براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
غزہ پٹی کےحوالے سے منصوبہ کارگر ہے تاہم اسے زبردستی مسلط نہیں کروں گا: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ غزہ کے حوالے سے ان کا منصوبہ کارگر ہے لیکن وہ اس پر عمل نہیں کریں گے۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ان کا غزہ پٹی پر قبضے کا منصوبہ ’واقعی کارگر ہے‘، لیکن انہوں…
غزہ حکام کا ریڈ کراس پر لاشوں کی حوالگی کے حوالے سے دوہرے معیارات کا الزام
مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ کے سرکاری میڈیا آفس نے بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی پر فلسطینی اور اسرائیلی لاشوں کی حوالگی میں ’دوہرے معیارات‘ اپنانے کا الزام عائد کردیا۔
فلسطینی میڈیا کے مطابق میڈیا آفس کے سربراہ اسماعیل ثوابتہ نے سوشل…
حماس کل 10 سال سے قید 2 اسرائیلوں سمیت 6 یرغمالیوں کو رہا کرے گی بدلے میں 600 فلسطینی رہا ہوں گے
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت کل رہا ہونے والے اسرائیلی یر غمالیوں کے ناموں کا اعلان کردیا۔
حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے اپنے بیان میں کہا کہ غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت کل 6 اسرائیلی…
اسرائیل کا مغوی خاتون کی لاش نہ دینے کا الزام، حماس نے وضاحتی بیان جاری کردیا
اسرائیلی مغوی خاتون کی جگہ کسی اور کی لاش دینے کے الزام پر حماس نے کہا ہےکہ خاتون کی لاش جہاں رکھی گئی تھی وہاں اسرائیلی حملےکے بعد ان کی باقیات باقی لوگوں کی باقیات سے مل گئی تھیں۔
ایک بیان میں حماس نے اسرائیلی الزامات کا جواب دیتے ہوئے…
اسرائیل کا حماس پر مغوی خاتون کی جگہ کسی اور کی لاش دینے کا الزام
اسرائیل نے حماس پر اسرائیلی مغوی خاتون کی جگہ کسی اور کی لاش دینے کا الزام لگادیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس نے گزشتہ روز واپس کی گئی 4 لاشوں میں سے ایک کی شناخت غلط بتائی ہے۔
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے…
اسرائیلی شہر تل ابیب کے جنوب میں 3 بسوں میں خوفناک دھماکے
اسرائیلی شہر تل ابیب کے جنوبی علاقے بات یام میں خالی بسوں میں دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں بسیں جل کر راکھ ہوگئیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق بسوں میں دھماکے گزشتہ رات ہوئے اور بسیں خالی ہونے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور نہ ہی کوئی…
ٹرک ڈرائیور کو دوران ڈرائیونگ دل کا دورہ، بے قابو ٹرک کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک
بھارت میں ایک ٹرک ڈرائیور کو دوران ڈرائیونگ دل کو دورہ پڑگیا جس کے باعث ٹرک بے قابو ہو کر گاڑیوں سے ٹکراتا چلاگیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست کرناٹکا میں پیش آیا جہاں ایک ٹرک ڈرائیور یادگیر ضلع کے علاقے شاہ پور سے کالبرگی کی…
سی ڈی ڈبلیو پی نے 49.31 ارب روپے کے منصوبے منظور کرلیے
سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے 49.31 ارب کے ترقیاتی منصوبے منظورکرلیے جبکہ ایکنک کو 19.96 ارب کے منصوبے حتمی منظوری کے لیے بھیج دیے گئے۔
اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت سی ڈی ڈبلیو پی…
آئی ایم ایف کی گورننس اورکرپشن کے تشخیصی جائزے کیلئے پاکستان کے اقدامات کی تعریف
آئی ایم ایف نے گورننس اورکرپشن کے تشخیصی جائزے کیلئے پاکستان کے اقدامات کی تعریف کی، آئی ایم ایف نے مشن کے حالیہ دورہ پاکستان پربیان جاری کر دیا۔
اپنے حالیہ اعلامیہ کے مطابق آئی ایم ایف نے کہا کہ حکومتِ پاکستان کی سنجیدگی اورعزم کو…
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے کمپنیوں کی رجسٹریشن میں تاریخی اضافہ
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری کے باعث ملک میں نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن میں تاریخی اضافہ ہوگیا۔
ایس آئی ایف سی نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن کے لیے ایک معاون اور سازگار ماحول فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے،سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان…