براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
اسرائیلی کابینہ نے نئے آرمی چیف کی تقرری کی منظوری دے دی
اسرائیلی فوج کے میجر جنرل ایال ضمیر کو فوج کا نیا سربراہ مقرر کردیا گیا۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق کابینہ نے اتوار کے روز میجر جنرل ایال ضمیر کو اسرائیلی ڈیفنس فورس کا چیف آف اسٹاف مقرر کرنے کی حتمی مننظوری دی جو ایال ضمیر کی تقرری کا سب…
یوکرین میں امن قائم کرنے کے لیے سخت محنت کررہے ہیں: ٹرمپ
روسی صدر پیوٹن اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔
امریکی صدرٹرمپ نے کہا کہ یوکرین میں امن قائم کرنے کے لیے سخت محنت کررہے ہیں اور روسی صدر پیوٹن سے جلد ملاقات ہوسکتی ہے۔
دوسری جانب امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو…
اسرائیلی فوج کو 18 فروری تک لبنان سے نکل جانا چاہیے، سربراہ حزب اللہ
حزب اللہ سربراہ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں کومعاہدے کے مطابق 18 فروری تک لبنان سے نکل جانا چاہیے۔
عرب میڈیا کے مطابق حزب اللہ سربراہ نعیم قاسم نے اتوار کے دن خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی فوجیوں کو 18 فروری تک لبنان کی حدود…
امریکا میں بارش ، سیلاب اور شدید سردی سے 9 افراد ہلاک
امریکاکےمختلف حصوں میں بارش ، سیلاب اور شدید سردی سے 9 افرادہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق صرف ریاست کینٹکی میں بارش اورسیلاب سے 8افرادہلاک ہوگئے جب کہ سیلاب میں پھنسے سیکڑوں افرادکو ریسکیو کیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق بارش اور سیلاب…
بھارتی دارالحکومت دہلی میں زلزلے کے جھٹکے
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں علی الصبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ نئی دہلی اور مضافات میں 4.0 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جبکہ زلزلے کی گہرائی 5 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔
رپورٹ کے مطابق زلزلے کے…
اسرائیل کی جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی، رفح میں ڈرون حملے میں 3 پولیس اہلکار شہید
اسرائیل نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے رفح میں ڈرون حملہ کیا جس میں 3 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔
حماس کے مطابق رفح میں امدادی ٹرکوں کے داخلےکے لیے پولیس اہلکار تعینات کیے گئے تھے، اسرائیلی حملہ جنگ بندی معاہدے کی سنگین خلاف…
پاکستانی کی محبت میں مبتلا امریکی خاتون کو دبئی میں تحویل میں لے لیاگیا، امریکا بھیجنا مسئلہ بن گیا
آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا، یہ محاورہ امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن پر صادق آتا ہے۔
پاکستانی لڑکے کی محبت میں مبتلا امریکی خاتون کراچی میں لگ بھگ 4 ماہ تک رہ کر گزشتہ دنوں کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے براستہ دبئی امریکا کے…
‘اپنا منہ بندکرو’،کیا ایلون مسک کے 4 سالہ بیٹے نے ٹرمپ کو شٹ اپ کال دی؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر ایلون مسک کے 4 سالہ بیٹےکی امریکی صدارتی آفس میں دلچسپ اور معصوم حرکتوں کی ویڈیوز وائرل ہوگئی ہیں۔
11 فروری کو اوول آفس میں ٹرمپ اور ایلون مسک کی میڈیا سے بات چیت کے دوران ایلون مسک کا 4 سالہ بیٹا بھی…
امریکا: ٹرمپ کے اقدامات کو معطل کرنیوالے ججز کے مواخذے کی تیاریاں
کانگریس میں ایک نیا بِل پیش کیا جا رہا ہے، جس کے تحت ان وفاقی ججز کے خلاف مواخذے کی کارروائی کا آغاز کیا جا سکتا ہے جنہوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بعض اقدامات کو معطل کیا تھا۔
کچھ ریپبلکن اراکین اس اقدام کی حمایت کر رہے ہیں، جس سے عدلیہ اور…
مالی میں سونے کی کان بیٹھ جانے سے درجنوں کان کن ہلاک
افریقی ملک مالی میں سونے کی کان بیٹھ جانے سے درجنوں کان کن ہلاک ہوگئے۔
خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ایک رپورٹ کے مطابق مغربی مالی میں غیر قانونی طریقے سے ایک کان سے سونا نکالا جا رہا تھا جس دوران وہ بیٹھ گئی۔
کان بیٹھ جانے سے اس کے…