براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
ایئر چیف سے ریپبلک آف روانڈ کے دفاعی وفد کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ریپبلک آف روانڈا کے ایک اعلیٰ سطحی دفاعی وفد نے ملاقات کی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق مہمان وفد کی قیادت روانڈا کی فضائیہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل…
پاکستان محفوظ ہاتھوں میں اور ترقی کی راہ پر گامزن ہے: امیر مقام
وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ پاکستان محفوظ ہاتھوں میں اور ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے کوالالمپور میں پاکستانی سفارتخانے میں پاکستانی کمیونٹی اور ملائیشین…
رومینہ خورشید عالم کا ماحولیاتی اقدامات کیلئے کلائمیٹ ٹاسک فورس بنانے کا اعلان
وزیراعظم کی معاون برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے ماحولیاتی اقدامات کو فروغ دینے، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے اور عوامی شراکت داری بڑھانے کے لئے رضاکاروں پر مشتمل کلائمیٹ ٹاسک فورس بنانے کا اعلان کیا ہے۔
وزیراعظم کی معاون برائے…
سپیکر قومی اسمبلی سے ہنگری کے سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ہنگری کے سفیر بیلافازیکاس نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ پاکستان اور ہنگری کے درمیان پارلیمانی روابط کا…
ملک بھر میں شب برأت آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی
ملک بھر میں شب برأت آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی، آج شب برأت کی مناسبت سے بابرکت محافل کا اہتمام کیا جائے گا اور رات بھر عبادات و نوافل ادا کئے جائیں گے۔
آج رات ملک بھر کی مساجد میں علماء کرام اور مقررین شب برأت کی فضلیت…
کراچی: بغیر رجسٹریشن گاڑیوں کے سڑک پر آنے پر پابندی عائد، ڈمپرز کے اوقات بھی تبدیل
سندھ حکومت نے بغیر رجسٹریشن کی گاڑی کو سڑک پر لانے پر پابندی عائد کردی۔
کراچی میں پریس کانفرنس کرتےہوئے سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ لوگ شکایات کرتے تھے محکمہ ایکسائز کی جانب سے نمبر پلیٹس جاری نہیں کی جاتیں مگر ایکسائز…
پی ٹی آئی سے نکالے جانے پر شیر افضل مروت نے خاموشی توڑ دی، طویل بیان جاری
پاکستان تحریک انصاف سے نکالے جانے پر ممبر قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا ردعمل سامنے آگیا۔
گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی ہدایت پر شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا تھا۔
ذرائع کے مطابق شیر افضل مروت کو پارٹی پالیسیوں کی…
9 مئی کو حد کردی گئی، اب آپ کو بنیادی حقوق یاد آگئے، آئینی بینچ کے جج کا وکیل سے سوال
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس میں جسٹس مسرت ہلالی نے وکیل سلمان اکرم راجہ سے کہا کیا آپ تسلیم کرتے ہیں 9 مئی کا جرم سرزد ہوا ہے؟ 9 مئی کوحد کردی گئی، اب آپ کو بنیادی حقوق یاد آگئے۔
سپریم کورٹ میں جسٹس امین…
بھارت کی آزاد کشمیر اور گلگت میں بے امنی پھیلانے کی کوششیں بے نقاب
بھارتی فوج اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کی آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے علاقوں میں بے امنی پھیلانے کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔
سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہےکہ بھارت کی ان تخریبی سرگرمیوں میں بھارتی آئی ای ڈیز، ہتھیار اور منشیات کی نقل و…
شہریار آفریدی پارٹی سے نکالے گئے شیر افضل مروت کی حمایت میں سامنے آگئے
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر مملکت شہریار آفریدی پارٹی سے نکالے گئے رہنما شیر افضل مروت کی حمایت میں سامنے آگئے۔
پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شہریار آفریدی کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا 26 نومبر کو جو ہوا…