براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

کراچی کے میڈیکل کالجز میں دہرے ڈومیسائل کے درجنوں امیدواروں کے داخلے کا انکشاف

کراچی کے میڈیکل کالجوں میں اندرون سندھ، پنجاب اور وفاق کے 100 سے زائد ایسے امیدواروں کے داخلے لینے کا انکشاف ہوا ہے جو دہرے ڈومیسائل کے حامل ہیں۔ ایسے امیدواروں کی اکثریت نے گزشتہ سال کسی اور ضلع کی بنیاد پر اندرون سندھ میڈیکل کالجوں میں…

ایم کیو ایم پاکستان میں اختیارات کی جنگ، پارٹی اجلاس میں نہ خالد مقبول پہنچے نہ ہی مصطفیٰ کمال

ایم کیو ایم پاکستان میں اختیارات کی جنگ شدت اختیار کرتی جا رہی ہے، بہادر آباد مرکز پر بلائے گئے اجلاس میں نہ ہی کنوینر خالد مقبول صدیقی پہنچے اور نہ ہی مصطفیٰ کمال آئے۔ ایم کیو ایم پاکستان کا اتوار کو کراچی اور حیدرآباد کی ترقیاتی…

سعودیہ، امارات سمیت 7 ملکوں سے مزید 76 پاکستانی ڈی پورٹ، وجہ بھی سامنے آگئی

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، سینیگال سمیت مختلف 7 ملکوں سے ایک دن میں مزید 76 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا جن میں سے 17 کو کراچی میں گرفتار کرکے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل منتقل کر دیا گیا۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق سعودی عرب میں بلیک…

وکلا تنظیموں نے جوڈیشل کمیشن اجلاس کیخلاف احتجاج مسترد کر دیا

ملک بھر سے وکلا کی 6 نمائندہ تنظیموں نے جوڈیشل کمیشن اجلاس کے خلاف کچھ وکلا کے احتجاج کو مسترد کر دیا۔ ان تنظیموں کا کہنا ہے کہ وکلا کے اندر کچھ سیاسی گروپوں نے اپنے مذموم عزائم کی خاطر اور اپنے متنازعہ سیاسی ایجنڈے کے لیے جوڈیشل کمیشن…

3 روزہ کراچی لٹریچر فیسٹیول کا اختتام ہوگیا، سیاست، معیشت سمیت دیگرموضوعات پربات ہوئی

16 ویں کراچی لٹریچرفیسٹیول کا اختتام ہوگیا جس میں جدید دور کے تقاضے، آرٹیفیشل انٹیلی جنس، عالمی منظرنامہ، فنون لطیفہ، سمیت اہم موضوعات پر تین روز تک مکالمے ہوئے۔ فیسٹیول میں 26 کتابوں کی رونمائی، 70سیشنزمیں 200 مقررین نے شرکت کی۔ کراچی…

الیکشن ٹریبونلز نے انتخابی درخواستوں میں سے مجموعی طور پر 30 فیصد کے فیصلے سنادیے

فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے الیکشن ٹریبونلز سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔ فافن رپورٹ کے مطابق الیکشن ٹریبونلز نے جنوری 2025 میں 11 مزید انتخابی درخواستوں کا فیصلہ سنایا جس کے بعد فیصلوں کی تعداد 112 ہوگئی جو مجموعی درخواستوں کا 30…

جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ میں4 ایڈیشنل ججز کی تقرری کیلئے نام طلب کرلیے

جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائی کورٹ میں 4 ایڈیشنل ججز کی تقرری کے لیے نام طلب کرلیے۔ جوڈیشل کمیشن نے4 ایڈیشنل ججزکی تقرریوں کے لیے13 فروری تک نام طلب کیے ہیں۔ ایڈیشنل ججز کے لیے نام جوڈیشل کمیشن کے6 فروری کے اجلاس کے تناظر میں طلب کیےگئے…

خیبرپختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیوں میں7 خوارج ہلاک ہوگئے

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیوں میں7 خوارج ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 8 اور 9 فروری کی درمیانی شب فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے مڈی میں آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے آپریشن…

سمندری تجارت کے تحفظ کیلئے مشترکہ کوششیں اجتماعی فرض ہے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بحری شعبے میں غیر روایتی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اجتماعی اقدامات نا گزیر ہیں۔ پاک بحریہ کی امن مشقوں کے تیسرے روز امن ڈائیلاگ کی تقریب سےخطاب میں خواجہ آصف نے کہا کہ عالمی معاشی نظام میری ٹائم پر انحصار…

26 ویں ترمیم آئین کا حصہ ہے، اسے پارلیمنٹ یا سپریم کورٹ ہی ختم کر سکتی ہے: جسٹس محمد علی مظہر

سپریم کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر نے ججز کے اختیارات سے متعلق نوٹ میں لکھا ہے کہ 26 ویں ترمیم آئین کا حصہ ہے، اس پر آنکھیں اور کان بند نہیں کر سکتے۔ جسٹس محمد علی مظہر نے 20 صفحات پر مشتمل نوٹ میں لکھا کہ قوانین کے آئینی ہونے یا نہ…