براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
روسی صدر یوکرینی ہم منصب سے براہ راست مذاکرات کیلئے تیار
وسی صدر پیوٹن یوکرینی ہم منصب زیلنسکی سے براہ راست مذاکرات کیلئے تیار ہوگئے۔
روسی وزارت خارجہ نے مؤقف اپنایا کہ پہلے وفود کے درمیان مذاکرات کے نتائج ضروری ہیں،روسی مذاکراتی ٹیم استنبول روانہ ہوگئی، 2جون کو ماسکو کیف وفود کی سطح پر…
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدہ جلد ہو سکتا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدہ جلد ہوسکتا ہے۔
اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا ایران جوہری پروگرام معاہدے کے قریب ہیں۔
امریکی صدر نے درآمدشدہ اسٹیل پرٹیرف…
غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی پر فرانس اور جرمنی کی بھی بس ہوگئی، اسرائیل کو خبردارکردیا
غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی پر فرانس اور جرمنی کی بھی بس ہوگئی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے اسرائیل کو خبردار کر کرتے ہوئے کہا کہ اگر چند گھنٹوں اور دنوں میں غزہ میں انسانی امدادی…
دبئی پولیس کی کارروائی، ہوٹل سے 41 بھکاری گرفتار، 60 ہزار درہم برآمد
دبئی پولیس نے ایک منظم بھکاری گروہ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 41 افراد کو گرفتار کر لیا جو ہوٹل میں قیام پذیر تھے اور بھیک مانگنے کی سرگرمیوں میں ملوث تھے۔
اس کارروائی کے دوران پولیس نے 60000 درہم سے زائد رقم برآمد کی جو پاکستانی…
پاکستانی حکام ٹیرف ڈیل کیلئے امریکا آرہے ہیں: ٹرمپ
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ پاکستانی نمائندے آئندہ ہفتے امریکا آرہے ہیں۔
جوائنٹ بیس اینڈریوز پر میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نےکہا کہ وہ بھارت اور پاکستان دونوں کے ساتھ کام کررہے ہیں، امریکا اس وقت بھارت سے ڈیل…
نائیجیریا میں موسلادھار بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی، 100 سے زائد افراد ہلاک
نائیجیریا میں موسلادھار بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی، مکانات تباہ، مختلف حادثات میں 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وسطی نائیجیریا کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب نے نظام زندگی درہم برہم…
پاک بھارت کشیدگی جوہری تباہی کا باعث بن سکتی تھی، ہم نے دونوں کو جنگ سے روکا: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ بندی کا سہرا اپنے سر لیتے ہوئے کہا ہے ہم نے پاکستان اور بھارت کو جنگ سے روکا، پاک بھارت کشیدگی جوہری تباہی کا باعث بن سکتی تھی۔
اوول ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے…
اسرائیل کا سعودی عرب سمیت عرب وزرائے خارجہ کو رام اللہ جانے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
اسرائیل نے سعودی عرب سمیت عرب وزرائے خارجہ کو مقبوضہ فلسطین کے علاقے مغربی کنارے کے شہر رام اللہ جانے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اتوار کو مغربی کنارے کے…
‘جنگ بندی معاہدہ قبول کرو ورنہ صفحہ ہستی سے مٹا دیا جائے گا’، اسرائیل کی حماس کو دھمکی
اسرائیل نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کو سخت الفاظ میں خبردار کیا ہے کہ وہ غزہ میں مغویوں کی رہائی کے لیے پیش کردہ معاہدے کو قبول کرے، ورنہ صفحۂ ہستی سے مٹا دیا جائے گا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا ہے…
غیر ملکی دورے پر اہلیہ سے تھپڑ کھانے کا واقعہ، ٹرمپ نے فرانسیسی صدر کو منفرد مشورہ دیدیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا فرانسیسی صدر میکرون کے غیر ملکی دورے پر اہلیہ سے تھپڑ کھانے کے واقعہ پر ردعمل سامنے آیا ہے اور انہوں نے فرانسیسی صدر کو مشورہ بھی دیا ہے۔
گزشتہ دنوں ویتنام پہنچنے پر فرانسیسی صدر کے طیارے کا دروازہ کھُلا تو صدر…