براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

جنگ بندی کی پیشکش پر حماس کا ردعمل ناقابل قبول ہے، امریکا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرقِ وسطیٰ میں خصوصی مندوب اسٹیو وٹکوف نے کہا ہے کہ جنگ بندی کی پیشکش پر حماس کا ردعمل ناقابل قبول ہے، حماس کو جنگ بندی تجویز کو قبول کرنا چاہیے۔اسرائیلی وزیراعظم نے کہا ہے کہ حماس امریکا کی پیش کردہ جنگ بندی تجویز…

پولیو وائرس کے خاتمے کیلئے منفرد مہم کا آغاز

پاکستان سے پولیو کے موذی وائرس کے خاتمے کے لیے منفرد مہم شروع کر دی گئی ہے۔ویکسینیشن ٹیموں نے جھولوں اور اونٹ کی مفت سواری کروانے کے ذریعے بچوں تک رسائی حاصل کرلی ہے۔مخصوص علاقوں میں جھولے، اونٹ کی سواری اور رنگ برنگی تفریحی سرگرمیاں نا صرف…

رام اللہ کے دورے سے روکنے پر عرب وزرا کی اسرائیلی اقدام کی مذمت

اردن کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے عرب وفد کے رام اللہ کے دورے اور فلسطینی حکام کے ساتھ ملاقات سے روکنے کا فیصلہ ’ایک قابض قوت کے طور پر اسرائیل پر عائد ذمہ داریوں کی صریح خلاف ورزی‘ ہے۔ عرب نیوز کے مطابق مشترکہ عرب…

فلسطینی مجاہدین کابڑاجوابی حملہ، متعددصیہونی فوجی ہلاک

صیہونی جارحیت کے جواب میں فلسطین کی تحریک استقامت کی جاری کاروائیوں میں القسام اور سرایا القدس بریگیڈز نے شمالی اور جنوبی غزہ میں صیہونی فوج کے خلاف کامیاب کاروائیاں انجام دینے کا اعلان کیا ہے جن میں صیہونی فوجیوں کو خاصا نقصان پہنچا۔…

صیہونی حکومت کاعرب اور ترک وزرائے خارجہ کو رام اللہ کے دورہ کی اجازت دینے سے انکار

صہیونی حکومت نے عرب وزرائے خارجہ کو غرب کے دورے کی اجازت دینے سے انکار کیا ہے۔مغربی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کی قیادت میں عرب اور ترک وزرائے خارجہ کے مغربی کنارے کے شہر رام اللہ کے مجوزہ دورے کو روک…

حرمین شریفین میں ذوالحجہ کے ابتدائی 10دنوں کی فضیلت پر خطبات

مسجد الحرام اور مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ﷺ کے ائمہ نے مذہبی امور کے صدر شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس کی ہدایت کے مطابق خطبہ مختصر دیا۔ مسجد الحرام کےامام و خطیب شیخ ڈاکٹر مہر المعیقلی نے امامت کی اورخطبہ کا مختصر کرتے ہوئے ذوالحجہ کے پہلے دس…

پاک ایران تعلقات میں نئی بلندیاں، باہمی تجارت 3 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی

پاکستان اور ایران کے درمیان تجارتی تعلقات میں ایک بڑا سنگ میل عبور کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاک ایران باہمی تجارت 3 ارب ڈالر سے بڑھ گئی ہے، جو دونوں برادر اسلامی ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون میں بڑی پیش رفت تصور کی جا رہی ہے۔ تجارتی…

ملائیشیا کی سستی ترین ایئرلائن کی کراچی کیلئے پروازوں کا آغاز

ملائیشیا کی سستی ترین ایئر لائن ایئر ایشیا ایکس نے کوالالمپور سے کراچی کے لیے پروازوں کا آغاز کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایئر ایشیا ایکس کی کوالالمپور سے پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی، پہلی پرواز میں 315 مسافر کراچی پہنچے ہیں۔ جناح…

بھارتی فوج کی پہلی بار پاک فضائیہ کےہاتھوں لڑاکا طیاروں کی تباہی کی تصدیق

بھارتی فوج نے پہلی بار حالیہ جنگ میں پاک فضائیہ کے ہاتھوں لڑاکا طیاروں کی تباہی کی تصدیق کر دی۔ امریکی جریدے بلوم برگ کو انٹرویو میں بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان کا کہنا تھا پاکستان کے ساتھ جھڑپوں میں لڑاکا طیارے کھوئے۔…

عمران خان کا حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے حکومت کے خلاف خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی نے حکومت کے خلاف…