براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

بجلی کی قیمتوں میں کمی پر آئی ایم ایف کے نہ ماننے کا خدشہ ختم ہوگیا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یہ خدشہ ختم ہوگیا کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی پر آئی ایم ایف نہیں مانے گا کیونکہ آئی ایم ایف کی سربراہ نے کہا ہے کہ پاکستان بجلی کی قیمتوں میں کمی کا پلان لے کر آئے ضرور غور کیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ کے…

مودی کی واشنگٹن آمد، آج ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات شیڈول

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی واشنگٹن پہنچ گئے، وہ آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں ملاقات کریں گے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ اور نریندر مودی کے درمیان ٹیرف میں کمی، تجارت میں اضافے اور حال ہی میں امریکا سے بھارتی…

میکسیکو میں ٹرک اور بس کے تصادم میں 41 افراد ہلاک

میکسیکو کی جنوب مشرقی ریاست کیمپیچی میں ٹریفک حادثہ میں 41 افراد جل کر ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افسوسناک حادثہ جنوب مشرقی میکسیکو میں اس وقت پیش آیا جب ایک ٹرک مسافر بس سے ٹکرا گیا، جس سے دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی اور 41…

2024 گزشتہ 3 دہائیوں میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کیلئے سب سے زیادہ ہلاکت خیز رہا

سال 2024 گزشتہ تین دہائیوں میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے لیے سب سے زیادہ ہلاکت خیز رہا۔ کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس کی سال 2024 میں صحافیوں کی ہلاکتوں پر رپورٹ جاری ہو گئی ہے جس کے مطابق گزشتہ سال 18 ممالک میں 124 صحافی ہلاک ہوئے۔ ہلاک…

تُلسی گبارڈ امریکی نیشنل انٹیلی جنس ڈائریکٹر بن گئیں

سابق ڈیموکریٹک کانگریس وومن تُلسی گبارڈ امریکی نیشنل انٹیلی جنس ڈائریکٹر بن گئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سینیٹ نے 52 کے مقابلے میں 48 ووٹوں سے تُلسی گبارڈ کی توثیق کی جبکہ صرف ایک ریپبلکن نے ان کی مخالفت میں ووٹ دیا۔…

ترکیہ میں 2024 سیاحت کیلئے کامیاب ترین سال، آمدن کیا رہی؟

ترکیہ میں 2024 سیاحت کیلئے کامیاب ترین سال رہا جس دوران ایک لاکھ 35 ہزار سے زائد پاکستانیوں سمیت 62.2 ملین سیاحوں نے ترکیہ کا رخ کیا۔ مجموعی طور پر سال 2024 ترکیہ میں سیاحت کیلئے سب سے کامیاب سال رہا جہاں 2024 کے دوران ترکیہ میں عالمی…

دفتر سے چھٹیاں نہ ملنے پر سرکاری ملازم کا ساتھیوں پر چاقو سے وار، 4 افراد زخمی

بھارت میں ایک سرکاری ملازم نے چھٹیاں منسوخ ہونے پر ساتھیوں کو چاقو کے وار سے زخمی کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ کولکتہ کے علاقے نیو ٹاؤن میں پیش آیا جہاں امیت کمار نامی سرکاری ملازم نے اپنے دفتر میں چھٹیوں کیلئے درخواست دی تھی۔…

یہ ریئل اسٹیٹ نہیں سیاسی آپریشن ہے، فرانسیسی صدر نے ٹرمپ کے غزہ پلان کو مسترد کردیا

فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ سے متعلق منصوبوں کو مسترد کر دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق فرانسیسی صدر میکرون نے غزہ کے متعلق امریکی صدر ٹرمپ کے پیش کیے گئے منصوبوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ 20 لاکھ لوگوں سے…

برطانیہ کی لیبر پارٹی نے واٹس ایپ گروپ پر 11 کونسلرز معطل کر دیے

برطانیہ کی لیبر پارٹی نے واٹس ایپ گروپ پر 11 کونسلرز معطل کر دیے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق واٹس ایپ گروپ میں نازیبا پیغامات کے معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔ یہاں یہ بات بھی قابلِ ذکر ہے کہ دو لیبر اراکین پارلیمنٹ پہلے بھی معطل ہو چکے ہیں۔…

اسرائیلی فوج غزہ سے پسپا ہونے سے پہلے جاسوسی آلات چُھپا گئی، کئی فلسطینیوں کے ہاتھ لگ گئے

اسرائیلی فوج نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں کرتے ہوئے فائرنگ سے ایک اور فلسطینی کو شہید کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک طرف فلسطینیوں کا اپنے تباہ حال گھروں میں لوٹنے کا سلسلہ جاری ہے تو دوسری جانب قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے جنگ…