براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
سعودیہ اور امارات سمیت 11 ملکوں سے مزید 173 پاکستانی ڈی پورٹ، 24 کراچی میں گرفتار
سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور عمان سمیت 11 ملکوں سے گزشتہ 48 گھنٹے کے دوران مزید 173 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا جن میں سے 24 کو کراچی میں گرفتار کیا گیا۔
امیگریشن ذرائع کے مطابق سعودی عرب میں بلیک لسٹ، بھیک مانگنے، منشیات فروشی، غیر…
بنگلادیشی بحریہ کے سربراہ کی پاکستان کو اہم تجویز
پاکستان میں حال ہی میں ہونے والی امن مشقوں میں بنگلادیش کی شرکت نے بھارت کوپریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔
بنگلادیشی بحریہ کا جہاز سامُودرا جوئے ان مشقوں میں شرکت کیلئے چٹاگانگ سے کراچی آیا، 33 افسروں سمیت 274 اسٹاف کے حامل اس جہاز کا پاک…
یوکرین جنگ پر خفیہ ڈیل؟ امریکہ، روس اور سعودی عرب کے مذاکرات، یورپ پریشان
سعودی عرب میں امریکی اور روسی حکام کے درمیان یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات ہونے جا رہے ہیں، تاہم یوکرین کو ان مذاکرات میں شامل نہیں کیا گیا۔
یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے جرمنی میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات کے بعد بیان…
’’امرتسر کی توہین نہ کرو‘‘مودی سرکار سے بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ ناراض
امریکا سے غیرقانونی تارکین بھارتیوں کو لیکر دوسری فوجی پرواز بھی مودی حکومت نے امرتسر میں اتاری تو وزیراعلیٰ مشرقی پنجاب ناراض ہو گئے.
وزیر اعلیٰ بھگوت مان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا’’ امرتسر ہم سکھوں کا مقدس شہر ہے جہاں گولڈن ٹیمپل…
امن کیلئے یوکرین میں فوج بھیجنے کو تیار ہیں:برطانوی وزیر اعظم
برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے کہا ہے کہ امن کے قیام کیلئے اپنی فوج کو یوکرین میں بھیجنے کیلئے تیار ہیں۔
پیرس میں یورپی رہنماؤں کے ساتھ ہنگامی سربراہ اجلاس سے قبل کیئر سٹارمر کا کہنا تھا کہ برطانیہ ضرورت پڑنے پر اپنے فوجیوں کو یوکرین…
صدر زیلنسکی کا یوکرین بارے امریکہ کا کوئی بھی فیصلہ قبول کرنے سے انکار
یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ یوکرین کے بارے میں امریکا کا کوئی فیصلہ قبول نہیں کروں گا۔
یوکرین کے صدر زیلنسکی نے کہا کہ مذاکرات کی میز پر امریکا، یورپ اور یوکرین کو شامل کرنا چاہئے، سکیورٹی ضمانت نہ ہونے تک امریکا سے اقتصادی معاہدہ نہیں…
چین کا یورپ سے تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا عزم
چین نے یورپ کے ساتھ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا عزم کیا ہے۔
عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق میونخ میں جرمن چانسلر اولاف شولز سے ملاقات کے دوران چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ سٹریٹجک پارٹنرز کے طور پر چین اور جرمنی نیز چین اور یورپ کو یکجہتی،…
سپین نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کا فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کا منصوبہ مسترد کردیا
سپین نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کا فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کا منصوبہ مسترد کردیا۔
سپین کے وزیراعظم نے کہا فلسطینیوں کو اپنی سرزمین سے بے دخل کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، مسئلہ فلسطین پر عالمی قوانین کا احترام کیا جائے، غزہ میں ہونے والے جنگی…
امریکی ساختہ بموں کی بھاری کھیپ اسرائیل پہنچ گئی
امریکی ساختہ بموں کی بھاری کھیپ اسرائیل پہنچ گئی۔
اسرائیلی وزارتِ دفاع کی جانب سے امریکی ساختہ بموں کی بھاری کھیپ پہنچنے کی تصدیق کردی گئی ہے، وزارتِ دفاع کے مطابق یہ کھیپ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی جانب سے گزشتہ ماہ ترسیل پر سے…
ٹرمپ کی چاپلوسی بھی مودی کےکام نہ آئی، امریکا سے مزید120 بھارتی ملک بدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چاپلوسی بھی نریندر مودی کے کام نہ آئی، امریکا نے مزید 120 بھارتی شہریوں کو ملک بدر کردیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ملک بدر کیے گئے بھارتی شہری خصوصی طیارے کے ذریعے امرتسر پہنچے، یہ ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کے سخت…