براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
کوئٹہ: رمضان میں 3 مقامات پر سستے بازار لگانے کا فیصلہ
کوئٹہ کی ضلعی انتظامیہ نے رمضان المبارک کے دوران 3 مقامات پر سستے بازار لگانے کا فیصلہ کر لیا۔
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ (ر) سعد بن اسد کی زیر صدارت رمضان المبارک میں سستے بازار کا انعقاد اور اشیاء خورونوش کی قیمتوں کے تعین کے حوالے سے…
ماہ رمضان کی آمد سے قبل ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.27 فیصد اضافہ
ملک میں مہنگائی کا گراف اوپر جانے لگا۔
ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ماہ رمضان کی آمد سے قبل ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.27 فیصد کا اضافہ ہوگیا، مہنگائی بڑھنے کی سالانہ مجموعی شرح 1.21 فیصد ریکارڈ کی گئی،11 اشیا مہنگی، 16…
آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ میں کاربن لیوی عائد کرنے کی تجویز
آئندہ مالی سال26-2025 کیلئے بجٹ میں کاربن لیوی عائد کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد کیساتھ آئندہ مذاکرات کے دوران ابتدائی مسودے پر بات ہو گی، کاربن لیوی عائد کرنے کیلئے آئی ایم ایف کیجانب سے تجاویز فراہم کی…
کے الیکٹرک کا رینیوایبل انرجی پر انحصار کم، صارفین مہنگی بجلی خریدنے پر مجبور
کے الیکٹرک کے رینیوایبل انرجی پر کم انحصار کے باعث صارفین مہنگی بجلی خریدنے پر مجبور ہیں۔
پاور ڈویژن کی دستاویز کے مطابق کے الیکٹرک قومی گرڈ پر زیادہ انحصار کر رہا ہے جبکہ کمپنی نے رینیوایبل ذرائع پس پشت ڈال دیئے ہیں، کے الیکٹرک نے نومبر…
ڈی ریگولیشن سے کراچی سے نارتھ تک پیٹرول مہنگا ہوگا، پاکستان پیٹرولیم ایسوسی ایشن
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے نمائندگان کا کہنا ہے کہ ڈی ریگولیشن ہونے سے کراچی سے نارتھ تک پیٹرول مہنگا ہوگا اس لیے ڈی ریگولیشن ہمیں منظور نہیں۔
راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کوآرڈینیٹر راجا وسیم نے کہا کہ مصدق ملک کے…
عالمی منڈی میں نرخ گرنے کے بعد ملکی سطح پر بھی سونا سستا ہوگیا
عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ کم ہونے کے ساتھ ساتھ ملکی سطح پر بھی قیمت ہوگئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 23 ڈالر کی کمی سے 2 ہزار930 ڈالر کی سطح پر آنے سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو 24 قیراط کے حامل فی…
بھارت کے مقابلے میں پاکستانی گوشت کی اہمیت، انڈونیشیا کا بڑا فیصلہ
انڈونیشیا نے پاکستانی گوشت کو عالمی مارکیٹ میں تسلیم کرتے ہوئے بھارت کے مقابلے میں پاکستان کے کم قیمت گوشت کو ترجیح دینا شروع کر دی ہے۔
انڈونیشیا نے پاکستان سے ایک لاکھ میٹرک ٹن بھینس کا گوشت درآمد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نیشنل فوڈ…
ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران 11 اشیاء مہنگی، 16 سستی ہوئیں، ر پورٹ
ملک میں مسلسل دو ماہ سے مہنگائی کی شرح میں کمی کا رجحان جاری ہے، حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں مزید کمی واقع ہوئی ہے۔
ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح 0.27 فیصد کی سطح پر آگئی جبکہ سالانہ…
پاکستان، بنگلا دیش کے نئے تجارتی دور کا آغاز، سرکاری طورپر پہلی کھیپ آج روانہ ہوگی
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان براہ راست تجارتی تعلقات کا آغاز ہوگیا۔
ذرائع ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان ( ٹی سی پی) کے مطابق پاکستان سے 26 ہزار ٹن چاول کی کھیپ آج بنگلا دیش روانہ ہوگی۔ اری چاول کی کھیپ ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کے…
لیبک یا نصراللہ کے نعروں سے 23 فروری گونج اٹھے گا لبنان، حزب اللہ کے سربراہوں کی تشیع جنازے کی تیاری…
شہید سید حسن نصراللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کی تشیع جنازہ سے متعلق منتظم کمیٹی نے آج اعلان کیا ہے کہ ان کی آخری رسومات اتوار تئیس فروری کو ایک بجے دن میں شروع ہو جائیں گی۔
شہید سید حسن نصراللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کی تشیع…