براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
امریکی طلبہ کے طعنوں سے تنگ آکر 11 سالہ تارکین وطن لڑکی نے زندگی ختم کرلی
ٹیکساس میں 11 سالہ لڑکی نے ساتھی طلبہ کے طعنوں سے دلبرداشتہ ہوکر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق خودکشی کرنے والی بچی کی والدہ نے بتایا کہ بیٹی جو سیلین روہو کو ’’امیگریشن اسٹیٹس‘‘کی بنیاد پر تضحیک کا نشانہ بنایا…
استنبول شدید برفباری کی لپیٹ میں، نظام زندگی معطل، لوگ گھروں تک محصور
ترکیہ کا شہر استنبول شدید برفباری کی لپیٹ میں آگیا، نظام زندگی معطل ہوکررہ گیا۔
شدید برفباری سے لوگ گھروں تک محدود ہوکر رہ گئے، شدید برفباری کے نتیجے میں 150 سے زائد پروازیں منسوخ ہوگئی، استنبول کے متعدد علاقوں میں 40 سینٹی میٹر تک…
اسرائیلی فوج نے مغوی خاتون شیری بیباس کی لاش کی شناخت ہونے کی تصدیق کردی
اسرائیلی فوج نے مغوی خاتون شیری بیباس کی لاش کی شناخت ہونے کی تصدیق کردی۔
اسرائیلی فوج کا کہنا ہےکہ یرغمالی شیری بیباس کی لاش کی شناخت کرلی گئی ہے، شیری غزہ میں ممکنہ طور پر اپنے بچوں کےساتھ ہلاک ہوئیں۔
خبر ایجنسی کے مطابق غزہ سے مزید…
صدر ٹرمپ نے سیاہ فام امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین کو عہدے سے فارغ کردیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سیاہ فام امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل چارلس براؤن کو برطرف سے فارغ کر دیا۔
جنرل چارلس براؤن امریکی فضائیہ میں فائٹر پائلٹ کی حیثیت سے تاریخ ساز عہدیدار سمجھے جاتے ہیں اور فوج میں مختلف نسلوں اور…
یوکرینی صدر معدنیات امریکا پر قربان کرنے کو تیار ہوگئے: برطانوی میڈیا کا دعویٰ
دوسرے کے چڑھائے میں آکر روس کے خلاف ملک کو جنگ میں جھونکنے والے یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی معدنیات امریکا پر قربان کرنے کو تیار ہوگئے۔
برطانوی میڈیا کا دعویٰ ہےکہ صدر زیلنسکی امریکا سے معاہدہ کرنے پر آمادہ ہوگئے ہیں جس کے تحت ملک…
جنگ کے خاتمے کیلئے پیوٹن اور زیلنسکی کو بیٹھ کر بات کرنا ہوگی: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ جنگ کے خاتمے کے لیے یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی اور روس کے ولادیمیر پیوٹن کو آپس میں مل کر بیٹھنا ہوگا۔
غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ٹرمپ نے اوول آفس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ صدر…
چین کا امریکا کی جانب سے محصولات کے نفاذ اور تجارتی پابندیوں پر تشویش کا اظہار
چین نے امریکا کی جانب سے محصولات کے نفاذ اور تجارتی پابندیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جمعہ کو چینی نائب وزیر اعظم ہی لائفنگ اور امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کے درمیان بذریعہ وڈیو کال پرگفتگو ہوئی۔…
غزہ کے مستقبل اور بحالی کیلئے مشترکہ منصوبے کی تیاری سے متعلق عرب ممالک کی بیٹھک
غزہ کے مستقبل اور بحالی کے لیے مشترکہ منصوبے کی تیار ی سے متعلق سعودی عرب میں عرب ممالک کا اہم اجلاس ہوا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے غزہ کے مستقبل کے حوالے سے ریاض میں 7عرب ممالک کے اجلاس کی میزبانی کی۔…
متحدہ عرب امارات کے ویزا سے متعلق نئی ہدایات جاری
متحدہ عرب امارات کے ویزا سے متعلق نئی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔
یو اے ای سفارتخانے کے ترجمان کے مطابق ویزا فیس فی کس 69 امریکی ڈالر مقرر کی گئی ہے جبکہ تمام ویزوں کے لیے درخواست آن لائن جمع کرانا ضروری ہوگا۔
ترجمان کے مطابق ویزا…
حماس نے اسرائیلی مغوی خاتون کی لاش ریڈ کراس کے حوالے کر دی
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیلی مغوی خاتون شری بیباس کی لاش ریڈ کراس کے حوالے کر دی۔
حماس نے 20 فروری کو جنگ بندی معاہدے کے تحت 4 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں ریڈ کراس کے ذریعے اسرائیل کے حوالے کی تھیں جس کے بدلے اسرائیلی جیلوں…