براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
آئی ایم ایف وفد کا زمینوں کا ریکارڈ ڈیجیٹل کرنے پر زور
پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد نے زمینوں کا ریکارڈ ڈیجیٹل کرنے پر زور دیا ہے.
ذرائع کے مطابق پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے آئی ایم ایف مشن نے مختلف اداروں کے حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں ان…
جنوری 2025کے دوران ترسیلاتِ زر میں نمایاں اضافہ
جنوری 2025 کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلاتِ زر میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے نتیجے میں 3.0 ارب ڈالر کی آمد درج کی گئی ہے جس سے سال بسال 25.2 فیصد اضافہ ظاہر ہوتا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ تازہ…
’’ملک میں پراپرٹی اور رئیل اسٹیٹ کا نیا دور شروع ہونے والا ہے‘‘
ملک میں پراپرٹی اور رئیل اسٹیٹ کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آ گئی۔
ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز پاکستان (آباد) کے پیٹرن انچیف محسن شیخانی نے بڑی خوش خبری سنا دی، انہوں نے کہا کہ پراپرٹی کانیا دور شروع ہونے والا ہے۔ حکومت بڑے پیمانے…
دو سال بعد سویابین کا پہلا کنسائنمنٹ کراچی میں لنگر انداز
دو سال کے وقفے کے بعد سویا بین کا پہلا کنسائنمنٹ ایف اے پی ٹرمینل پر لنگر انداز ہو گیا۔ یہ کنسائنمنٹ 65 ہزار میٹرک ٹن سویا بین پر مشتمل ہے، جو امریکا سے پہنچا ہے۔
ترجمان یو ایس سویابین ایکسپورٹ کونسل نے بتایا کہ اکتوبر 2022 میں جی ایم…
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 1600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج بھی مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 1600 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ…
پاکستان زیتون کی پیداوار میں خود انحصاری کی جانب گامزن
پاکستان زیتون کی پیداوار میں خود انحصاری کی جانب گامزن ہے، ملک بھر میں 37 لاکھ سے زائد زیتون کے پودے لگائے گئے ہیں۔
دنیا نیوز کو موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق زیتون کی کاشتکاری میں بلوچستان سرفہرست ہے، بلوچستان میں زیتون کے 19 لاکھ 29…
گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو کے ذریعے ملکی زراعت ترقی کی جانب گامزن
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو کے ذریعے ملکی زراعت ترقی کی جانب گامزن ہے۔
زراعت پاکستانی معیشت کا بنیادی ستون اور زرعی پیداوار پاکستان کی جی ڈی پی میں تقریباً 70 فیصد کی شراکت دار ہے۔
ایس…
امریکا کی نئے ٹیرف کی دھمکی، عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونا مہنگا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نئے ٹیرف عائد کرنے کی دھمکیوں کے بعد عالمی منڈی میں سونا مہنگا ہوگیا۔
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 2 ہزار 911 ڈالر فی اونس یعنی 8 لاکھ 12 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی ہے۔
اس کے علاوہ کراچی میں سونے کی فی…
آئی ایم ایف کا مطالبہ، سرکاری افسروں کے اثاثوں کی تفصیلات ظاہر ہوں گی
آئی ایم ایف کے ساختیاتی معیارات (اسٹرکچرل بینچ مارک کے تقاضے ) کی تعمیل کے لیے حکومت کو فروری 2025 کے آخر تک سول سرونٹس ایکٹ میں ترمیم کرنی ہوگی اور پارلیمنٹ کی منظوری حاصل کرنی ہوگی تاکہ گریڈ 17 سے 22 کے اعلیٰ سرکاری عہدیداروں کے اثاثے…
جنوری 2025 میں اوورسیزپاکستانیوں نے 3 ارب ڈالر کی ترسیلات ملک بھیجیں
سال 2025 کے پہلے ماہ میں بیرون ملک مقیم (اوورسیز) پاکستانیوں نے 3 ارب ڈالر ملک بھیجے ہیں۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق جنوری 2025 میں ورکرز ترسیلات 3 ارب ڈالر رہیں۔
اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ بیرون ملک مقیم…