براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
منی لانڈرنگ کے الزامات پر ماریشس کے سابق وزیراعظم گرفتار
ماریشس کے سابق وزیراعظم پراوِند جگناتھ کو حراست میں لے لیا گیا۔
خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ماریشس کے سابق وزیراعظم پر منی لانڈرنگ کے الزامات تھے جس پر انہیں حراست میں لیا گیا۔
ماریشس کے سرکاری مالیاتی جرائم کے حوالے سے…
عالمی بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز پر مشتمل وفد پاکستان پہنچ گیا
پاکستان کیلئے 40 ارب ڈالر کے معاشی ترقیاتی فریم ورک پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کیلئے عالمی بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز پر مشتمل وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔
عالمی بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کی وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خزانہ محمد…
آذربائیجان کیساتھ سرمایہ کاری بڑھانے میں ایس آئی ایف سی کا اہم کردار
آذربائیجان کے ساتھ سرمایہ کاری کے شعبے میں تعاون بڑھانے کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) نے اہم کردار ادا کیا ہے۔
پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر بات چیت ہوئی، دونوں ممالک…
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران تیزی کا رجحان
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی تیزی دیکھنے میں آئی، 400 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ…
حکومت کا رمضان المبارک کے دوران چینی کے سٹالز لگانے کا فیصلہ
حکومت نے رمضان المبارک کے دوران چینی کے سٹالز لگانے کا فیصلہ کر لیا۔
وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کے زیر صدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ماہ صیام میں ہر ضلع میں چینی کے سٹالز لگائے جائیں گے۔…
پاکستان کے قرضوں کا حجم 71 ہزار ارب سے متجاوز، ہر شہری 3 لاکھ سے زائد کا مقروض
پاکستان کے قرضوں کا حجم 71 ہزار ارب سے تجاوز کر گیا، ہر شہری 3 لاکھ روپے سے زائد کا مقروض ہو گیا۔
سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق پاکستان کے قرضے ایک سال میں 10 فیصد اور ایک ماہ میں 1.8فیصد بڑھے، پاکستان کا مقامی قرض 42…
یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے ایک دن میں 2900ملازمین فارغ
یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے ایک دن میں 2900ملازمین کو فارغ کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق فارغ ہونے والے ملازمین کے احکامات چھٹی والے دن جاری کیے گئے، پہلے مرحلے میں تمام ڈیلی ویجز ملازمین کو فارغ کیا گیا ہے، تمام فارغ کیے جانے والے ملازمین…
پاکستان میں اصلاحات ، کھوکھلے وعدے یا حقیقی تبدیلی؟
پاکستان میں لفظ ’’اصلاحات‘‘ کو اتنے برے طریقے سے استعمال کیا گیا ہے اب جب کبھی اصلاحات کا ذکر آتا ہے تو وہ محض کھوکھلے دعوے معلوم ہوتے ہیں جن کے اندر تبدیلی کی حقیقی حکمت عملی نظر نہیں آتی۔
حال ہی میں مشعل پاکستان کی جانب سے شائع ہونے…
المیہ ہے جنھیں ٹیکس ادا کرنا چاہیے وہ نہیں کرتے، چیئرمین ایف بی آر
چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ ٹیکسوں میں کمی ٹیکس جی ڈی پی تناسب بہترہونے سے ہی آئیگی، اس کیلیے ٹیکس بیس بڑھانے کی ضرورت ہے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ تاثر عام ہے کہ نمو کے فوائد عام آدمی تک نہیں…
حکومت نے عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مکمل ریلیف سے محروم کردیا
حکومت نے عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مکمل ریلیف سے محروم کردیا۔
رپورٹ کے مطابق حکومت نے تیل کمپنیوں کے ٹرانسپورٹ چارجز اور مارجن میں ردوبدل کر دیا جس کی وجہ سے شہری پیٹرول پر ایک روپے 42 پیسے اور ڈیزل پر 50 پیسے کے ریلیف سے…