براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
یوکرین کے بعد روس نے بھی امریکا کو نایاب معدنیات کا لالچ دے دیا
یوکرین کے بعد روس نے بھی امریکا کو نایاب معدنیات کا لالچ دے دیا۔
صدر پیوٹن نے روسی زمین کی نایاب معدنیات امریکی کمپنیوں کو فروخت کرنے کی پیشکش کردی، انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس موجود وسائل یوکرین سے کہیں زیادہ ہیں، ہم اپنے شراکت داروں…
روس سے جوہری پروگرام پر بات ہوگئی، امریکا سے براہ راست بات نہیں کرینگے: ایران
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ روس سے جوہری پروگرام پر بات ہوگئی، امریکا سے براہ راست بات نہیں کرینگے۔
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف ایرن کے دورہ پر تہران پہنچ گئے جہاں انہوں نے اپنے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی کے ساتھ پریس…
اسرائیل نے غزہ میں خیموں اور موبائل گھروں کے داخلے پر پابندی لگا دی
اسرائیل کی جانب سے فلسطینی علاقے میں خیموں اور موبائل گھروں کے داخلے پر پابندی لگادی گئی۔
عرب میڈیا کے مطابق سرد موسم کی وجہ سے نوزائیدہ بچوں کی ہلاکتوں میں اضافہ ہو رہا ہے، اسرائیل کی مجرمانہ پالیسیوں کی وجہ سے غزہ کی پٹی میں 6 نوزائیدہ…
جنگ بندی معاہدے پر رکاوٹ ختم، اسرائیل 620 فلسطینی قیدی رہا کرنے پر تیار
غزہ: حماس اور اسرائیل کے درمیان 600 سے زائد فلسطینی قیدیوں کی رہائی اور 4 اسرائیلی مغویوں کی لاشوں کے تبادلے پر اتفاق ہوگیا۔
عرب میڈیا کے مطابق 600 سے زائد فلسطینی قیدی جو پچھلے ہفتے رہا ہونے تھے لیکن اسرائیل کی جانب سے ان کی رہائی روک…
یوکرینی صدر معدنیات کے معاہدے پر دستخط کیلئے تیار ہیں، ٹرمپ کا دعویٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کے صدر ولودو میر زیلنسکی معدنیات کے معاہدے پر دستخط کے لیے تیار ہو گئے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا اور یوکرین یورپی ملک کے زمینی معدنیات اور دیگر قدرتی…
کینڈینز چاہتے ہیں انکا ملک ہماری ریاست بنے، کینیڈین میڈیا نے ٹرمپ کے دعوے کی تردید کردی
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کینیڈا کے شہریوں کی بڑی تعداد امریکا کی 51 ویں ریاست کا حصہ بننا چاہتی ہے۔
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھرکینیڈا کو امریکا کی 51 ویں ریاست…
اسرائیل کا جنوبی دمشق میں 2 فوجی ٹھکانوں پر فضائی حملہ
اسرائیل نے دمشق کے جنوب میں 2 فوجی ٹھکانوں پر فضائی حملہ کردیا۔
رہائشیوں، سکیورٹی ذرائع اور مقامی نشریاتی ادارے کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے منگل کی رات شام کے دارالحکومت کے جنوب میں واقع ایک قصبے اور جنوبی صوبے درعا کو نشانہ بنایا۔…
دبئی کے تاجر کا بیٹی کی یاد میں کینسر اسپتال کیلئے 2 کھرب 28 ارب روپے عطیہ کرنے کا اعلان
دبئی کے ایک تاجر نے اپنی بیٹی کی یاد میں 3 ارب درہم (2 کھرب 28 ارب 30 کروڑ پاکستانی روپے) عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اعلان کردہ عطیہ متحدہ عرب امارات میں نجی شعبے کی جانب سے انسانیت کے لیے اب تک کی سب سے بڑی…
امریکی صدر ٹرمپ کا غیرقانونی تارکین وطن کیلئے رجسٹری بنانے کا ارادہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں غیر قانونی مقیم تارکین وطن کیلئے رجسٹری بنانے کا ارادہ کرلیا۔
غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے غیر قانونی سرحدی نقل و حرکت پر قابو پانے کے لیے ایک وفاقی رجسٹری بنانے کا ارادہ کیا ہے، جس…
افغانستان میں بارش اور ژالہ باری نے تباہی مچادی، 29 افراد جاں بحق
افغانستان میں بارشوں، سیلاب اور ژالہ باری نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں کم از کم 29 افراد جاں بحق ہوگئے۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق افغان حکام نے تصدیق کی ہے کہ افغانستان کے 2 صوبوں میں ژالہ باری اور شدید بارش کے باعث 29 افراد جاں…