براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

غزه میں صحافیوں کے قتل میں صیہونیوں کا ریکارڈ

صحافیوں کی حفاظتی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ سن 2024 صحافیوں کو قتل کرنے کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا۔ امریکہ میں واقع صحافیوں کی حفاظتی تنظیم کے مطابق جاں بحق ہونے والے 70 فیصد صحافی صیہونی حکومت کے ہاتھوں مارے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، سن…

غزہ سیز فائر معاہدے کو یقینی بنانے کیلئے اسرائیل پر ثالث قوتوں کا دباؤ

غزہ سیز فائر معاہدے کو یقینی بنانے کیلئے اسرائیل پر ثالث قوتوں کا دباؤ بڑھنے لگا۔ جنگ بندی مذاکرات کے نئے دور کیلئے حماس کا وفد مصر میں موجود ہے، حماس نے امریکا اوراسرائیل کے سامنے جھکنے سے انکار کر دیا، جنگ بندی معاہدہ تناؤ کا شکار…

بنگلادیش کی سابق حکومت انسانیت کیخلاف جرائم میں ملوث رہی: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے کہا کہ بنگلادیش کی سابق حکومت انسانیت کیخلاف جرائم میں ملوث رہی۔ اقوام متحدہ کے ادارے برائے انسانی حقوق کی بنگلادیش میں قتل عام پر جاری رپورٹ میں کہا گیا کہ سابق وزیراعظم شیخ حسینہ نے مظاہرین کے خلاف منظم کریک ڈاؤن کی…

ایران نے مذاکرات کی امریکی پیشکش ٹھکرا دی

ایران نے مذاکرات کی امریکی پیشکش ٹھکرا دی۔ ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے دفاعی حکام سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے فضائی عسکری طاقت بڑھانے پرزور دیا، انہوں نے کہاکہ ایران ٹرمپ انتظامیہ کے دباؤ کیخلاف ردعمل میں دفاعی اقدامات کر رہا…

امریکی صدر کا یوکرینی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، امن و امان بارے تبادلہ خیال

امریکی صدر ڈونلڈ اور یوکرینی صدر زیلینسکی کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ یوکرینی صدر زیلینسکی نے بتایا کہ امن کے حصول کے لئے ٹرمپ سے فون پر بات ہوئی، صدر ٹرمپ نے پیوٹن کے ساتھ اپنی بات چیت کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ صدر زیلینسکی نے کہا کہ روسی…

ٹائی ٹینک کے ملبے کی طرف جانیوالی آبدوز ’ٹائٹن‘ کے پھٹنے کی خوفناک آڈیو سامنے آگئی

امریکی سائنٹیفک ایجنسی نیشنل اوشینک اینڈ ایٹموس فیرک ایڈمنسٹریشن نے ٹائی ٹینک کے ملبے کی طرف سفر کے دوران تباہ ہونے والی آبدوز ٹائٹن کی تباہی کے وقت کی خوفناک آڈیو جاری کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ادارے کی جانب سے جاری کردہ 20…

ملائیشین وزیر اعظم کی اردوان کیساتھ ڈرائیونگ، گاڑی میں ہونیوالی دلچسپ گفتگو وائرل

ملائیشین وزیر اعظم انور ابراہیم نے ترک صدر رجب طیب اردوان کو ساتھ بٹھا کر گاڑی ڈرائیو کی جس دوران ہونے والی دلچسپ گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ ترک وزیر اعظم رجب طیب اردوان گزشتہ روز ملائیشیا کے دورے پر تھے جہاں انہوں ملائیشین وزیر…

روس نے بھارت کو جدید ففتھ جنریشن لڑاکا طیارے فراہم کرنے کی پیشکش کردی

روس نے بھارت کو جدید ففتھ جنریشن لڑاکا طیارے فراہم کرنے کی پیشکش کردی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق روسی اور بھارتی حکام نے گزشتہ روز بتایا کہ روس کی جانب سے بھارتی فضائیہ کے لیے جدید ففتھ جنریشن لڑاکا طیارہ ایس یو 57 بھارت میں ہی…

نیپرا نےکراچی کے صارفین کو ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بڑے ریلیف سے محروم کر دیا

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے صارفین کو ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بڑے ریلیف سے محروم کر دیا۔ نیپرا نے بدھ کو بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کا اعلان کیا جس کے بعد دسمبرکی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 1.22…

پاکستان بینکس ایسوسی ایشن نے پاکستان بینکنگ سمٹ 2025 کا اعلان کردیا

پاکستان بینکس ایسوسی ایشن (پی بی اے) نے پاکستان بینکنگ سمٹ 2025 (پی بی ایس'25) کے آغاز کا باضابطہ اعلان کردیا اور یہ سمٹ 24 اور 25 فروری کو کراچی میں ہوگی۔ پاکستان بینکنگ سمٹ کا اعلان پی بی ایس کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے چیئرمین بینک الفلاح…