براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

پیر سے ملک بھر میں بارشوں کا نیا اسپیل داخل ہونے کی پیشگوئی، ژالہ باری کا امکان

محکمہ موسمیات نے پیر سے ملک بھر میں بارشوں کا نیا اسپیل داخل ہونے کا امکان ظاہر کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سسٹم ملک میں داخل ہو گا۔ پنجاب،خیبرپختونخوا اور اسلام آباد میں ژالہ باری کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ شمالی…

پوپ فرانسس کی طبیعت مزید بگڑ گئی

کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی طبیعت مزید بگڑ گئی۔ پوپ فرانسس کی صحت سے متعلق ویٹی کن نے اپنے بیان میں کہا کہ پوپ فرانسس کی طبیعت گزشتہ روز کے مقابلے میں زیادہ خراب ہوگئی ہے۔ ویٹی کن کا کہنا ہے کہ پوپ فرانسس کو سانس…

ایران کے نائب صدر نے پاکستان کو ایک اہم پڑوسی ملک قرار دیدیا

ایران کے نائب صدر جواد ظریف نے پاکستان کو ایک اہم پڑوسی ملک قرار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جواد ظریف کی پاکستان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو سے تہران میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں معیشت، سکیورٹی اور ملٹری ڈومین سمیت مختلف شعبوں میں دو…

اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے باوجود فلسطینی قیدیوں کی رہائی نہ ہونے پر حماس کا ردعمل آگیا

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی جانب سے حماس کے رہا کیے جانے والے 6 یرغمالیوں کے بدلے فلسطینی قیدیوں کی طے شدہ رہائی کو مؤخر کرنے پر حماس کا ردعمل آگیا۔ اسرائیلی وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ حماس کی طرف…

بتانا پڑے گا پورے ہفتے کیا کام کیا؟ ورنہ گھر جائیں، ایلون مسک کی سرکاری ملازمین کو وارننگ

واشنگٹن: امریکا کے محکمہ برائے حکومتی کارکردگی (DOGE)کے رکن ایلون مسک نے سرکاری ملازمین کو سوشل میڈیا پر انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ انہیں پورے ہفتے کیے گئے کاموں کی وضاحت دینی ہوگی۔ ایلون مسک کی جانب سے اپنے ایک ایکس پوسٹ میں کہا گیا…

پی ٹی آئی سمیت تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنماؤں کی پیر پگارا سے ملاقات

کراچی: پی ٹی آئی اور دیگر جماعتوں پر مشتمل اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنماؤں نے پیر پگارا سمیت جے ڈی اے قیادت سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف اور اپوزيشن اتحاد کے رہ نماؤں نے کراچی میں پیر پگارا صبغت اللّٰہ…

چیمپئنز ٹرافی: بھارت کیخلاف اہم میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون کے نام سامنے آگئے

چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کیخلاف اہم میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون کے نام سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق بھارت سے میچ پر پاکستان کے 11 کھلاڑیوں کے لیے ٹیم مینجمنٹ کی بیٹھک ہوئی، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان ٹیم تین فاسٹ بولرز اور…

پاکستان ٹیم کا ہر کھلاڑی شیر ہے، ہمیں انہیں سپورٹ کرنا چاہیے: وہاب ریاض

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کا ہر کھلاڑی شیر اور میچ ونر ہے، چیمپئنز ٹرافی کے اہم میچ کے لیے ہم سب کو گرین شرٹس کو سپورٹ کرنا چاہیے۔ وہاب ریاض نے آج پاکستان اور انڈیا کے درمیان ہونے والے میچ پر…

چیمپئنز ٹرافی: راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں میچز کے موقع پر ٹریفک پلان جاری

آج سے 27 فروری تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں میچز کے موقع پر ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق کرکٹ ٹیموں کی آمد اور روانگی کے وقت مری روڈ فیض آباد سے ڈبل روڈ تک بند رہے گی اور اسلام آباد سے آنے والی ٹریفک کو فیض…

پاک بھارت ٹاکرا: گورنر سندھ کا پاکستان کے جیتنے پر ٹیم کیلئے ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے آج ہونے والے پاک بھارت میچ میں پاکستان کی فتح کی صورت میں قومی ٹیم کو بطور انعام ایک کروڑ کی رقم دینےکا اعلان کیا ہے۔ اپنے ایک ویڈیو بیان میں گورنر سندھ نےکہا کہ لندن میں ہوں لیکن دل اور دماغ دبئی میں ہونے…