براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

غزہ جنگ بندی معاہدہ خطرے میں پڑ گیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ منصوبے کے اعلان اور اسرائیل کی طرف سے غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں کے بعد اب غزہ جنگ بندی معاہدہ بھی خطرے میں پڑ گیا۔ مصری سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ثالث کاروں نے جنگ بندی بات چیت امریکا کی…

ٹرمپ امن کے علمبردار بننا چاہتے ہیں تو اسرائیلیوں کو الاسکا منتقل کریں: رکن سعودی شوریٰ

رکن سعودی شوریٰ کونسل یوسف بن طرادالسعدون نے کہا ہےکہ ڈونلڈ ٹرمپ امن کے علمبردار بننا چاہتے ہیں تو اسرائیلیوں کو الاسکامنتقل کریں۔ مقامی اخبار میں لکھےگئے مضمون میں رکن سعودی شوریٰ کونسل یوسف بن طراد السعدون کا کہنا تھا کہ ٹرمپ…

غزہ منصوبے کے تحت فلسطینیوں کو غزہ واپس آنے کا حق نہیں ہوگا: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ غزہ منصوبے کے تحت فلسطینیوں کو غزہ واپس آنے کا حق حاصل نہیں ہوگا کیونکہ انہیں اس سے کہیں بہتر رہائش مل جائے گی۔ ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ غزہ کے باہر فلسطینیوں کی رہائش کے لیے 6 مختلف جگہیں ہوں گی۔…

حماس کی جانب سے یرغمالیوں کی رہائی روکنے کے اعلان پر اسرائیل نے فوج کو ہائی الرٹ کردیا

اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے حماس پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے فوج کو ہائی الرٹ کر دیا۔ حماس کی جانب سے اسرائیل پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے یرغمالیوں کی رہائی روکنےکے بیان پر…

حماس نے اسرائیل کی طرف سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں پر یرغمالیوں کی رہائی روک دی

اسرائیل کی جانب سے غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں پر حماس نے یرغمالیوں کی رہائی غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے اپنے بیان میں یرغمالیوں کی رہائی روکنے کا…

سنگاپور میں مسلمانوں پر کرائسٹ چرچ حملے کی طرز پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والا نوجوان گرفتار

سنگاپور میں کرائسٹ چرچ حملے کی طرز پر مسلمانوں پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ملزم نے حملے کی تربیت کے لیے ایک ویڈیو گیم کا استعمال کیا جو 2019 میں نیوزی لینڈ میں کرائسٹ چرچ…

لیبیا میں پاکستانی شہریوں کو لیجانے والی ایک اور کشتی حادثے کا شکار، 10 لاشیں نکال لی گئیں

لیبیا میں پاکستانی شہریوں کو لے جانے والی ایک اور کشتی حادثے کا شکار ہو گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ نے لیبیا میں ایک اور کشتی حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ لیبیا کے ساحل کے قریب پاکستانی شہریوں کو لے جانے والی کشتی حادثے کا شکار ہوئی ہے۔…

چین کیجانب سے امریکی مصنوعات پر آج سے جوابی ٹیکس کا نفاذ

امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے عائد ٹیرف کے جواب میں چین کی جانب سے امریکی مصنوعات کی درآمدات پر جوابی ٹیرف آج سے نافذ العمل ہوگا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ دنوں چینی مصنوعات کی درآمد پر ٹیرف (ٹیکس) عائد کیا تھا جس پر چینی حکومت نے…

غزہ کے لوگوں کو فلسطین سے نکالنے کا اختیار کسی کو نہیں، ترک صدر نے ٹرمپ کے منصوبے کو فضول قرار دیدیا

ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ غزہ کےلوگوں کو ان کی زمین سے نکالنے کا اختیار کسی کو نہیں ہے۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ غزہ پر قبضے کے امریکی صدر کے بیان پربحث کرنےکاکوئی فائدہ نہیں کیونکہ یہ منصوبہ مکمل طور پر فضول ہے۔…

ایم ڈی آئی ایم ایف اور وزیر اعظم شہباز شریف آج دبئی میں ملاقات کریں گے

ایک بلین ڈالر قرض کی دوسری قسط کے لیے جائزہ مذاکرات کے آغاز سے 3ہفتے پہلے وزیر اعظم شہباز شریف اورآئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا آج دبئی میں ملاقات کریں گے. حکومتی اور سفارتی ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ یہ…