ای سی سی نے نیو ڈیولپمنٹ بینک کا ممبر بننے کی منظوری دیدی

0 107

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے نیو ڈیولپمنٹ بینک کا ممبر بننے کی منظوری دے دی۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے برکس ممالک کی طرف سے قائم کردہ نیو ڈیولپمنٹ بینک کا ممبر بننے کی منظوری دے دی۔

اس کے علاوہ وزارت تجارت کی امپورٹ پالیسی آرڈر 2022 کی بھی توثیق کردی گئی جب کہ وزارت پیٹرولیم کی سنگاپور میں جوائنٹ ٹریڈنگ کمپنی کے حوالے سے سمری اور 133 ترقیاتی اسکیموں کیلئے 19.15 ارب روپے کے فنڈز کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.