براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
امریکیوں کی اکثریت نے ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی مخالفت کردی
امریکیوں کی اکثریت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی مخالفت کردی۔
غیرملکی خبررساں ایجنسی رائٹرز اور اپسوس کی جانب سے کیے گئے حالیہ سروے میں امریکیوں سے غزہ پر قبضہ کرنے اور فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کے صدر ٹرمپ کے منصوبے کے حوالے سے رائے…
آئی ایم ایف کا تکنیکی وفد کلائمیٹ فنانسنگ پر مذاکرات کیلئے پاکستان پہنچ گیا
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا تکنیکی وفد کلائمیٹ فنانسنگ پر مذاکرات کیلئے پاکستان پہنچ گیا۔
ذرائع کے مطابق 4 رکنی آئی ایم ایف وفد کے ساتھ وفاق اور صوبائی حکام کے مذاکرات شیڈول ہیں، گرین بجٹنگ، کلائمیٹ سپینڈنگ پر ٹیگنگ، ٹریکنگ اور…
پاک سعودی تجارتی تعلقات مزید مضبوط؛ حجم 700 ملین ڈالر تک پہنچ گیا
پاک سعودی تجارتی تعلقات مضبوط سے مضبوط تر ہوتے جا رہے ہیں، جس کے نتیجے میں دونوں ممالک کے مابین تجارتی حجم 700 ملین ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاک سعودی تجارتی تعلقات کو فروغ مل رہا ہے، جس کے نتیجے میں پاکستان…
حکومت کاروبار چلانے کے حوالے سے نجی شعبے کو پالیسیاں دے،وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان بینکنگ سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کاروبار چلانے کے حوالے سے نجی شعبے کو پالیسیاں دے۔
پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کے تحت پہلی پاکستان بینکنگ سمٹ 2025 جاری ہے جس میں وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر…
ایف بی آرہمیں ڈیفالٹ قرار دینے کی کوشش نہ کرے، آمدنی پر ٹیکس کیخلاف مزاحمت کرتے ہیں،ظفر مسعود
پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کے چئیرمین ظفرمسعود نے بینکنگ سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اپنے اقدامات کے ذریعے ہمیں ڈیفالٹ قرار دینے کی کوشش نہ کرے، ہم اے ڈی آر یا اپنی آمدنی پر ٹیکس کے خلاف مزاحمت کرتے ہیں۔…
حکومت نے ونڈ فال ٹیکس برقرار رکھتے ہوئے 16 بینکوں سے 23 ارب روپے وصول کرلئے
وزیراعظم شہباز شریف کی بہترین پالیسیوں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور چیئرمین ایف بی آر کی کاوشوں سے ٹیکس نظام میں مثبت تبدیلی سامنے آئی ہے اور حکومت نے ونڈ فال ٹیکس کو برقرار رکھتے ہوئے 16 بینکوں سے 23 ارب روپے وصول کرلئے۔
رپورٹ کے…
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گیس کی پیداوار میں اضافے کیلیے نئی پالیسی متعارف
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے توانائی کے شعبے کی ترقی و خوشحالی کے لیے نئی پالیسی متعارف کروائی جا رہی ہیں جس کی بدولت 35فیصد نجی سرمایہ کاری کی راہیں ہموار ہوگئیں۔
گیس کی پیداوار میں اضافے کے لیے نئی پالیسی متعارف کروائی گئی جس کا بنیادی…
وزیرخزانہ کا تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کے حوالے سے بیان سامنے آگیا
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کے حوالے سے بیان سامنے آگیا۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ ملک میں معاشی استحکام آ رہا ہے، اسٹاک مارکیٹ اوپر جا رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ…
اسپتالوں اور لیبارٹریز کو درکار اہم طبی آلات کی شدید قلت کا خطرہ پیدا ہو گیا
پاکستان کے اسپتالوں اور لیبارٹریز کو درکار اہم طبی آلات کی شدید قلت کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ڈریپ نے بیرون ملک سے منگوائی جانے والی میڈیکل ڈیوائسز کی رجسٹریشن کی توسیع ختم کر دی ہے، جس کے باعث درآمد کنندگان نئے آلات نہیں منگوا سکتے۔…
گردشی قرضہ، حکومت کی بینکوں سے 1240 ارب روپے قرض لینے کی کوشش
حکومتی عہدیدار اس وقت بینکوں کے ساتھ مذاکرات کررہے ہیں تاکہ 1240 ارب روپے کے قرض کے لیے ٹرم شیٹ کو حتمی شکل دی جا سکے جو کہ گردشی قرض کی موجودہ رقم کو حل کرنے کے لیے لیا جائے گا،جو اس وقت 2381ارب روپے کے قریب ہے، جیساکہ ڈسکاؤنٹ ریٹ 22 فیصد…