براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے قریب فوجی طیارہ گر کر تباہ

سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے قریب فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سوڈانی فوجی طیارہ منگل کے روز خرطوم کے قریب تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا۔ سوڈانی فوجی ذرائع نے بتایا کہ حادثےکے نتیجے میں طیارے…

ڈبل نمونیا میں مبتلا پوپ فرانسس کی حالت بدستور تشویشناک

کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی صحت سے متعلق ویٹیکن نے بتایا ہے کہ ان کی حالت بدستور تشویشناک ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق 88 سالہ پوپ فرانسس کو ڈبل نمونیا کی تشخیص ہوئی تھی اور وہ 14 فروری سے اٹلی کے اسپتال میں داخل ہیں۔…

نیویارک انتظامیہ کا تاریخی روزویلٹ ہوٹل جون سے پناہ گزینوں کیلئے بند کرنے کا اعلان

نیویارک کے میئر ایرک ایڈمز نے مین ہیٹن کا تاریخی روزویلٹ ہوٹل جون 2025 سے پناہ گزینوں کے لیے بند کرنے کا اعلان کردیا۔ نیویارک میں تین سال کے دوران 50 سے زائد پناہ گاہیں بند کی جا چکی ہیں، روزویلٹ ہوٹل میں اس وقت 2 ہزار 852 پناہ گزین…

ٹرمپ کی مسک کے پاؤں چومنے کی جعلی ویڈیو امریکی سرکاری دفتر میں کیسے چلی؟ تحقیقات شروع

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی ایک متنازع ویڈیو امریکی حکومتی محکمے کے دفتر میں چلنے پر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق پیر کے روز یہ ویڈیو امریکی محکمہ ہاؤسنگ اینڈ اربن…

اسرائیل کا رمضان میں فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں داخلے پر نئی پابندیاں لگانے کا فیصلہ

اسرائیل نے ماہ رمضان میں فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں داخلے پر نئی پابندیاں لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ عرب میڈیا کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صیہونی حکومت نے ماہ رمضان کی آمد پر فلسطینیوں کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر نئی پابندیاں لگانے کا…

جائزہ مشن 3 مارچ کو پہنچے گا، تنخواہ دار طبقے کو ریلیف آئی ایم ایف کی رضا مندی سے مشروط

آئی ایم ایف جائزہ مشن 3 مارچ کو اقتصادی جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا۔ رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ اقتصادی جائزہ مذاکرات 15 مارچ تک جاری رہیں گے، نیتھن پورٹر کی قیادت میں 9 رکنی وفد پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ذرائع وزارت خزانہ…

پی آئی اےکی نجکاری کیلئے مقرر مالیاتی مشیر کو سوا ارب روپے ادا کیے جانے کا انکشاف

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن(پی آئی اے) کی نجکاری کیلئے مقرر کردہ مالیاتی مشیر کو سوا ارب روپے دیے گئے مگر اس کی نجکاری نہیں ہوسکی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے…

الیکٹریکل وہیکلز بنانے کیلئے مزید مراعات دینے کی تجویز مسترد

الیکٹریکل وہیکلز بنانے کیلئے مزید مراعات دینے کی تجویز مسترد کر دی گئی۔ وزارت صنعت وپیداوار کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا ہے کہ لوکل سپلائی، پرزوں کی فروخت پر سیلز ٹیکس چھوٹ نہ دی جائے، الیکٹریکل وہیکلز پر آئندہ نئی ٹیکس…

پانچ سالوں کے دوران مقامی گیس کی پیداوار میں کمی ریکارڈ

گزشتہ پانچ سالوں کے دوران مقامی گیس کی پیداوار میں 481 ایم ایم سی ایف ڈی کی یومیہ کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ ، پنجاب اور بلوچستان میں گیس کی پیداوار میں کمی ہوئی ہے ، نئی کمپنیاں گیس تلاش نہیں کررہیں،سکیورٹی صورتحال کی وجہ…

پاکستان بنگلہ دیش کے تعلقات جنوبی ایشیا میں گیم چینجر، دوطرفہ تجارت 1 بلین ڈالر سے تجاوز کرگئی

پاکستان کے بنگلہ دیش کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال ہونے پر دوطرفہ تجارت 1 بلین ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستان نے 15 سال بعد 26,000 میٹرک ٹن چاول کی پہلی براہ راست کھیپ بنگلہ دیش کو بھیجی ہے جبکہ مزید 24,000 میٹرک ٹن چاول جلد روانہ کئے…