براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

امریکا نے ٹیرف لگایا تو زبردست جواب دیں گے: کینیڈین وزیراعظم کا بھرپور جواب

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ امریکا نے ٹیرف لگایا تو زبردست جواب دیں گے۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے امریکی صدر کو بھرپور جواب دیتے ہوئے کہا کہ ایسا کرنا نہیں چاہتے، مگر ایسے اقدام کو فوری جواب ضرور دیں گے۔ انہوں نے کہاکہ…

سکھوں کا بھارت سے پھر علیحدگی کا مطالبہ، 23 مارچ کو امریکا میں ریفرنڈم کا اعلان

سکھ فارجسٹس نے بھارت سے علیحدگی کا مطالبہ کر دیا، امریکا میں23مارچ سے ریفرنڈم کا آغاز کرنے کا اعلان بھی کیا۔ سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا کہ بھارت خالصتان تحریک کے رہنماؤں کے قتل کی منصوبہ بندی کررہا ہے، مودی حکومت امریکا اور…

جنگ بندی معاہدہ، حماس آج 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کریگا، 183 فلسطینی آزاد ہونگے

اسرائیل حماس جنگ بندی معاہدہ کے مطابق قیدیوں کا تبادلہ جاری ہے۔ حماس ونگ قسام بریگیڈز کے مطابق آج 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کیا جائے گا، بدلے میں اسرائیل 183 فلسطینیوں کو آزاد کرے گا۔ حماس رہنماباسم نعیم نے قطرمیں میڈیا سے گفتگو…

ٹیرف لگانے سے امریکا میں مہنگائی کا بھونچال آنے کا امکان

ٹیرف لگانے سے امریکا میں مہنگائی کا بھونچال آنے کا امکان پیدا ہوگیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق 3 ممالک کے ساتھ تجارتی جنگ سے امریکا میں مہنگائی بڑھے گی، چین، کینیڈا اور میکسیکو پر ٹیرف سے 1.4 ٹریلین ڈالر کی مصنوعات مہنگی ہوں گی، زیادہ…

برطانیہ کا پناہ کے متلاشی افراد پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

برطانیہ نے پناہ کے متلاشی افراد پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر کی حکومت پناہ کے متلاشی اُن افراد پر پابندی برقرار رکھے گی جو جدید غلامی اور انسانی حقوق کے قوانین کے تحت…

ٹرمپ کی برکس ممالک کو اپنی کرنسی رائج کرنے پر سو فیصد ٹیرف عائد کرنیکی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برکس ممالک کو اپنی کرنسی رائج کرنے پر سو فیصد ٹیرف کی دھمکی دے دی۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈالر کی جگہ اپنی کرنسی رائج کرنے کی صورت میں برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقا پر مشتمل گروپ برکس کو ایک سو…

بنگلہ دیشی طلبہ سیاسی جماعت بنانے کی تیاری کررہے، انہیں موقع ملنا چاہئے: ڈاکٹر محمد یونس

بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کے طلبہ اپنی سیاسی جماعت بنانے کی تیاری کررہے ہیں اور اس حوالے سے پورے ملک میں لوگوں کو منظم کیا جارہا ہے،انہیں اس کا موقع ضرور ملنا چاہیے۔ بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر…

اسرائیل نے عوفر جیل سے فلسطینیوں کی رہائی مؤخر کر دی

مقبوضہ بیت المقدس: (ویب ڈیسک) اسرائیل نے رام اللہ کے مغرب میں واقع عوفر جیل سے فلسطینیوں کی رہائی ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع یسرائیل کاتز نے آئندہ مراحل میں اپنے یرغمالیوں کی محفوظ…

غزہ میں اسرائیل کی بربریت نہ رکی، بمباری سے مزید 10 فلسطینی شہید

جنگی بندی معاہدے کے باوجود اسرائیلی فورسز کی غزہ میں بربریت جاری رہی۔ اسرائیل کی مغربی کنارے میں جنین پر بمباری سے پناہ گزین کیمپ کی عمارت تباہ اور 10 فلسطینی شہید ہوگئے، القدس بریگیڈز کے جوابی حملے میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک جبکہ پانچ…

امریکا: ریگن ایئرپورٹ کے اطراف ہیلی کاپٹر پروازوں پر پابندی عائد

امریکی ایوی ایشن نے ریگن ایئرپورٹ کے اطراف ہیلی کاپٹر پروازوں پر پابندی لگا دی۔ واشنگٹن سے خبر ایجنسی کے مطابق ہیلی کاپٹروں کی پروازوں پر پابندی غیر معینہ مدت کیلئے لگائی گئی ہے، خبر ایجنسی حکام کے حوالے سے بتایا کہ ریگن ایئرپورٹ اور…