براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
پاکستان کی حمایت پر بھارت کا کولمبیا سے مایوسی کا اظہار
پاک بھارت جنگ میں پاکستان کی حمایت کرنے پر بھارت نے کولمبیا کی حکومت سے مایوسی کا اظہار کر دیا۔
بھارت کے کُل جماعتی سفارت کاری وفد کے سربراہ ششی تھرور نے کولمبیا کے دارالحکومت بگوٹا میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ کولمبیا نے پاکستان میں…
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو لاکھوں تارکین وطن کی عارضی قانونی حیثیت منسوخ کرنیکی اجازت…
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو لاکھوں تارکین وطن کی عارضی قانونی حیثیت منسوخ کرنے کی اجازت دے دی۔
سابق صدر جوبائیڈن کے دور میں وینزویلا، کیوبا، ہیٹی اور نکاراگوا کے 5 لاکھ 32 ہزار تارکین وطن کو امیگریشن پے رول جاری کیا گیا تھا۔…
امریکا کیساتھ جوہری معاہدہ نہ کیا تو اسرائیلی حملے کا خطرہ ہے، سعودیہ نے گزشتہ ماہ ایران کو پیغام…
سعودی عرب کی جانب سے ایران کو خبردار کیا گیا تھا کہ ایران نے امریکا کے ساتھ جوہری معاہدہ نہ کیا تو اسے اسرائیل کے حملے کا خطرہ ہے۔
غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق خلیجی اور ایرانی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے گزشتہ ماہ سعودی وزیر…
بھارت میں ہندو انتہا پسندی فوج میں بھی سرائیت کرگئی
بھارت میں ہندو انتہا پسندی فوج میں بھی سرائیت کرگئی، بھارتی آرمی چیف کی مکمل فوجی وردی میں مذہبی لیڈر کے آشرم میں حاضری پر ملک کے اندر سے ہی تنقید شروع ہو گئی ہے۔
بھارت کے آرمی چیف جنرل اپندرا دویدی نے مدھیہ پردیش میں ہندو مذہبی لیڈر…
رافیل اتنے اچھے نہیں، پاکستان نے ہمارے 5 طیارے مار گرائے: اہم بی جے پی رہنما نے اعتراف کرلیا
بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے اہم رہنما سبرامنین سوامی نے پاکستان کے ہاتھوں 5 بھارتی طیارے مار گرانے کی تصدیق کردی۔
پاکستان نے7 مئی کو بھارت کی جانب سے پاکستانی سرزمین پر جارحیت کے ردعمل میں بھارت کے 6 طیارے مار…
اگلے 5 برس کے دوران درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافے کا امکان ہے، عالمی موسمیاتی ادارے کی پیشگوئی
اقوام متحدہ کے عالمی موسمیاتی ادارے (ڈبلیو ایم او) نے موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے تشویشناک پیشگوئی کی ہے۔
موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں سالانہ اوسط عالمی درجہ حرارت 2024 میں پہلی بار صنعتی عہد سے قبل کے مقابلے میں 1.5 ٖڈگری سینٹی گریڈ…
اس بار عازمین حج کو سخت گرمی سے محفوظ رکھنے کیلئے کیا انتظامات کیے گئے ہیں؟
سال 2025 کا حج سیزن شروع ہوچکا ہے اور اسی کے پیشِ نظر رواں سال سعودی حکام اور منتظمین نے شدید گرمی میں عازمین حج کو گرمی سے محفوظ رکھنے کےلیے اضافی اقدامات کیے ہیں۔
سعودی عرب کے وزیر حج توفیق الربیعہ نے بتایا کہ بڑھتا ہوا درجہ حرارت…
غزہ سیز فائر اوریرغمالیوں کی رہائی کا مجوزہ امریکی منصوبہ مسترد کردینگے، حماس عہدیدار
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ غزہ سیز فائر اور اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کا مجوزہ امریکی منصوبہ مسترد کردیں گے۔
برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر حماس عہدیدار کا کہنا تھا غزہ سیز فائر اور…
مکہ مکرمہ: حج کیلئے آنیوالی خاتون کا بروقت آپریشن، بینائی واپس مل گئی
مکہ مکرمہ کے طبی ماہرین کی فوری اور درست تشخیص کی بدولت حج کیلئے آئی مصری خاتون کو اس کی بینائی واپس مل گئی۔
العربیہ کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت صحت کے حکام نے بتایا کہ مصری خاتون کو اچانک موتیا بند کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
حکام کے…
قابض اسرائیلی فوج کے العودہ اسپتال کے قریب خودکش روبوٹ دھماکے، اسپتال بند کرنے کا حکم
قابض اسرائیلی افواج نے شمالی غزہ میں قائم العودہ اسپتال بند کرنے کا حکم جاری کردیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ شام شمالی غزہ کے علاقے تل الزعتر میں واقع العودہ اسپتال کے گرد اسرائیلی فوج نے بارود سے بھرے خودکار روبوٹ دھماکوں…