براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
ورلڈ بینک کا پاکستان کیساتھ سی پی ایف کے تحت 20 ارب ڈالر کے معاہدے کا اعلان
پاکستان کی معیشت میں استحکام کا اعتراف، ورلڈ بینک نے 20 ارب ڈالر کے ترقیاتی قرضے پر مشتمل کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک (سی پی ایف) کے تحت 10 سالہ معاہدے کا اعلان کر دیا ہے۔
ورلڈ بینک کے پاکستان میں کنٹری ڈائریکٹر ناجی بین ہیسن نے اپنے بیان…
پاکستان ریلویز کی رمضان المبارک میں ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار میں تبدیلی
پاکستان ریلویز انتظامیہ نے رمضان المبارک میں ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار میں تبدیلی کر دی۔
نئے ٹائم ٹیبل کے مطابق ریزرویشن دفاتر صبح کی شفٹ 7 بج کر 30 منٹ سے لے کر 12 بج کر 30 منٹ تک ڈیوٹی پر موجود ہوگی۔
شام کی شفٹ دوپہر 12 بج کر 30…
بی آر ٹی کے لیے 50 نئی 12 میٹر بسوں کی خریداری کی منظوری
خیبر پختونخوا حکومت نے بی آر ٹی کے لیے 50 نئی 12 میٹر بسوں کی خریداری کی منظوری دے دی۔
ٹرانس پشاور کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا 42 واں اجلاس ایڈیشنل چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا اکرم اللہ خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔
نئی بسیں پشاور بی آر ٹی…
پاکستان میں معاشی استحکام مضبوط ہو رہا ہے: ورلڈ بینک کا اعتراف
ورلڈبینک کے کنٹری ڈائریکٹربرائے پاکستان ناجے بنحیسن کا کہنا ہے کہ پاکستان میں معاشی استحکام مضبوط ہو رہا ہے۔
ایک بیان میں ناجے بنحیسن نے کہا کہ پاکستان میں معاشی استحکام مضبوط ہو رہا ہے جس سے پاکستان کیلئے 10 سالہ ترقیاتی منصوبے کے…
حکومت کا آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔
آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 50 پیسے کمی کا اعلان کیا گیا ہے، پیٹرول کی نئی فی لیٹر قیمت 255 روپے 63 پیسے ہوگی۔
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی…
جولائی تا فروری ٹیکس شارٹ فال 601 ارب روپے تک پہنچ گیا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا جولائی تا فروری ٹیکس شارٹ فال 601 ارب روپے تک پہنچ گیا۔
ذرائع کے مطابق رواں ماہ ٹیکس وصولی کا ہدف 983 ارب روپے تھا لیکن ماہ فروری میں 850 ارب روپے ٹیکس جمع ہوسکا۔
ذرائع نے بتایاکہ فروری میں ہدف سے…
وزیراعظم رمضان پیکج کے تحت 40 لاکھ مستحقین کو 5 ہزار روپے فی خاندان دینے کا اعلان
وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے اعلان کیا ہے کہ وزیر اعظم کے رمضان ریلیف پیکج کے تحت اس بار کیش ٹرانسفر کیا جائے گا۔
میڈیا سے گفتگو میں رانا تنویر حسین کا کہنا تھاکہ وزیر اعظم کے رمضان ریلیف پیکج کے تحت اس بار ہم 40 لاکھ…
ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر سستا کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں کمی کردی گئی۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 72 روپے57 پیسے سستا کر دیا گیا۔
اوگرا کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمت کا اطلاق یکم…
شام کے خلاف اسرائیلی جارحیت اور صیہونی فوجی دستوں کی شام کے صوبۂ قنیطرہ میں پیش قدمی
المیادین نیٹ ورک کے مطابق اسرائیلی قابض فوج جنوبی شام میں قنیطرہ کے مشرقی مضافات میں واقع تل المسحرہ فوجی علاقے کی طرف پیش قدمی کر رہی ہے۔
المیادین کی رپورٹ کے مطابق تل المسحرہ فوجی علاقے میں گولیاں چلنے کی آوازیں سنی گئیں کہ جو…
PKK کے رہنما عبداللہ اوجلان کا ہتھیار ڈالنے کا اعلان
ترکیہ کے ساتھ عرصہ دراز تک برسرِپیکار تنظیم کردستان ورکرز پارٹی پی کے کے ، کے رہنما عبداللہ اوجلان نے ایک پیغام میں اپنے ماننے والوں کو ہتھیار ڈالنے کے لیے کہا ہے۔
موصولہ خبروں کے مطابق پی کے کے ، کے رہنما عبداللہ اوجلان جو انیس سو…