے۔کمیٹی نےآئندہ مالی سال کیلئے1000 ارب روپے پی ایس ڈی پی رکھنے کی تجویز کی…

کینسر کا علاج ممکن، پولیو اب بھی لاعلاج بیماری ہے، مصطفیٰ کمال

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ بچوں کو پولیو سے محفوظ رکھنا ہماری قومی ذمے داری ہے، کینسر کا علاج ممکن ہے لیکن پولیو اب بھی لاعلاج بیماری ہے۔اسلام آباد میں مصطفیٰ کمال کی زیر صدارت انسداد پولیو کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا۔ترجمان…

قیدیوں نے جیل کی کینٹین اور ڈسپنسری بھی لوٹ لی

کراچی کی ملیر جیل سے فرار ہوتے وقت قیدیوں نے جیل کی کینٹین اور ڈسپنسری کو بھی لوٹ لیا۔ذرائع کے مطابق جیل سے فرار قیدیوں نے جیل کی کینٹین اور ڈسپنسری بھی لوٹ لی تھی۔فرار سے قبل قیدی جیل کی ڈسپنسری میں رکھی ادویات اور دیگر سامان بھی ہمراہ لے…

عدالت میں سلمان فاروقی کو وکیل نے تھپڑ مار دیا

ڈیفنس کراچی میں شہری پر تشدد کرنے والے سلمان فاروقی کو ایک وکیل نے تھپڑ مار دیا۔کراچی کی عدالت نے ڈیفنس میں نوجوان پر بہنوں کے سامنے تشدد کے ملزم سلمان فاروقی کا 2 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا ہے۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر ایک وکیل…