براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
ایران نے سلامتی کونسل کو ٹرمپ کے اشتعال انگیز بیانات کے سنگین نتائج سے خبردار کردیا
ایران نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو امریکی صدر ٹرمپ کے اشتعال انگیز بیانات کے سنگین نتائج سے خبردار کر دیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو خط لکھا گیا ہے جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اشتعال…
اردن ، مصر اور سعودی عرب نے فلسطینیوں کی بے دخلی کا ٹرمپ کا منصوبہ مسترد کر دیا
اردن ، مصر اور سعودی عرب نے فلسطینیوں کی بے دخلی کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا منصوبہ مسترد کر دیا ۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مصر نے فلسطینیوں کو بے دخل کیے بغیر غزہ کی تعمیر نو کا جامع منصوبہ پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔
مصری وزارت…
امریکی صدر کی حکومتی اخراجات میں کٹوتی کے معاملے پر ججوں کی جانب سے مخالفت پر تنقید
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حکومتی اخراجات میں کٹوتی کے معاملے پر ججوں کی جانب سے مخالفت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے جج مجھے وہ کرنے دیں گے جس کے لیے عوام نے منتخب کیا۔
وائٹ ہاؤس میں ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بہت…
ہم غزہ کو خریدنے نہیں جا رہے، اسے امریکی انتظامیہ کے ماتحت لیں گے: ڈونلڈ ٹرمپ
اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات ہوئی ہے جس میں غزہ اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق منگل کو اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ وائٹ ہاؤس میں صدر ٹرمپ سے ملاقات…
یرغمالیوں کی رہائی مؤخر کرنے پر ٹرمپ کی دھمکی پر حماس کا ردعمل سامنے آگیا
یرغمالیوں کی رہائی مؤخر کرنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی پر فلسطین کی مذاحمتی تنظیم حماس کا ردعمل سامنے آگیا۔
حماس کے رہنما سامی ابو زہری نے غیرملکی خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ کو یاد رکھنا چاہیے کہ جنگ بندی معاہدے…
حماس نے ہفتے تک یرغمالی رہا نہ کیے تو جنگ بندی ختم کردیں گے: نیتن یاہو
تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اگر حماس نے ہفتے کے روز یرغمالیوں کو رہا نہ کیا تو اسرائیل جنگ بندی ختم کردے گا۔
اسرائیلی سکیورٹی کابینہ کے طویل اجلاس کے بعد جاری کردہ اپنے ویڈیو بیان میں نیتن یاہو نے کہا کہ…
سلامتی کونسل کا افغانستان میں داعش کے بڑھتے ہوئے خطرے پر تشویش کا اظہار
طالبان کے قابض ہونے کے بعد سے افغانستان پوری دنیا کے دہشت گردوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ بن چکا ہے ۔ افغانستان نہ صرف خطے میں بلکہ بین الاقوامی سطح پر دہشت گردی پھیلا رہا ہے۔
حال ہی میں اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل کے اجلاس میں افغانستان میں…
ٹرمپ اور پیوٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، یوکرین جنگ کے خاتمے پر بات چیت
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ان کی روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی سے ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔
ٹیلی فونک رابطے کے بعد ٹرمپ نے اعلیٰ امریکی حکام کو یوکرین میں جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات شروع کرنے کا…
مودی کے طیارے میں بم کی اطلاع؛ دھماکے سے اُڑانے کی دھمکی
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بیرون ملک روانگی سے قبل طیارے کو بم دھماکے سے اُڑانے کی دھمکی پر سیکیورٹی پر مامور افسران کی دوڑیں لگ گئیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق دھمکی آمیز فون کال ممبئی پولیس کو موصول ہوئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ…
غزہ صرف فلسطینیوں کا ہے؛ چین نے جبری منتقلی کے ٹرمپ منصوبے کو مسترد کر دیا
چین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی فلسطینیوں کو غزہ سے جبری بیدخل کرکے کسی دوسرے ملک بسانے کے منصوبے کو ناقبول قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کی معمول کی پریس بریفنگ کے دوران صحافی نے امریکی صدر…