پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

0 113

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 فروری بروز اتوار سے اگلے 15 دنوں کے لیے زبر دست کمی کا امکان ہے۔

متعلقہ حکام نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 2.49 روپے سے 9.11 روپے تک کی کمی پر کام کیا ہے۔

سرکاری اور صنعتی ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ممکنہ طور پر 2.49 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 9.11 روپے فی لیٹر تک کمی متوقع ہے۔

بین الاقوامی تیل مارکیٹ کے بنیادی عوامل مستحکم ہیں۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.