براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
غزہ میں بڑے پیمانے پر انسداد پولیو مہم شروع کر دی گئی
غزہ میں بڑے پیمانے پر انسداد پولیو مہم شروع کردی گئی جس کا مقصد 10 سال سے کم عمر کے تقریباً 600,000 فلسطینی بچوں کو پولیو قطرے پلانا ہے۔
مہم غزہ کی وزارت صحت، عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)، اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) اور…
نیتن یاہو کا یوٹرن، اسرائیل نے 600 سے زائد فلسطینیوں کی رہائی مؤخر کردی
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے یوٹرن لیتے ہوئے حماس کی جانب سے رہا کیے جانے والے 6 یرغمالیوں کے بدلے فلسطینی قیدیوں کی طے شدہ رہائی مؤخر کردی۔
حماس نے گزشتہ روز جنگ بندی معاہدے کے تحت 6 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کیا تھا جس کے بدلے…
یوکرین جنگ پر یورپی یونین اور امریکا آمنے سامنے، یواین میں قراردادوں پر ووٹنگ آج ہوگی
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یوکرین پر نیوٹرل قرارداد پر ووٹنگ آج ہوگی۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں آج یوکرین، یورپی یونین کی مشترکہ قرار داد اور امریکا کی الگ قرار داد پر ووٹنگ ہوگی۔
یوکرین اور یورپی یونین کی جانب سے پیش کی…
ایک سال میں 2 رمضان المبارک کب ہوں گے اور یہ کیسے ممکن ہوگا؟
ماہِ مقدس رمضان المبارک میں تقریباً ایک ہفتہ رہ گیا ہے اور دنیا بھر میں مسلمان ان دنوں رمضان کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔
لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ چند سالوں بعد دنیا بھر میں مسلمان ایک سال میں 2 مرتبہ رمضان کو خوش آمدید کہیں گے؟
جی…
یوکرین کے صدر نے امریکا کو اچانک آنکھیں دکھانا شروع کردیں
یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے امریکا کو اچانک آنکھیں دکھانا شروع کر دیں۔
ولودومیر زیلنسکی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو صاف کہہ دیا کہ وہ جنگ پر خرچ 500 ارب ڈالر تو کیا 100 ارب ڈالر بھی واپس نہیں کریں گے، انہوں نے یورپی رہنماوں کےساتھ آج…
پوپ فرانسس کی حالت نازک، آکسیجن دی جارہی ہے: ویٹی کن
کیتھولک عیسائیوں کی مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی حالت مزید بگڑ گئی اور انہیں آکسیجن دی جارہی ہے۔
خبر رساں اداروں کے مطابق 88 سالہ پوپ فرانسس کو ڈبل نمونیا کی تشخیص ہوئی تھی اور وہ 14 فروری سے اسپتال میں داخل ہیں۔
پوپ فرانسس کی صحت سے…
حماس نے قیدیوں کی رہائی تک اسرائیل کیساتھ مزید مذاکرات سے انکار کر دیا
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے قیدیوں کی رہائی تک اسرائیل کے ساتھ مزید مذاکرات سے انکار کر دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اتوار کو حماس کے عہدیدار باسیم نعیم نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ ثالثوں کے ذریعے جنگ بندی کے مزید اقدامات پر…
جرمنی میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات میں انتہائی قدامت پسند جماعت سی ڈی یو کامیاب
جرمنی میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات میں انتہائی قدامت پسند جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین(سی ڈی یو) نے برتری حاصل کرلی۔
ایگزٹ پول کے مطابق فریڈرک مرز کی سی ڈی یو کو 28.5 فیصد ووٹ ملے ہیں جبکہ انتہائی دائیں بازو کی جماعت متبادل برائے…
اسرائیلی ٹینک 20 سال سے زائد عرصے بعد مغربی کنارے کے شہر جنین میں داخل
مقبوضہ مغربی کنارے میں جاری اسرائیلی جارحیت میں شدت آ گئی اور دو دہائیوں میں پہلی بار اسرائیلی فوج نے اتوار کے روز مغربی کنارے میں ٹینک تعینات کر دیے۔
فلسطینی میڈیا کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیوز میں 3 اسرائیلی ٹینکوں کو مقبوضہ مغربی…
افغانستان کو سالانہ 2.5 ارب ڈالر امداد دے رہے ہیں، طالبان سے امریکی اسلحہ واپس لینا ہوگا: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغان طالبان سے امریکی اسلحہ واپس لینے کا اعلان کردیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ افغانستان کو امداد دینے پر اعتراض نہیں مگر طالبان سے امریکی اسلحہ واپس لینا ہوگا۔
امریکی صدر نے کہا کہ امریکا افغانستان کو سالانہ…