براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

حکومت نے شکیل آفریدی کی حوالگی کے عوض عافیہ صدیقی کی رہائی کی تجویز مسترد کردی

وفاقی حکومت نے شکیل آفریدی کی حوالگی کے عوض عافیہ صدیقی کی رہائی کی تجویز مسترد کردی۔ وفاقی حکومت نے عافیہ صدیقی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کرادیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے شکیل آفریدی کی حوالگی…

ارسا نے چولستان منصوبے کو پانی فراہم کرنے کی منظوری دے دی

انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) نے چولستان منصوبے کو پانی فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ سیکرٹری ارسا نے پنجاب حکومت کو پانی دستیابی کا سرٹیفکیٹ ایک سال قبل جاری کیا تھا۔ ارسا کی جانب سے جاری سرٹیفکیٹ منظرعام پرآگیا۔ ذرائع کے مطابق ارسا…

ٹرک جلانے کے 2 مقدمات میں آفاق احمد کی ضمانت منظور، پولیس نے ایک اور مقدمے میں دھرلیا

انسداد دہشتگردی عدالت نے ٹرک جلانے کے 2 مقدمات میں چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کی ضمانت منظور کرلی۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں گزشتہ دنوں لانڈھی اور کورنگی میں ٹرک نذر آتش کرنے کے مقدمات کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت…

سلسلہ عظیمیہ کے مرشد شمس الدین عظیمی 98 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

سلسلہ عظیمیہ کے مرشد خواجہ شمس الدین عظیمی 98 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ مراقبہ ہال کی جانب سے جاری اعلامیے میں خواجہ شمس الدین عظیمی کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا کہ خواجہ شمس الدین عظیمی 17 اکتوبر 1927 کو سہارنپور، ہندوستان…

پی ٹی آئی نے سینیٹرز کی معطلی کی ڈپٹی چیئرمین کی رولنگ مسترد کردی، مستعفی ہونے کا مطالبہ

پی ٹی آئی کے سینیٹرز نے اپنے ارکان کی معطلی کے معاملے پر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی رولنگ مسترد کر دی۔ پی ٹی آئی نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر سے استعفے اور اپوزیشن سینیٹرز سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ…

ٹرمپ کا بڑا فیصلہ، امریکی جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے چیئرمین عہدے سے فارغ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزارت دفاع پر کلہاڑی چلادی، جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے چیئرمین جنرل چارلس براؤن کو عہدے سے فارغ کر دیا۔ صدر ٹرمپ نے ایئر فورس جنرل براؤن کو اچانک عہدے سے فارغ کیا ہے، وہ فائٹر پائلٹ کی حیثیت سے تاریخ ساز…

غزہ جنگ بندی معاہدہ: حماس 6 یرغمالی، اسرائیل 800 فلسطینی قیدیوں کو آج رہا کریگا

غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت یرغمالیوں کی مرحلہ وار رہائی، حماس آج مزید 6 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرے گا۔ بدلے میں اسرائیل 800 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرے گا، نیتن یاہو نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ حماس سے یرغمالیوں کی موت کا بدلہ ضرور لیں گے۔…

مودی سرکار کی سکھ دشمنی کا اصل چہرہ ایک بار پھر بے نقاب

مودی سرکار کی سکھ دشمنی کا اصل چہرہ ایک بار پھر بے نقاب ہوگیاجب امریکہ سے جلاوطن بھارتیوں کے طیاروں کو بلاوجہ امرتسر میں اتار کر سکھوں کی عزت کو پامال کیا گیا۔ مودی سرکار نے جلاوطن بھارتیوں کے بحران کو ایک سکھ بحران میں تبدیل کر…

برطانوی وزیراعظم نے یوکرین جنگ رکوانے کیلئے کچھ نہیں کیا: امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا جلد جوابی ٹیرف عائد کرے گا، یورپی یونین اپنا ٹیرف کم کرنا چاہتی ہے اور اب وہ بہت اچھے ہو رہے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مشرق وسطیٰ سے متعلق بھی ہمارے پاس اچھی خبر ہو گی، 9 مئی کو ماسکو…

برسلز میں بڑھتے جرائم، بیلجیئم کے وزیر اعظم نے ٹاسک فورس بنادی

یورپین دارالحکومت برسلز میں منشیات سے متعلق بڑھتے ہوئے جرائم اور گینگ وار کے خلاف بیلجیئم کے وزیر اعظم بارٹ دی ویور نے اپنی قیادت میں ٹاسک فورس بنادی۔ اس ٹاسک فورس میں ملک کے وزیر داخلہ اور وزیر انصاف سمیت کئی وزراء شامل ہیں۔ اس سے…