براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
ٹرمپ انتظامیہ کا نیویارک ٹائمز سمیت 4 میڈیا اداروں کو پینٹاگون سے اپنے دفاتر ختم کرنے کا حکم
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ایک غیر معمولی قدم اٹھاتے ہوئے نیویارک ٹائمز سمیت چار میڈیا اداروں کو پینٹاگون میں موجود اپنے دفاتر سے ہٹانے کا حکم دیا ہے۔
اس فیصلے کے تحت نیشنل پبلک ریڈیو، کامکاسٹ کارپوریشن کی ملکیت این بی سی نیوز…
ٹرمپ کا میکسیکو اور کینیڈا پر نظر کرم، بھاری محصولات کی وصولی منسوخ کر دی
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے میکسیکو اور کینیڈا پر بھاری محصولات عائد کرنے کی اپنی دھمکی کو معطل کرتے ہوئے دونوں ہمسایہ ممالک کے ساتھ سرحد اور جرائم کے نفاذ میں رعایت کے بدلے میں 30 دن کے وقفے پر اتفاق کیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا…
افغانستان میں 60 لاکھ افراد کا صرف ’’چائے روٹی‘‘ پر زندہ رہنے کا انکشاف
اقوام متحدہ کے ادارے، ورلڈ فوڈ پروگرام کے افغانستان میں سربراہ، ہساوی لی نے انکشاف کیا ہے امریکا کی جانب سے امداد معطل ہونے کے بعد ادارہ ایک کروڑ بیس لاکھ افغانوں میں سے نصف کو خوراک مہیا کر پائے گا، بقیہ افغان مجبور ہوں گے کہ مانگ تانگ کر…
سعودی عرب نے تجارتی مقاصد کیلیے ’مکہ اور مدینہ‘ کے الفاظ کے استعمال پر پابندی عائد کردی
سعودی عرب میں مقدس شہروں کے ناموں پر اپنی مصنوعات کے نام رکھنا، برانڈنگ اور تشہیر سے پہلے مجاز اتھارٹی سے اجازت لینا لازمی ہوگا۔ بصورت دیگر بھاری جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔
بلومبرگ کے مطابق سعودی عرب نے مصنوعات کی مارکیٹنگ کے حوالے سے نئے…
روس؛ دھماکے میں روس نواز نیم فوجی رہنما سمیت 2 افراد ہلاک
روس کے دارالحکومت میں ایک رہائشی عمارت کے داخلی راستے پر ہونے والے دھماکے میں 2 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ماسکو میں ہونے والے دھماکے میں روس نواز نیم فوجی دستے "اربت" بٹالین کے سربراہ آرمین سرگسیان شدید…
سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ شامی صدر نے پہلے سرکاری دورے کیلیے اپنے آبائی وطن کا انتخاب کیا
شام کا صدر بننے کے بعد احمد الشراع نے پہلے بیرون ملک دورے کے لیے اپنی جائے پیدائش سعودی عرب کا انتخاب کیا۔
عرب میڈیا کے مطابق بشار الاسد کا تختہ الٹ کر نئے صدر بننے والے احمد الشراع نے کسی پہلے عالمی رہنما سے ملاقات کی ہے۔
یہ ملاقات…
ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے پاکستان کا الیکٹرک وہیکل سیکٹر ترقی کی راہ پر گامزن
ایس آئی ایف سی کی خصوصی کاوشوں سے پاکستان کا الیکٹرک وہیکل سیکٹر ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی کاوشوں سے حکومت نئی ای وی چارجنگ انفراسٹرکچر پالیسی اپنانے، اس کے فروغ اور مقامی پیداوار کو وسعت دینے کے لیے…
سٹیٹ بینک اور تمام مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے
سٹیٹ بینک اور تمام مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے باضابطہ سرکلر بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
سرکلر کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان، سٹیٹ بینک بینکنگ سروسز آف پاکستان سمیت تمام شیڈولڈ بینک اور مالیاتی ادارے…
حکومت بھی سستی پیدا ہونے والی بجلی مہنگی خریدنے میں ملوث
سستی بجلی خریدنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، حکومت بھی سستی پیدا ہونے والی بجلی مہنگی خریدنے میں ملوث نکلی۔
دستاویزات میں ہوا سے بننے والی بجلی 47 روپے، سولر سسٹم سے پیدا ہونے والی بجلی 48 روپے فی یونٹ خریدنے کا انکشاف ہوا ہے۔
حکومت…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ٹرین مسافروں پر بھاری پڑ گیا
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ٹرین مسافروں پر بھاری پڑ گیا، پاکستان ریلویز نے ایک بار پھر مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ کر دیا۔
محکمہ ریلویز کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کرایوں میں اضافے کا اطلاق 5 فروری سے ہو گا ،…