براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
6 ماہ کے دوران پاکستان تمام شعبوں کی برآمدات بڑھانے میں کامیاب
شہباز حکومت نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی جولائی تادسمبر 2024کے دوران پاکستان کے تمام شعبوں کی برآمدات میں اضافہ کرنے میں کامیابی حاصل کرلی۔
حکومتی ذ رائع کے مطا بق جولائی تا دسمبر 2024 میں سالانہ بنیاد پر ٹیکسائل اورلیدرکی برآمدات…
فلسطین: غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ جاری
جنین سمیت غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
فلسطینی ذرائع نے شہر جنین میں لوگوں کے گھروں پر صیہونی حکومت کے ڈرون حملوں کی خبر دی ہے۔ فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی ڈرون نے شہر جنین کے الھدف محلے…
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا پیکا ایکٹ میں ممکنہ ترمیم کا عندیہ
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیکا ایکٹ میں ممکنہ ترمیم کا عندیہ دے دیا۔
اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ پیکا پر تمام سٹیک ہولڈرز کی مشاورت تاحال جاری ہے، وزارت…
دوران سروس وفات پانیوالے سرکاری ملازمین کے خاندانوں کیلئے بڑی سہولت ختم
سروس کے دوران فوت ہونے والے سرکاری ملازمین کے خاندانوں کیلئے بڑی سہولت ختم کر دی گئی۔
وزیر اعظم نے سرکاری ملازم کی دوران ملازمت انتقال سے متعلق ڈیتھ پالیسی میں تبدیلی کی منظوری دے دی۔
ڈیتھ پالیسی کے مطابق دوران سروس انتقال پر سرکاری…
بھارتی وزیراعظم کا ایک بار پھر پاکستان کی فضائی حدود میں سفر
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پیر کی دوپہر نئی دہلی سے فرانس جاتے ہوئے ایک مرتبہ پھر پاکستان کی فضائی حدود میں سفر کیا اور حسب سابق مودی نے پاکستان حکومت یا پاکستانی عوام کیلئے خیر سگالی کا کوئی پیغام نہیں چھوڑا۔
ایوی ایشن ذرائع کے…
قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی ممبران قومی اسمبلی کو اسلحہ لائسنس جاری کرنے کی ہدایت
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے ممبران اسمبلی کو اسلحہ لائسنس جاری کرنے کی ہدایت کر دی۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس چیئرمین راجہ خرم نواز کی زیر صدارت ہوا جس میں حکام وزارت داخلہ کی جانب سے حکام کو بریفنگ دی…
نئے ججز کی تقرری کیخلاف وکلا کا احتجاج، پولیس سے جھڑپیں، سری نگر ہائی وے بلاک کردی
نئے ججز کی تقرری کے خلاف وکلا کی جانب سے وفاقی دارالحکومت میں احتجاج کیا جا رہا ہے اور اس دوران وکلا اور پولیس کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔
وکلا کے احتجاج کے پیش نظر سپریم کورٹ کے احاطے میں بھی پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے اور…
پاکستان اڑان بھرنے کیلئے تیار، پالیسیوں کا تسلسل ناگزیر ہے: احسن
وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان ایک بار پھر اڑان بھرنے کو تیار ہے، ملکی ترقی کیلئے پالیسیوں کا تسلسل ناگزیر ہے۔
لاہور میں نیشنل سکول آف پبلک پالیسی کی سالانہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن…
لاہور ہائیکورٹ کے 9 نئے ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا
لاہور ہائی کورٹ میں نئے تعینات ہونے والے 9 نئے ایڈیشنل ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے ایڈیشنل ججز سے حلف لیا، حلف برداری کی سادہ و پروقار تقریب لاہور ہائیکورٹ کے مرکزی سبزہ زار میں منعقد…
سکیورٹی وجوہات، راولپنڈی اور اسلام آباد میں میٹرو بس سروس جزوی بند
سکیورٹی وجوہات کی وجہ سے راولپنڈی و اسلام آباد میں میٹرو بس سروس جزوی بند کر دی گئی۔
میٹرو بس انتظامیہ کے مطابق میٹرو بس سروس سکیورٹی وجوہات کے باعث جزوی بند کی گئی ہے۔
میٹرو بس سروس فیض احمد فیض سٹیشن سے سیکرٹریٹ تک بند ہے جبکہ…