براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

ای سی سی نے نیو ڈیولپمنٹ بینک کا ممبر بننے کی منظوری دیدی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے نیو ڈیولپمنٹ بینک کا ممبر بننے کی منظوری دے دی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے برکس ممالک کی طرف سے قائم کردہ نیو ڈیولپمنٹ بینک کا ممبر بننے کی منظوری دے دی۔ اس کے علاوہ وزارت تجارت کی امپورٹ پالیسی آرڈر 2022 کی بھی…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 فروری بروز اتوار سے اگلے 15 دنوں کے لیے زبر دست کمی کا امکان ہے۔ متعلقہ حکام نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 2.49 روپے سے 9.11 روپے تک کی کمی پر کام کیا ہے۔ سرکاری اور صنعتی ذرائع کے مطابق…

آئی ایم ایف وفد کا دورہ مکمل، فنانشل مانیٹرنگ یونٹ نے مشکوک مالی ترسیلات اور تحقیقات پربریفنگ دی

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) وفد نے دورہ پاکستان مکمل کرلیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف ٹیم کی سیکرٹری کابینہ ڈویژن کی سربراہی میں وزارتوں کے حکام سے ملاقات ہوئی اور مشن نے وزارت خزانہ، اقتصادی امور، تجارت، نجکاری کے نمائندوں…

حکومت نے دسمبر 24 میں 1284 ارب روپے قرض لیا، مقامی قرض 49 ہزار 883 ارب ہوگیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے حکومتی قرض کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق دسمبر 2024 میں حکومت نے 1284 ارب روپے قرض لیا اور دسمبر 2024 تک حکومتی قرضوں کا اسٹاک 71647 ارب روپے ہوگیا۔ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے…

امریکا کی مدد سے اسرائیل تمام انسانی حقوق کو پامال کر رہا ہے، لبنان پر پھر برسائے بم

مقبوضہ فلسطین کی صیہونی حکومت نے فائر بندی کے سمجھوتے کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔ المنار ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے…

اسرائیل حماس کے مطالبات تسلیم کرنے پر مجبور، غزہ میں 150 امدادی ٹرک داخل

صہیونی حکومت نے حماس کے مطالبات کے سامنے جھکتے ہوئے جنگ بندی کے معاہدے کے تحت غزہ میں مزید امدادی ٹرکوں کو غزہ میں داخل ہونے کی اجازت دے دی۔ العالم نیوز کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت نے اپنی اور امریکہ کی دوبارہ جنگ شروع کرنے کی دھمکیوں…

غزہ سے فلسطینیوں کی بےدخلی کی مخالفت؛ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی

انصاراللہ یمن کے سربراہ نے زور دیکر کہا ہے کہ اگر امریکہ نے فلسطینی عوام کو اپنی سرزمین سے جبری طور پر کوچ کرانے کی کوشش کی تو انہیں یمن کی فوجی طاقت کا سامنا کرنا پڑے گا۔ انصاراللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے اپنی تازہ…

آج تین صیہونی قیدی آزاد کرنے کا اعلان؛ حماس

فلسطین کی اسلامی استقامتی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ قیدیوں کا تبادلہ صیہونی حکومت کے ساتھ ہونے والے جنگ بندی معاہدے کے تحت انجام پائے گا۔ حماس کے بیان میں آیا ہے کہ غزہ میں حماس کے سربراہ خلیل الحیہ کی قیادت میں ایک وفد نے ثالثوں کے…

ٹرمپ کے منصوبے کے خلاف کمپین کی اپیل؛ حماس

فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے جمعے ، سنیچر اور اتوار کو غزہ پٹی سے فلسطینیوں کی جبری منتقلی کے منصوبے اور منصوبہ سازوں کے خلاف اور ملت فلسطین کی حمایت میں ریلیاں نکالنے کی اپیل کی ہے۔ تحریک حماس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جمعے،…

صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کا تل ابیب کی سڑکوں پر مظاہرہ

صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے ایک بار پھر تل ابیب کی سڑکوں پر مظاہرہ کر کے نتن یاہو حکومت سے حماس کے ساتھ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر کاربند رہنے کا مطالبہ کیا۔ غزہ میں صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے صیہونی حکومت کے…