براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
پیکا قانون کے خلاف صحافیوں کی درخواست سماعت کیلئے منظور
لاہور ہائیکورٹ نے متنازع پیکا ترمیمی قانون کے خلاف صحافیوں کی درخواست کو ابتدائی سماعت کے لیے منظور کر لیا۔
لاہورہائیکورٹ میں پیکا ترمیمی قانون 2025 کو کالعدم قرار دینےکی درخواست کی قابل سماعت ہونے یا نا ہونے سے متعلق سماعت جسٹس فاروق…
کراچی کے کس علاقے میں گزشتہ رات پارہ سنگل ڈیجیٹ میں رہا؟
کراچی میں گزشتہ رات درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ میں ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کے علاقے جناح ٹرمینل اور اطراف کے علاقوں میں درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ میں ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات نے بتایا کہ جناح ٹرمینل پر درجہ حرارت 8.8…
عمران خان نے کسی کو کوئی خط تحریر نہیں کیا، اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کا انکشاف
اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ عبدالغفور انجم نے انکشاف کیا ہےکہ عمران خان نے جیل سے کسی شخصیت کو کوئی خط تحریر نہیں کیا۔
تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ عبدالغفور انجم نے جنگ کے خصوصی رپورٹنگ سیل سے بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ تحریک…
پنجاب دھی رانی پروگرام کے تحت 104 جوڑوں کی اجتماعی شادی
مظفرگڑھ میں پنجاب دھی رانی پروگرام کے تحت 104 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی گئی۔
دھی رانی پروگرام کے تحت کی جانے والی شادیوں میں جوڑوں کو ایک لاکھ روپے سلامی دی گئی اور جہیز کا سامان بھی تقسیم کیا گیا۔
نئے شادی شدہ جوڑوں نے شادی میں مدد…
فیصل آباد: 13 سالہ کمسن لڑکے نے دوران ڈرائیونگ ٹک ٹاک بناتے ہوئے 8 سالہ بچے کو کچل دیا
فیصل آباد میں گاڑی کی ٹکر سے 8 سال کا بچہ جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کے مطابق یہ واقعہ فیصل آباد کے علاقے مدینہ ٹاؤن میں پیش آیا جہاں 13 سالہ کمسن لڑکا گاڑی چلا رہا تھا۔
پولیس نے بتایا کہ 13 سالہ کمسن لڑکا گاڑی چلاتے ہوئے ٹک ٹاک ویڈیو…
26 ویں ترمیم ووٹ کیلئے مجھے 75 کروڑ کی پیشکش کی گئی: جنید اکبر کا دعویٰ
پی ٹی آئی کے پی کے صدر اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین جنید اکبر نے دعویٰ کیا ہےکہ 26 ویں آئینی ترمیم میں حکومت کو ووٹ دینے کے لیے انہیں 75 کروڑ روپے کی پیشکش کی گئی تھی۔
ایک بیان میں جنید اکبر نے کہا کہ پارٹی میں گدھے اور گھوڑوں کو…
کانگو میں خون ریزی جاری، جیل نذر آتش، درجنوں قیدی زندہ جل گئے، سیکڑوں خواتین قتل
کانگو میں خون ریزی جاری رہی، سیز فائر نہ ہوسکا۔
اقوام متحدہ کے مطابق مشرقی کانگو میں حالات کنٹرول سے باہر ہوگئے، گوماکی گلیوں سے 2000 لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئیں، جیل نذر آتش کرنے سے درجنوں قیدی زندہ جل گئے، سیکڑوں خواتین کو عصمت دری…
امریکا کا جوہری پروگرام بارے ایران کیساتھ مثبت معاہدے کا عزم
امریکا نے کہا ہے کہ جوہری پروگرام کے معاملے پر وہ ایران کے ساتھ مثبت معاہدے کے لئے پر عزم ہے۔
عالمی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے ساتھ مشترکہ نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ امریکا ایران کے…
ایران کا اپنے جوہری پروگرام کا پوری طاقت کے ساتھ دفاع کرنے کا اعلان
ایران نے کہا ہے کہ اس نے کبھی جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش نہیں کی ،تاہم وہ اپنے جوہری پروگرام کا پوری طاقت سے دفاع کرے گا۔
مقامی میڈیا کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے سیاسی مشیر علی شمخانی کا کہنا ہے کہ ایران نے…