براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
امن مشقیں ڈائیلاگ اور ملاقاتوں کا پلیٹ فارم مہا کرتی ہیں: کمانڈر روسی بحریہ
روسی بحریہ کے کمانڈر رئیر ایڈمرل الیکسی سیسیوف نے امن مشقوں کے حوالے سے کہا ہے کہ امن مشقیں ایک پلیٹ فارم مہیا کرتی ہیں کہ دوطرفہ اور سہ فریقی ملاقاتیں ہوں اور ان سے ڈائیلاگ کی فضا بنتی ہے۔
نجی ٹی وی کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے روسی…
9 مئی کو حد کردی گئی، اب آپ کو بنیادی حقوق یاد آگئے، آئینی بینچ کے جج کا وکیل سے سوال
سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس میں جسٹس مسرت ہلالی نے وکیل سلمان اکرم راجہ سے کہا کیا آپ تسلیم کرتے ہیں 9 مئی کا جرم سرزد ہوا ہے؟ 9 مئی کوحد کردی گئی، اب آپ کو بنیادی حقوق یاد آگئے۔
سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین خان کی…
محسن نقوی نےکراچی میں ایک اور پاسپورٹ آفس کا افتتاح کردیا
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کراچی کے شہریوں کی سہولت کے لیے نادرا میگا سینٹر نارتھ ناظم آباد میں قائم پاسپورٹ آفس کا افتتاح کردیا۔
وزیرداخلہ محسن نقوی نے ڈی جی پاسپورٹ مصطفیٰ جمال قاضی کے ہمراہ نادرا میگا سینٹر نارتھ ناظم آباد میں…
ترک صدر رجب طیب اردوان کی وزیراعظم ہاؤس آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردوان کی وزیراعظم ہاؤس آمد پر والہانہ استقبال کیا گیا۔
وزیراعظم ہاؤس آمد پر شہباز شریف نے ترک صدر اور خاتون اول کا پرتپاک استقبال کیا اور ان کے اعزاز میں سلامی بھی دی گئی، دونوں ممالک کے…
عمران خان نے سندھ کی پارٹی قیادت کی تبدیلی کی ہدایت دیدی
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سندھ میں پارٹی قیادت تبدیل کرنے کی ہدایت دے دی۔
ذائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈاپور اور جنیداکبرکو ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل بلایا جس کی تصدیق وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ حکام کی جانب سے کی گئی۔
ذرائع…
سپریم کورٹ میں نئے ججز کی تقریب حلف برداری ملتوی
سپریم کورٹ میں نئے ججز کی تقریب حلف برداری ملتوی کردی گئی۔
ذرائع سپریم کورٹ کے مطابق نئے ججز کی تقریب حلف برداری ملتوی کردی گئی اور اب حلف برداری کی تقریب جمعہ کو ہوگی۔
ذرائع نے بتایا کہ 6 مستقل اور ایک عارضی جج کی تقریب حلف برداری…
حافظ آباد میں فائرنگ سے پی ٹی آئی کے مقامی رہنما جاں بحق
حافظ آباد میں فائرنگ سے پی ٹی آئی کے مقامی رہنما قمر جاوید ایڈووکیٹ جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کےمطابق یہ واقعہ حافظ آباد کے علاقے کوٹ نکہ میں پیش آیا جہاں نامعلوم ملزمان نے پی ٹی آئی کے مقامی رہنما قمر جاوید کو فائرنگ کا نشانہ بنایا جس…
پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف کو خط ملکی معیشت کو نقصان پہنچانے کی ایک اور کوشش ہے: حنیف عباسی
مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے پی ٹی آئی کی جانب سے آئی ایم ایف کو خط پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف کو ڈوزیئر ملکی معیشت کو نقصان پہنچانے کی ایک اور کوشش ہے۔
حنیف عباسی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کوئی جماعت…
پختونخوا: درجنوں شہید پولیس اہلکاروں کے ورثاء کو تاحال شہداء پیکج جاری نہ ہوسکے
خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے درجنوں شہید پولیس اہلکاروں کی بیوائیں اور بچے ایک سال سے شہید پیکیج کی حصول کے لیے پریشان ہیں۔
سینٹرل پولیس آفس کے اعداد و شمار کے مطابق خیبر پختونخوا میں 2 ہزار 202 پولیس اہلکار دہشت گردی…
سپریم کورٹ کے 6 مستقل ججز اور ایک عارضی جج کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری
سپریم کورٹ کے 6 مستقل ججز اور ایک عارضی جج کی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔
وزارت قانون و انصاف نے صدر مملکت کی منظوری کے بعد نوٹی فکیشن جاری کیا جس کے مطابق جسٹس ہاشم کاکڑ، جسٹس شفیع صدیقی، جسٹس صلاح الدین سپریم کورٹ کے جج تعینات…