براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
پاکستان بزنس فورم کا تاجروں کیلئے بجٹ میں فکسڈ ٹیکس رجیم لانے کا مطالبہ
پاکستان بزنس فورم نے حکومت سے تاجروں کے لیے بجٹ میں فکسڈ ٹیکس رجیم لانے کا مطالبہ کردیا۔
چیف آرگنائزر پاکستان بزنس فورم احمد جواد نے حکومت سے تاجروں کے لیے بجٹ میں فکسڈ ٹیکس رجیم لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ تاجر دوست اسکیم کے مطلوبہ…
شام کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کے فضائی اور زمینی حملے
صہیونی حکومت نے دمشق سمیت شام کے مختلف علاقوں پر فضائی اور زمینی حملے کئے ہیں۔
صہیونی حکومت نے شام پر جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے دارالحکومت دمشق کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔ صہیونی جنگی طیاروں نے جنوبی دمشق پر حملہ کیا جس کے…
غرب اردن پر صیہونی فوج کے حملوں میں 1 فلسطینی شہید اور 30 زخمی
جارح صیہونی حکومت سینتیس دنوں سے مسلسل غرب اردن کے شہروں اور کیمپوں خاص طور پر اس کے شمالی علاقوں میں وسیع حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔
شمالی غرب اردن پر صیہونی حکومت کے وسیع حملے آج سینتیسویں روز بھی جاری رہے جن میں جارح صیہونی فوجیوں نے…
سوڈان: فوجی طیارہ گر کر تباہ، 46 افراد جاں بحق
سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے قریب فوجی طیارہ گر کرنے کے نتیجے میں 46 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
سوڈانی فوجی طیارہ منگل کے روز خرطوم کے قریب تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا۔ اس حادثے میں 46 افراد جاں بحق ہوئے جن میں فوجی اہلکاروں کے…
غاصبوں نے دوائیاں اور ایندھن غزہ میں داخل ہونے سے روک دیا ، عالمی برادری سے فوری ایکشن کی اپیل
غزہ حکومت کے انفارمیشن آفس نے اس علاقے کے باشندوں کے خلاف صیہونی حکومت کے ظالمانہ محاصرے کے خاتمے کے لئے عالمی برادری، انسانی حقوق کی تنظیموں اور ریڈ کراس سے فوری اور سنجیدہ اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
اسماعیل الثوبتہ نے کہا ہے کہ…
اسرائیلی جنگی طیاروں کی شام کے علاقوں پر بمباری
اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوبی دمشق اور صوبہ درعا کو نشانہ بنایا ہے۔
شامی میڈیا نے بتایا ہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوبی دمشق کے مضافاتی دیہی علاقوں اور درعا صوبے پر بمباری کی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے شام کے دارالحکومت…
غزہ میں صیہونی محاصرہ جاری، 6 فلسطینی بچے شہید
غزہ میں ظالمانہ صیہونی محاصرے اور ٹھنڈک سے بچنے کے لئے لازمی سہولتوں کے فقدان کے باعث گزشتہ دنوں کے دوران اب تک کم از کم چھے معصوم بچے اپنی جان گنوا چکے ہیں۔
العالم نیوز پورٹل کے مطابق غزہ میں پندرہ مہینوں کی صیہونی دہشتگردی کے المناک…
غرب اردن میں بڑھتی صیہونی جارحیت
فلسطین کے مغربی کنارے میں ہر گزرتے دن کے ساتھ غاصب صیہونی حکومت کی بہیمانہ جارحیت میں اضافہ ہو رہا ہے۔
العالم نیوز کے مطابق صیہونی فوجیوں نے پیر اور منگل کی درمیانی شب غرب اردن کے مختلف علاقوں پر دھاوا بولا، گھروں کی تفتیش کی اور متعدد…
بلاول کا متنازع پیکا قانون کا دفاع، 26 ویں آئینی ترمیم کو کمپرومائزڈ قرار دیدیا
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے 26 ویں ترمیم کمپرومائزڈ شکل میں منظور ہوئی جبکہ پیپلز پارٹی نے پیکا قانون میں کئی ترامیم کرائیں۔
آکسفورڈ یونیورسٹی میں گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا متنازع پیکا…
شہباز شریف، مریم نواز کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر نوٹسز جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور دیگر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر نوٹسز جاری کردئیے۔
اسلام آباد کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے درخواست پر سماعت کی۔ شہری…